صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے
























صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے
اسلامی جمہوریہ ایران نے شہید قاسم سلیمانی کی شہادت کی دوسری برسی پر افغانستان کے عوام کے لئے اشیاء خوردونوش پر مشتمل امداد بھیجی ہے۔
قائد ملت جعفریہ شعبہ زائرین قم المقدس اور متحدہ علماء فورم گلگت بلتستان کی جانب سے شہید علامہ سید ضیاءالدین رضوی کی برسی کا ایک عظیم الشان اجتماع حرم مطہر حضرت فاطمہ سلام اللہ علیہا میں منعقد ہوا۔ پروگرام کا آغاز تلاوت کلام مجید سے ہوا جس کی سعادت مولانا ابراہیم خلیل نے حاصل کی۔
مجمع طلاب سکردو کی کابینہ کے اراکین اور صدر نے قم میں امام جمعہ سکردو بلتستان حجۃالاسلام والمسلمین علامہ شیخ حسن جعفری سے ملاقات کی اور مجمع طلاب سکردو کی سرگرمیوں سمیت مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان سعید خطیب زادہ نے پیر کو صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عراق کی میزبانی میں ایران اور سعودی عرب کے درمیان مذاکرات کا پانچواں دور ایجنڈے میں ہے اور دونوں ملکوں کے اختلافی موضوعات کے باوجود مصلحت کی بنیاد پر دونوں ملکوں کے درمیان پائیدار روابط کے قیام کے لئے مذاکرات کا سلسلہ جاری رہے گا۔
عراقی آئین کے مطابق آئندہ آٹھ فروری تک عراق کے نئے صدر کا انتخاب عمل میں آجانا چاہئے۔ عراق کی دونوں بڑی کرد جماعتوں کے درمیان اس سلسلے میں مفاہمت کا عمل جاری ہے اور جلد ہی صدارتی امیدواروں کے ناموں کا اعلان کر دیا جائے گا۔
رہبر معظم کے پاکستان کے عوام بارے اس عظیم جملے نے پاکستان کے عوام کی استعمار دشمنی ، مظلومین کی حمایت اور اسلام کے حقیقی مجاہدین کی عوام میں دِلوں میں محبت کو سراہا ہے۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی کا قم کے عوام سے یہ خطاب کل ایرانی ٹائم کے مطابق صبح 10:30 بجے قم ٹیلی ویژن (نور چینل)، ریڈیو قم اور اسی طرح ایران کے "نیوز چینل اور چینل نمبر 1" پر براہِ راست نشر کیا جائے گا۔
مضیف کے سربراہ انجینئر عادل الحمامی نے الکفیل نیٹ ورک کو بتایا کہ مضیف ویسے تو ہر روز زائرین کے لیے کھانا تیار کرتا اور ان میں تقسیم کرتا ہے البتہ دینی مناسبات پر زائرین کی کثرت کو مدنظر رکھتے ہوئے عام دنوں سے ہٹ کر نیاز کا وسیع انتظام کیا جاتا ہے اور انہی مناسبات میں سے ایک حضرت فاطمہ زہراء سلام اللہ علیہا کا یوم شہادت بھی ہے۔
انہوں نے پاکستان کی شیعہ کمیونٹی میں شیعہ فقہ کے مطابق عدالتی فیصلہ کیے جانے کے قانون کی منظوری کے اقدام کو سراہتے ہوئے کہا کہ یہ اقدام پاکستان کے مسلمانوں کے درمیان مزید وحدت پیدا کرنے کا باعث بن سکتا ہے۔