صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے
























صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے
افغانستان میں سرگرم وہابی دہشت گرد تنظیم داعش نے صوبہ قندوز کے علاقہ سید آباد میں شیعہ مسجد پر نماز جمعہ کے دوران دہشت گردانہ حملے کی ذمہ داری قبول کرلی ہے۔
ایران کے وزیر خارجہ نے جمعے کے روز المیادین ٹی وی چینل سے گفتگو میں تہران اور ریاض کے درمیان جاری مذاکرات کے بارے میں کہا ہے کہ یہ مذاکرات درست سمت میں آگے بڑھ رہے ہیں۔
طالبان کے ترجمان نے دھماکے میں متعدد افراد کے شہید اور زخمی ہونے کا خدشہ ظاہر کیا ہے لیکن مقامی میڈیا کا دعویٰ ہے کہ 30 سے زائد افراد شہید اور 100 کے قریب زخمی ہوئے ہیں ۔
آسٹریلیا میں مقیم ممتاز عالم دین حجت السلام اشفاق وحیدی نے افغانستان میں صوبہ قندوز میں ایک مسجد پر بم دھماکے میں شہید ہونے والے بے گناہ نمازیوں پر اپنے ایک مذمتی بیان گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ صوبہ قندوز میں نمازیوں کو شہید کرنے پر پر زور مذمت کرتے ہیں
علماء نے مرسل اعظم نبی مکرم اسلام خاتم الانبیاء حضرت محمد مصطفی صل اللہ علیہ والہ وسلم، حضرت امام حسن مجتبی علیہ السلام اور حضرت علی ابن موسی الرضا علیہ السلام کے سوانح حیات اور دین مبین اسلام کیلئے دی گئی قربانیوں پر تفصیل سے روشنی ڈالی
اس مجلس کو حجۃ الاسلام رفیعی نے خطاب کیا۔ انھوں نے حضرت امام رضا علیہ السلام کی اپنے عقیدتمندوں سے توقعات کے سلسلے میں امام کی کچھ احادیث و روایات کو نقل کرتے ہوئے کہا:
ری اسٹائل کشتی کے عالمی مقابلوں میں شاندار کارکردگی اور سونے چاندی کے طمغے وطن کے نام کرنے پر رہبر انقلاب اسلامی نے اپنے ایک پیغام میں ایرانی پہلوانوں کا شکریہ ادا کیا اور ان کی کارکردگی کی تعریف کی۔
ایران کے اہلسنت مذہب سے تعلق رکھنے والے مسلمان بھی امام رضا علیہ السلام کے حرم مطہر میں حاضر ہو کر اپنی عقیدت و محبت کا اظہار کر رہے ہیں، روضہ مقدس کے مختلف مقامات پر اردو اور عربی زبان میں بھی پروگرام منعقد کئے جا رہے ہیں۔
اس ملاقات میں آیت اللہ حافظ بشیر نجفی نے حجت الاسلام علامہ محمد غلام سلیم نجفی کی خدمات کو سراہتے ہوئے مزید توفیقات خیر کے اضافے کے لیے دعا فرمائی۔