زمانۂِ غیبت کے منتظرین پر فرض ہے کہ وہ اخلاقی فضائل پر مشتمل معاشرے کو تشکیل دیں، آیت اللہ احمد مروی
آیت اللہ مروی نے کہا کہ ہمیں اخلاقی اقدار کو زندہ رکھنا چاہئے ،انسانی فضیلتوں کو معاشرے میں رائج کریں اور ایسا معاشرہ وجود میں لائیں جو ظہور کے لائق ہو
پروگرام میں حریت کانفرنس کے لیڈر اور اتحاد مسلمین کے سربراہ جناب مسرور انصاری نے ٹیلیفونک خطاب کیا اور کہا کہ کشمیریوں پر اس مودی حکومت نے ظلم کی انتھا کر دی ۔مسلمانوں کو دبانے کے لئے سات لاکھ فوجی تعینات کیئے گئے ہیں۔
ولادت با سعادت بی بی فاطمہ الزھراء کے موقع پر وفاق ٹائمز اردو ویپ سائٹ کے رسمی افتتاح پر مسئولین علماء و طلاب کو مبارک باد پیش کرتا ہوں، حالات حاضرہ کے پیش نظر جو کہ میڈیا کا دور دورہ ہے ایسے ادارہ کا ہوناجو حق کی آواز کو دنیا کے کونے کونے تک پہچائے کی اشد ضروت ہے۔
یمن کی سالویشن حکومت کے مذاکرات کار محمد عبدالسلام نے کہا ہے کہ یمنی عوام کو جنگ و جارحیت کا نشانہ بنانا اور یمنی عوامی کا محاصرہ کئے جانے کا فیصلہ یمنی عوام کی استقامت کے نتیجے میں شکست سے دوچار ہوا ہے۔
حضرت فاطمہ زہرا (س) کی ولادت با سعادت کی شب ایک جرمن خاتون مشہد مقدس میں حضرت امام رضا (ع) کے حرم مطہر میں مشرف بہ اسلام ہوئیں ۔
مدینة العلم مدارس یورپ کے سربراہ علامہ سید مرید حسین نقوی نے یوم یکجہتی کشمیرکے موقع پہ ایک بیان میں کہا کہ مظلوم کشمیری عوام پچھلے کئی سالوں سے ظلم کی چکی میں پس رہی ہے ان کی مدد کرنے کے بجائے تمام انسانی حقوق کے ذمہ دار ادارے اور تنظیمیں سکوت اختیار کیے ہوئے ہیں۔
ایران کے شہر قم المقدس میں کشمیریوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کیلئے بین الاقوامی کشمیر کانفرنس منعقد ہوئی۔ کانفرنس کا انعقاد سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم اور صدائے کشمیر فورم نے کیا۔
یہ اسکول (2600) مربع میٹر رقبے پر تعمیر کیا گیا ہے۔ جدید ترین تعمیری و تعلیمی سہولیات سے آراستہ یہ عمارت 24 کلاس رومز، چار جدید لیبارٹریز،ڈائننگ ہال، نمازکے لئے ایک ہال اور(550) مربع میٹر کے وسیع سبزہ زار پر مشتمل ہے۔
شہزادی کونین حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی ولادت باسعادت کے پر مسرت موقع پر المصطفی فاونڈیشن طلاب برسیل کے یوم تاسیس کی مناسبت سے مدرسہ معصومین شعبہ قم میں ایک عظیم الشان جشن کا اہتمام کیا گیا جس میں سادات کرام سمیت حوزہ علمیہ کی بہت سی علمی شخصیات نے شرکت کی.
امت کے لیے جو اسوہ ہے ان کو امام کہتے ہے اماموں کے اسوہ کو بتول کہتے ہے