27جولای
زائرینِ حسینی کے خون کا بدلہ دشمنوں کے لیے خوفناک انجام ثابت ہوگا: کتائب سید الشہداءؑ

زائرینِ حسینی کے خون کا بدلہ دشمنوں کے لیے خوفناک انجام ثابت ہوگا: کتائب سید الشہداءؑ

زائرینِ حسینی، طاقت اور استحکام، خون کا بدلہ دشمنوں سے، خوفناک انجام ثابت، کتائب سید الشہداء،

26سپتامبر
علامہ حسن زادہ آملی انتقال کر گئے

علامہ حسن زادہ آملی انتقال کر گئے

علامہ حسن زادہ آملی 1307شمسی (1928ء) میں ایران کے شہر آمل کے ضلع لاریجان کے گاؤں ایرا میں پیدا ہوئے۔ وہ الہیات کے فلاسفر، فقیہ ، عارف ، ماہرفلکیات اور حوزہ علمیہ کے استاد تھے۔

25سپتامبر
اربعین کے زائرین پر خودکش حملوں کا منصوبہ ناکام

اربعین کے زائرین پر خودکش حملوں کا منصوبہ ناکام

اس سے قبل بھی عراق کی سکیورٹی اور انٹیلیجیس فورسز نے ملک کے مختلف علاقوں میں تکفیری دہشتگردوں کے کئی ٹھکانوں کا پتہ لگا کر انکے منصوبوں کو ناکام بنایا ہے۔

24سپتامبر
چہلم امام حسین علیہ السلام کی مناسبت سے اربعین ملین مارچ شروع

چہلم امام حسین علیہ السلام کی مناسبت سے اربعین ملین مارچ شروع

اس سال اربعین کے موقع پر غیر ملکی زائرین کو محدود پیمانے پر عراق میں اربعین مرچ میں شرکت کی اجازت دی گئی ہے

23سپتامبر
کانگریس کی عمارت پر حملہ اور کابل میں طیارے سے گرتے شہری ، امریکی دور کے خاتمے کا ثبوت ہے،آیت اللہ رئیسی

کانگریس کی عمارت پر حملہ اور کابل میں طیارے سے گرتے شہری ، امریکی دور کے خاتمے کا ثبوت ہے،آیت اللہ رئیسی

انہوں نے کہا کہ امریکی عوام کی جانب سے کانگریس کی عمارت پر حملے کے تاریخی مناظر اور امریکی طیارے سے افغان شہریوں کے نیچے گرنے کے مناظر، یعنی کیپٹل ہل سے لے کر کابل تک کے واقعات سے پوری دنیا کو ایک ہی پیغام ملا ہے کہ امریکہ کا تسلط پسندانہ نظام خواہ کے ملک اندر ہو یا باہر ، پوری طرح سے ناکام ہو چکا ہے ۔

23سپتامبر
علماء و ذاکرین کانفرنس ملت تشیع کے اتحاد کا پیش خیمہ ثابت ہوگی،وفاق المدارس الشیعہ پاکستان شعبہ قم

علماء و ذاکرین کانفرنس ملت تشیع کے اتحاد کا پیش خیمہ ثابت ہوگی،وفاق المدارس الشیعہ پاکستان شعبہ قم

وفاق المدارس الشیعہ پاکستان شعبہ قم کے سربراہ حجۃ الاسلام والمسلمین علی اصغر سیفی نے کہا کہ اسلام آباد میں منعقد ہونیوالی علماء و ذاکرین کانفرنس ملت کے داخلی اتحاد کی علمبردار ہوگی، یہ کانفرنس عزاداری سیدالشہداء کے بامقصد فروغ کی مظہر، تکفیری قوتوں پر کاری ضرب اور ظہور حضرت قائم (عج) کی جانب ایک عملی اقدام ہے۔

23سپتامبر
علماء و ذاکرین کانفرنس وقت کی اہم ضرورت ہے، علامہ سید محمد حسن نقوی

علماء و ذاکرین کانفرنس وقت کی اہم ضرورت ہے، علامہ سید محمد حسن نقوی

مدرسہ امام الامنتظر قم کے سربراہ علامہ سید محمد حسن نقوی نے کہا ہے کہ مکتب تشیع کی علماء و ذاکرین کانفرنس وقت کی اہم ضرورت ہے۔

22سپتامبر
جہاد اور مزاحمت کے اصولوں کو زندہ رکھنے پر آیۃ اللہ العظمی مکارم شیرازی کی تاکید

جہاد اور مزاحمت کے اصولوں کو زندہ رکھنے پر آیۃ اللہ العظمی مکارم شیرازی کی تاکید

حضرت آیۃ اللہ العظمی مکارم شیرازی نے دفاع مقدس اور مزاحمت کے دس لاکھ شہداء کو خراج تحسین پیش کرنے کے لئے منعقدہ قومی کانفرنس کے نام ایک پیغام میں دفاع مقدس کے اصولوں اور بنیادوں جیسی اقدار کو نوجوان نسلوں تک منتقل کرنے کی تاکید کی ہے۔

18سپتامبر
امریکا و نیٹو ممالک افغانستان کی تعمیر نو کا خرچہ اٹھائیں، روس، چین، ایران اور پاکستان کا مطالبہ

امریکا و نیٹو ممالک افغانستان کی تعمیر نو کا خرچہ اٹھائیں، روس، چین، ایران اور پاکستان کا مطالبہ

افغانستان سے جلد بازی میں کئے گئے فوجی انخلا نے مسائل کا پینڈورا باکس کھول دیا،روسی صدر نے مطالبہ کیا کہ نئی افغان حکومت اگرچہ منتخب نہیں اس کے باوجود اس کے ساتھ کام کیا جائے

14سپتامبر
حجت الاسلام سید شاہ عباس موسوی اور شیخ محمد علی فاضل کی رحلت ناقابلِ تلافی نقصان ہے، حجت الاسلام محمد حسین حیدری

حجت الاسلام سید شاہ عباس موسوی اور شیخ محمد علی فاضل کی رحلت ناقابلِ تلافی نقصان ہے، حجت الاسلام محمد حسین حیدری

بزرگ عالم دین شیخ محمد علی فاضل اور سید شاہ عباس موسوی کی رحلت پر جامعہ روحانیت بلتستان پاکستان کے صدر حجۃ الاسلام محمد حسین حیدری نے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ان دو علما کی رحلت سے ایک خلا پیدا ہو گیا ہے جس کو پر نہیں کیا جا سکتا۔