27جولای
زائرینِ حسینی کے خون کا بدلہ دشمنوں کے لیے خوفناک انجام ثابت ہوگا: کتائب سید الشہداءؑ

زائرینِ حسینی کے خون کا بدلہ دشمنوں کے لیے خوفناک انجام ثابت ہوگا: کتائب سید الشہداءؑ

زائرینِ حسینی، طاقت اور استحکام، خون کا بدلہ دشمنوں سے، خوفناک انجام ثابت، کتائب سید الشہداء،

08سپتامبر
اہل سنت عراق کے ایک وفد کی مسجد سہلہ میں مرحوم آیت اللہ سید سعید الحکیم کی مجلس ختم میں شرکت

اہل سنت عراق کے ایک وفد کی مسجد سہلہ میں مرحوم آیت اللہ سید سعید الحکیم کی مجلس ختم میں شرکت

آیت اللہ کی مجلس ختم گذشتہ اتوار کو مسجد سہلہ میں شروع ہوئی تھی اور تین دن جاری رہی۔ جس میں مذہبی اور سیاسی شخصیات تعزیت کے لیے آتی رہیں۔

07سپتامبر
مسجد سھلہ میں دفتر قائد ملت جعفریہ نجف کے وفد نے آیت اللہ العظمی السید سعید الحکیم کے لئے قرآن خوانی و مجلس میں شرکت کی

مسجد سھلہ میں دفتر قائد ملت جعفریہ نجف کے وفد نے آیت اللہ العظمی السید سعید الحکیم کے لئے قرآن خوانی و مجلس میں شرکت کی

سماحۃ المرجع الدینی قدس سرہ کے فرزندان اور ان کے بھائی نے تمام وفد کا استقبال کیا اور قائد محبوب کا شکریہ ادا کیا

07سپتامبر
لبنان کے شیعوں کی سپریم اسلامی کونسل کے سربراہ کے انتقال پر رہبر انقلاب اسلامی کا تعزیتی پیغام

لبنان کے شیعوں کی سپریم اسلامی کونسل کے سربراہ کے انتقال پر رہبر انقلاب اسلامی کا تعزیتی پیغام

مرحوم استقامت کے محاذ اور خود آپ کے لیے ایک گرانقدر اور باوفا دوست تھے اور انھوں نے لبنان میں اعلی اہداف کی خدمت میں ایک بابرکت عمر گزاری۔ ان کی وفات، باعث رنج و افسوس ہے۔ میں خداوند عالم سے مرحوم کے لیے رحمت و مغفرت کی دعا کرتا ہوں۔

06سپتامبر
شعائر حسینیہ کا احیاء در حقیقت شعائر دینیہ کا احیاء ہے،حجۃ الاسلام شیخ علی نجفی

شعائر حسینیہ کا احیاء در حقیقت شعائر دینیہ کا احیاء ہے،حجۃ الاسلام شیخ علی نجفی

انہوں نے عزا کے اہتمام میں شعائر حسینیہ میں شریک مومنین کی جانوں کی حفاظت کی خاطر طبی ارشادات کی پابندی پر بھی تاکید فرمائی ۔ انہوں نے مزید فرمایا کہ ہمیں کربلاء سے دروس و عبرت حاصل کرنا چاہئے اور یہ یقینی بنانا چاہئے کہ ہم اہلبیت علیھم السلام کے بتائے ہوئے راستے کے پابند ہوں اور حضرت امام حسین علیہ السلام کی سیرت پر عمل پیرا ہوں ۔

06سپتامبر
آیۃ اللہ العظمیٰ حافظ بشیر حسین نجفی کی جانب سے شیخ عبد الامیر قبلان کی رحلت پر تعزیتی پیغام

آیۃ اللہ العظمیٰ حافظ بشیر حسین نجفی کی جانب سے شیخ عبد الامیر قبلان کی رحلت پر تعزیتی پیغام

مرحوم نے لبنانیوں کو آپس میں جوڑے رکھنے میں پُل کا کام کیا اور ہمیشہ انہیں متحد رکھنے کی کوششیں کی لوگوں کی خدمت کے لئے خود کو وقف کردیا تھا ہر آنے والے شخص سے ایک مہربان والد جیسا سلوک کرتے تھے تواضع اور اہل بیت علیہم السلام سے ولایت میں ممتاز تھے ۔

06سپتامبر
دفترِآیۃ اللہ العظمی سیستانی کی جانب سے آیۃ اللہ قبلان کے انتقال پر تعزیتی پیغام

دفترِآیۃ اللہ العظمی سیستانی کی جانب سے آیۃ اللہ قبلان کے انتقال پر تعزیتی پیغام

دفترِ آیۃ اللہ العظمی سیستانی نے ایک بیان میں،لبنان کی شیعہ سپریم اسلامی اسمبلی کے اسپیکر آیۃ اللہ عبدالامیر قبلان کی وفات پر تعزیت پیش کی ہے۔

06سپتامبر
کرگل میں حضرت آیت اللہ العظمی سید محمد سعید الحکیم کی مجلس ترحیم و فاتحہ خوانی

کرگل میں حضرت آیت اللہ العظمی سید محمد سعید الحکیم کی مجلس ترحیم و فاتحہ خوانی

مجلس میں سنکڑوں سوگواروں نے شرکت کی، مجلس کے خطیب جناب حجۃ الاسلام سید کاظم موسوی صابر نے مرحوم سید حکیم اور ان کے خاندان کی علمی و عملی خدمات پر سیر حاصل روشنی ڈالی۔

05سپتامبر
آیت العظمی سید محمد سعید الحکیم طباطبائی کی خبر ارتحال پر انجمن انقلاب کارگل، لداخ کا اظہار تعزیت

آیت العظمی سید محمد سعید الحکیم طباطبائی کی خبر ارتحال پر انجمن انقلاب کارگل، لداخ کا اظہار تعزیت

مکتبِ علوی علیہ السلام کے شیدائی اس عظیم سانحہ ارتحال پر غم زدہ ہیں

05سپتامبر
آیت اللہ سعید الحکیم نے اپنی ساری زندگی حوزہ علمیہ نجف میں علما ء و طلباء کی تعلیم و تربیت میں صرف کی، علامہ سید محمد حسن نقوی

آیت اللہ سعید الحکیم نے اپنی ساری زندگی حوزہ علمیہ نجف میں علما ء و طلباء کی تعلیم و تربیت میں صرف کی، علامہ سید محمد حسن نقوی

آپ کی شخصیت بے پناہ صفات کا مجموعہ تھی۔آپ نے اپنی ساری زندگی علوم محمد و آل محمد علیھم السلام کی تبلیغ و ترویج اورحوزہ علمیہ میں علما ء و طلباء کی تعلیم و تربیت میں صرف کی۔آپ کا بے مثال زہد وتقوی اور وجود ہم سب کے لیے باعث برکت تھا۔