10ژوئن
محفوظ رہنا چاہتے ہیں تو خطہ چھوڑ دیں، عراقچی کا سخت انتباہ

محفوظ رہنا چاہتے ہیں تو خطہ چھوڑ دیں، عراقچی کا سخت انتباہ

ایران وزیر خارجہ، ایران کی طاقتور مسلح افواج کسی بھی حملے یا دھمکی کا بھرپور جواب دیں گی، خلیج فارس کی تاریخ بیرونی جارح قوتوں کے عبرتناک انجام کی متعدد داستانوں سے بھری پڑی ہے،

20فوریه
شیعہ علماء کونسل نے وفاقی وزیر مذہبی امور کو ہٹانے کا مطالبہ کر دیا

شیعہ علماء کونسل نے وفاقی وزیر مذہبی امور کو ہٹانے کا مطالبہ کر دیا

قائداعظم کو کافر اعظم قراردینے والوں کی اولادوں کا شیطانی خواب کبھی پورا نہیں ہوگا۔

18فوریه
پیغمبر اسلام نے دین اسلام کی مختصر عرصہ میں تبلیغ کی اور اسے عروج پر پہنچا دیا، مولانا اسماعیل

پیغمبر اسلام نے دین اسلام کی مختصر عرصہ میں تبلیغ کی اور اسے عروج پر پہنچا دیا، مولانا اسماعیل

انہوں نے کہا کہ رسول خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس دین کی مختصر عرصہ میں تبلیغ کی اور اسے عروج پر پہنچا دیا رسول خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے جس معاشرے میں قدم رکھا تو وہاں بت پرستی جاہلیت اور گمراہی تھی لیکن رسول نے بت پرستی سے توحید اور جاہلیت سے علم اور گمراہی سے ہدایت کی طرف لے آئے۔

17فوریه
رواں سال سرکاری حج اسکیم کے اخراجات 10 لاکھ روپے سے بھی زائد ہونے کا امکان

رواں سال سرکاری حج اسکیم کے اخراجات 10 لاکھ روپے سے بھی زائد ہونے کا امکان

عالمی اقتصادی صورتحال اور روپے کی گراوٹ کے باعث سستے حج پیکیج میں مشکلات کا سامنا ہے اس لیے رواں سال سرکاری حج اسکیم کے اخراجات 10 لاکھ سے تجاوز کرنے کی توقع ہے

15فوریه
مغربی دنیا نے مساوات کے نام پر عورت کی آزادی کو پامال کیا، علامہ محسن قمی

مغربی دنیا نے مساوات کے نام پر عورت کی آزادی کو پامال کیا، علامہ محسن قمی

انہوں نے پاکستان کے اہلسنت علمائے کرام کا دورہ ایران و عراق خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس قابلِ رشک عمل سے مسلمانوں کے مابین اتحاد و وحدت کو فروغ دے گا اور عراق ایران اور پاکستان کےتعلقات میں مزید بہتری آئے گی۔

15فوریه
حجاب پر پابندی لگانے والے ممالک کا اسلام دشمن چہرہ بے نقاب ہو چکا ہے، ثروت اعجاز قادری

حجاب پر پابندی لگانے والے ممالک کا اسلام دشمن چہرہ بے نقاب ہو چکا ہے، ثروت اعجاز قادری

کارکنان سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان سنی تحریک کے سربراہ نے کہا کہ یہود و نصاریٰ کی مسلمانوں کے دلوں سے عشق رسولﷺ ختم کرنے کی سازش کسی طور بھی کامیاب نہیں ہوگی۔

12فوریه
وزیراعظم کا شام کے ہم منصب سے رابطہ، زلزلے سے جانی و مالی نقصان پر اظہارافسوس

وزیراعظم کا شام کے ہم منصب سے رابطہ، زلزلے سے جانی و مالی نقصان پر اظہارافسوس

شام کے وزیراعظم نے اس مشکل گھڑی میں شامی عوام سے اظہار یکجہتی پر پاکستان کا شکریہ ادا کیا۔

09فوریه
قم، جواد الائمہ اسلامک فاونڈیشن کے تحت جشن مولود کعبہ اور سینئیر استاد محمد رضا کی تجلیل کیلئے تقریب کا انعقاد

قم، جواد الائمہ اسلامک فاونڈیشن کے تحت جشن مولود کعبہ اور سینئیر استاد محمد رضا کی تجلیل کیلئے تقریب کا انعقاد

چنداہ بلتستان سے تعلق رکھنے والے معروف ماہر تعلیم ماسٹر محمد رضا کی تعلیمی خدمات کو سراہنے کے لئے المصطفی انٹرنیشنل یونیورسٹی ایران میں زیر تعلیم ان کے شاگردوں اور جواد الائمہ اسلامک فاونڈیشن چنداہ مقیم قم کی جانب سے ایک عظیم الشان تقریب کا انعقاد کیا گیا۔

08فوریه
انقلاب اسلامی کی بنیادیں ایمان اور دینی و روحانی اقدار پر مبنی ہیں، فرامرز رحمان زاد

انقلاب اسلامی کی بنیادیں ایمان اور دینی و روحانی اقدار پر مبنی ہیں، فرامرز رحمان زاد

''انقلاب اسلامی، جدید اسلامی تہذیب کا نقطہ آغاز'' کے عنوان سے منعقدہ تقریب ڈی جی خانہ فرہنگ ایران، راولپنڈی کا کہنا تھا کہ سب سے بڑھ کر دینی قیادت اس انقلاب کی اہم خصوصیت ہے۔ بین الاقوامی دشمنوں کی پابندیوں اور دباو کے باوجود اسلامی انقلاب کے بعد جو کامیابیاں حاصل ہوئی ہیں، وہ بے مثال ہیں۔

08فوریه
امت مسلمہ ترکیہ اور شام میں زلزلے سے متاثرہ افراد کی دل کھول کر مدد کرے، علامہ شبیر میثمی

امت مسلمہ ترکیہ اور شام میں زلزلے سے متاثرہ افراد کی دل کھول کر مدد کرے، علامہ شبیر میثمی

ایک بیان میں ایس یو سی کے مرکزی رہنما کا کہنا تھا کہ ترکیہ نے ہمیشہ پاکستان کی بین الاقوامی ایشوز میں حمایت کی اور مشکل وقت میں پاکستانی قوم کے ساتھ کھڑا ہوا ہے، پاکستان کی طرف سے ترکیہ کے عوام کو اچھا پیغام جانا چاہیئے کہ مشکل کی اس گھڑی میں ہم ان کے ساتھ ہیں۔