صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے
























ایران وزیر خارجہ، ایران کی طاقتور مسلح افواج کسی بھی حملے یا دھمکی کا بھرپور جواب دیں گی، خلیج فارس کی تاریخ بیرونی جارح قوتوں کے عبرتناک انجام کی متعدد داستانوں سے بھری پڑی ہے،
جامعۂ مدرسین حوزہ علمیہ قم کے رکن نے شیراز واقعہ کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ بدقسمتی سے ایران میں ہونے والے ان حالیہ واقعات میں دشمن کے آلہ کار فسادیوں کے ناپاک ہاتھوں سے بہت سے قتل ہوئے، ان بے گناہوں کے قتل کے بارے میں ریڈیو اور ٹیلی ویژن کے ذریعہ دینِ اسلام کے نقطۂ نظر اور موقف کا بیان ضروری تھا۔
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ متاثرہ علاقوں میں چھوٹے کسانوں کے قرضے معاف کیے جا رہے ہیں جبکہ باہر سے پانچ سال تک پرانے ٹریکٹر کی درآمد کی اجازت دی جا رہی ہے۔
ایران کے وزیر اینٹلی جنس اسماعیل خطیب نے پیر کے روز کہا کہ ایرانی سیکورٹی فورسز کل رات شاہ چراغ دہشت گردانہ حملے کے دوسرے مجرم کا پتہ لگانے اور گرفتار کرنے میں کامیابی ہوگئیں ہیں۔
علامہ سید محمد تقی نقوی نے جے ایس او کے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آج کے دور میں ایک نوجوان کی ذمہ داریوں میں اضافہ ہوگیا ہے، بالخصوص تنظیمی نوجوان کو معاشرے کی اصلاح کیلئے اپنا کردار ادا کرنا چاہیے۔
اسلام آباد میں پاسنگ آؤٹ پریڈ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم کا کہنا تھا کہ چند دن پہلے سعودی عرب سے ایس ڈی ایف کا وفد آیا، سعودی ڈیولپمنٹ فنڈ کے وفد نے پلندہ کھول دیا کہ یہ منصوبہ 5 سال پہلے اور وہ منصوبہ 6 سال پہلے دیا گیا تھا۔
یاد رہے کہ گذشتہ شب ایران کے صوبے فارس میں امامزادہ شاہ چراغ کے مزار پر ایک دہشت گرد نے حملہ کرکے 15 زائرین کو شہید کر دیا تھا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق دہشت گردی کا یہ واقعہ ایران کے صوبہ فارس کے دارالحکومت شیراز میں امام زادہ احمد بن امام موسیٰ کاظم کے مزار پر پیش آیا، امام زادہ احمد کا روضہ شاہ چراغ کے نام سے مشہور ہے۔
ایران کے شہر شیراز میں امام موسی کاظم ﴿ع﴾ کے فرزند حضرت شاہ چراغ احمد بن موسی ﴿ع﴾ کے حرم مطہر میں بدھ کی شام ہونے والے دہشت گرد حملے کی ذمہ داری داعش نے قبول کر لی ہے۔
کراچی میں ہونے والی ملاقات کے دوران ایرانی اراکین اسمبلی نے کہا کہ ایران 100 ملین ٹن پیٹرول پیدا کرتا ہے اور وہ یہ پیٹرول پاکستان کو دینا چاہتا ہے جبکہ دیگر شعبوں معدنیات، سیاحت، میں بھی باہمی تعاون کے لئے تیار ہے۔
رپورٹ کے مطابق مذکورہ ججز کمیٹی ملایشین خاتون ماہر قرآن حکمیہ بنت محمد یوسف کی زیر صدارت کام کررہی ہے جو اسلامک ڈیولپمنٹ مرکز "جاکیم" کی چیرپرسن بھی ہے۔