صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے
























ایرانی صدر مسعود پزشکیان ، روزہ جنگ کی مناسبت سے ایرانی قوم کے نام پیغام، نوجوانوں کی غیر معمولی صلاحیتیں اور روشن مستقبل، عوام کے صبر و استقامت ،
ایرانی نائب وزیر خارجہ برائے قانونی و بین الاقوامی امور کاظم غریب آبادی نے انتباہ کیا ہے اگر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی معطل شدہ پابندیاں 27 ستمبر 2025 تک دوبارہ نافذ ہوئیں تو ایران اور عالمی ایٹمی توانائی ایجنسی کے درمیان قاہرہ میں طے پانے والا معاہدہ فوری طور پر ختم کردیا جائے گا
ایرانی وزیر خارجہ نے آئی اے ای اے کے سربراہ سے ٹیلیفونک گفتگو کے دوران کسی قسم کے غیر منصفانہ دباؤ کو قبول کرنے سے انکار کردیا ہے
پاکستان کے وزیراعظم نے فلسطینیوں کے خلاف صیہونی حکومت کے جرائم اور خطے میں اس کی جارحیت کی مذمت کرتے ہوئے عرب و اسلامی ممالک کی مشترکہ کارروائی اور اسرائیل کے مقابلے کے لیے ایک خصوصی فورس کے قیام اور اس غاصب حکومت کی رکنیت اقوام متحدہ سے منسوخ کرنے کا مطالبہ کیا
ایرانی سفیر نے کہا کہ امریکا اور اسرائیل کو ان حملوں کے لیے جواب دہ بنایا جائے اور عالمی برادری کو واضح پیغام دینا ہوگا کہ ایسے اقدامات برداشت نہیں کیے جائیں گے
عرب و اسلامی سربراہی اجلاس پر تنقید کرتے ہوئے الحوثی نے کہا کہ دوحہ کانفرنس میں اعلی سطحی وفود کی شرکت کے باوجود نتائج محض بیانات تک محدود رہے اور کوئی عملی قدم سامنے نہیں آیا
ایرانی وزارت خارجہ نے ایکواڈور کی جانب سے سپاہ پاسداران انقلاب پر الزامات کو صہیونی و امریکی دباؤ کا نتیجہ قرار دیتے ہوئے شدید مذمت کی ہے
ایرانی فوجی سربراہ نے کہا ہے کہ اسرائیل کے خلاف جنگ میں ماسکو کا مضبوط مؤقف ہمارے لیے تقویت کا باعث بنا
ایران کے مسلح افواج کے سربراہ نے کہا ہے کہ مسلح افواج کی دفاعی تیاریاں اور جنگی صلاحیتوں کی وجہ سے دشمن ملک کے خلاف جارحیت کا تصور بھی نہیں کرسکتا
محمد بن سلمان کی دعوت پر پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف مملکت سعودی عرب کے سرکاری دورے پر اسلام آباد سے ریاض پہنچے جہاں سعودی F-15 لڑاکا طیاروں نے وزیراعظم کا استقبال کیا