13می
عمران خان کا ملکی حالات پر آرمی چیف کو خط لکھنے کا فیصلہ

عمران خان کا ملکی حالات پر آرمی چیف کو خط لکھنے کا فیصلہ

عمران خان کا کہنا تھا کہ شیر افضل مروت نے پارٹی کے لئے بہت کام کیا لیکن انکو پارٹی پالیسی کی بار بار خلاف ورزی نہیں کرنی چاہیئے ، وہ اب بھی پارٹی پالیسی کے مطابق چلے تو کوئی ایشو نہیں ہے، اسے نوٹس جاری کیا ہے جواب دینگے تو ٹھیک ہے۔

07نوامبر
امریکہ کی نئی حکومت قوانین کی پابندی کرنا سیکھے،ایرانی صدر

امریکہ کی نئی حکومت قوانین کی پابندی کرنا سیکھے،ایرانی صدر

حوزہ ٹائمز|اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ ایرانی قوم اپنی استقامت اور صبر کے ذریعے فریق مقابل کو قانون اور ضابطوں کی پابندی پر مجبور کر دے گی۔

06نوامبر
امریکہ میں ٹرمپ کی شکست کے ساتھ ہی فسادات پھوٹ پڑے+ ویڈیوز

امریکہ میں ٹرمپ کی شکست کے ساتھ ہی فسادات پھوٹ پڑے+ ویڈیوز

حوزہ ٹائمز|ڈونلڈ ٹرمپ کی ممکنہ شکست، ان کے حامیوں کو ہضم نہیں ہو رہی ہے جس کی وجہ سے امریکا کے مختلف شہروں میں فسادات پھوٹ پڑے ہیں۔

06نوامبر
شہید سلیمانی کا قتل، ٹرمپ کی ممکنہ ہار کا سبب: رکن پارلیمنٹ

شہید سلیمانی کا قتل، ٹرمپ کی ممکنہ ہار کا سبب: رکن پارلیمنٹ

حوزہ ٹائمز|ایران کی پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی میں تہران کے ایک رکن پارلیمنٹ مجتبی رضاخواہ نے اپنے ٹویٹر پیج پر امریکہ کے صدارتی انتخابات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے لکھا ہے: "شہید قاسم سلیمانی کا قتل، ٹرمپ کی شکست کا سبب.

06نوامبر
امریکہ میں انتخابات کے بعد مظاہروں، جھڑپوں اور گرفتاریوں کا سلسلہ جاری

امریکہ میں انتخابات کے بعد مظاہروں، جھڑپوں اور گرفتاریوں کا سلسلہ جاری

حوزہ ٹائمز|کے مختلف شہروں میں دونوں امیدواروں کے حامیوں کے مابین ٹکراؤ ہونے کی خبر ہے۔ جبکہ ملک میں جاری عدم مساوات، نسل پرستی اور پولیس کے تشدد کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ بھی بدستور جاری ہے۔

04نوامبر
آزادی اظہار رائے کی آڑ میں مسلمانوں کی توہین نہ کی جائے،وزیراعظم

آزادی اظہار رائے کی آڑ میں مسلمانوں کی توہین نہ کی جائے،وزیراعظم

حوزہ تائمز|وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ آزادی اظہار رائے کی آڑ میں مسلمانوں کی توہین نہیں ہونی چاہیے، پیغمبرِ اسلام رسول کریم ﷺ کی شان میں توہین کوئی مسلمان برداشت نہیں کرسکتا۔

01نوامبر
اسلاموفوبیا کے خلاف مسلمان مل کر جدوجہد کریں،پاک ترک رہنما

اسلاموفوبیا کے خلاف مسلمان مل کر جدوجہد کریں،پاک ترک رہنما

حوزہ ٹائمز|پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے ترک صدر رجب طیب اردوغان کو ٹیلی فون کر کے ترکی میں آئے تباہ کن زلزلے پر اظہار افسوس و ہمدردی کیا۔

01نوامبر
صدارتی انتخابات کے بعد امریکہ میں تشدد پھوٹ پڑنے کا خدشہ

صدارتی انتخابات کے بعد امریکہ میں تشدد پھوٹ پڑنے کا خدشہ

حوزہ ٹائمز|امریکہ میں 3 نومبر کو ہونے والے صدارتی انتخابات کیلئے قبل از وقت شروع ہونے والی ووٹنگ میں اب تک 9 کروڑ سے زائد امریکی شہری اپنا حق رائے دہی استعمال کر چکے ہیں۔

30اکتبر
جشن عید میلاد النبی، صدر مملکت اور وزیر اعظم کی پاکستانی قوم کو مبارکباد

جشن عید میلاد النبی، صدر مملکت اور وزیر اعظم کی پاکستانی قوم کو مبارکباد

حوزہ ٹائمز|صدر مملکت اور وزیراعظم نے قوم کو عید میلاد النبیؐ کی مبارکباد دی اور قوم کے نام پیغام میں کہا کہ سرور کائنات کی حیثیت بے مثال آفتاب کی ہے، آپؐ کی بے مثل تعلیمات انسانوں کیلئے مشعل راہ ہیں، ہم نے اس سفر کا آغاز کر دیا، اب منزل زیادہ دور نہیں۔

25اکتبر
سوڈان اور اسرائیل گٹھ جوڑ پر ایران کا ردعمل

سوڈان اور اسرائیل گٹھ جوڑ پر ایران کا ردعمل

حوزہ ٹائمز|یران کی وزارت خارجہ نے ایک ٹوئٹ میں کہا کہ سوڈان کے بارے میں وائٹ ہاؤس کا اعلامیہ اس سے زیادہ علامتی نہیں ہوسکتا تھا۔