13می
عمران خان کا ملکی حالات پر آرمی چیف کو خط لکھنے کا فیصلہ

عمران خان کا ملکی حالات پر آرمی چیف کو خط لکھنے کا فیصلہ

عمران خان کا کہنا تھا کہ شیر افضل مروت نے پارٹی کے لئے بہت کام کیا لیکن انکو پارٹی پالیسی کی بار بار خلاف ورزی نہیں کرنی چاہیئے ، وہ اب بھی پارٹی پالیسی کے مطابق چلے تو کوئی ایشو نہیں ہے، اسے نوٹس جاری کیا ہے جواب دینگے تو ٹھیک ہے۔

02اکتبر
پاکستان میں شیعہ سنی انتشار کے منصوبے کو ناکام بنا دیا گیا: عمران خان

پاکستان میں شیعہ سنی انتشار کے منصوبے کو ناکام بنا دیا گیا: عمران خان

پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے نجی ٹی وی چینل سما نیوز کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ غیر ملکی عناصر نے پاکستان میں سنی شیعہ مسلمانوں کے درمیان  انتشار کا منصوبہ بنایا اور شیعہ و سنی علماء کو قتل کرنے کی کوشش

28سپتامبر
یزید کے حق میں نعرے لگا کر خود کو بے نقاب کیا، علامہ عارف واحدی

یزید کے حق میں نعرے لگا کر خود کو بے نقاب کیا، علامہ عارف واحدی

انہوں نے کہا کہ اہل تسنن اور اہل تشیع کے جیّد اور سنجیدہ علمائے کرام نے اس توہین اور گستاخی کی بھرپور اور واشگاف انداز میں مذمت کرکے اپنی ہوشیاری اور بیداری کا ثبوت دیا۔  اور عملی طور پر یہ اعلان کیا.

28سپتامبر
ڈاکٹر عبداللہ عبداللہ 3 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے ہیں۔

ڈاکٹر عبداللہ عبداللہ 3 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے ہیں۔

ڈاکٹر عبدﷲ عبدﷲ انسٹی ٹیوٹ آف سٹرٹیجک سٹڈیز اسلام آباد میں اہم خطاب اور صحافیوں سے بات چیت کریں گے۔ قومی مفاہمت کی ہائی کونسل کے چیئرمین کی حیثیت سے ڈاکٹر عبداﷲ کا یہ پہلا دورہ پاکستان ہے۔

26سپتامبر
پاکستان فلسطین میں دو ریاستی حل کی حمایت کرتا رہا ہے۔عمران خان

پاکستان فلسطین میں دو ریاستی حل کی حمایت کرتا رہا ہے۔عمران خان

حوزہ ٹائمز | اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے عالمی برادری کو سخت تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ امیر ممالک منی لانڈرنگ کرنے والوں کو تحفظ دے کر انصاف اور انسانی حقوق کی بات نہیں کر سکتے۔

25سپتامبر
مسلمان ممالک کا اسرائیل کو تسلیم کرنا مسئلہ فلسطین اور کشمیر سے سنگین غداری ہے،فلسطین فاؤنڈیشن بلوچستان

مسلمان ممالک کا اسرائیل کو تسلیم کرنا مسئلہ فلسطین اور کشمیر سے سنگین غداری ہے،فلسطین فاؤنڈیشن بلوچستان

اسرائیل نامنظور مہم کے تحت ملک بھر میں پروگرام ترتیب دئیے جائیں گے، مہم کا مقصد خطے میں بڑھتے ہوئے امریکی و اسرائیلی اثر رسوخ سے متعلق آگہی فراہم کرنا ہے۔

24سپتامبر
غرب اردن کو ضم کرنے کے لئے عرب ممالک پر امریکی و صیہونی دباؤ کی سازش ناکام ہوگی، حماس

غرب اردن کو ضم کرنے کے لئے عرب ممالک پر امریکی و صیہونی دباؤ کی سازش ناکام ہوگی، حماس

صیہونی حکومت پہلی جولائی سے غرب اردن کی تیس فیصد زمینوں کو ضم کرنے کے منصوبے پرعمل کرنا چاہتی تھی تاہم فلسطینیوں اور مختلف ملکوں کا دباؤ بڑھنے کے بعد صیہونی حکومت اسے موخر کرنے پر مجبور ہو گئی ہے۔

23سپتامبر
پاکستان میں پھنسے اسٹوڈنٹس کی عمران خان سے پاک ایران باڈر کھولنے کی اپیل

پاکستان میں پھنسے اسٹوڈنٹس کی عمران خان سے پاک ایران باڈر کھولنے کی اپیل

حوزہ ٹائمز|ملک خدا دادپاکستان کی ترقی و خوشحالی کی دعا کہ ساتھ عرض خدمت ہے کہ پورے ملک میں تعلیمی سلسلہ کا آغاز ہوچکا ہے ھم اس تعلیم دوست فیصلہ کو سراہتے ہیں۔ 

22سپتامبر
ایرانی صدر اور وزیر اعظم پاکستان کے مابین ٹیلی فونک گفتگو، تجارتی رابطے بڑھانے کا عزم

ایرانی صدر اور وزیر اعظم پاکستان کے مابین ٹیلی فونک گفتگو، تجارتی رابطے بڑھانے کا عزم

حوزہ ٹائمز | دونوں ہمسایہ ممالک کے مابین سرحدی منڈیوں کے کھلنے سے تہران- اسلام آباد تجارتی تعلقات کی ترقی کا باعث بنی ہے۔

22سپتامبر
امارات میں اسرائیلی قومی ترانہ پڑھنا جہالت یا پھر اسرائیل سے محبت کی نشانی ہے، خطیب مسجد الاقصی

امارات میں اسرائیلی قومی ترانہ پڑھنا جہالت یا پھر اسرائیل سے محبت کی نشانی ہے، خطیب مسجد الاقصی

حوزہ ٹائمز|انہوں نے کہا کہ عرب امارات میں بہت سے لوگ اسرائیل کا قومی ترانہ پڑھتے ہیں جو ان کی جہالت یا پھر اسرائیل سے محبت کی نشانی ہے۔