صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے
























صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے
نبی کریم ؐ کی شان میں گستاخانہ تبصرہ کرنے والے بھارتیہ جنتا پارٹی کے رہنما ٹی راجا سنگھ کو گرفتار کرلیا گیا۔
سید حسن نصر اللہ نے فلسطین اور اس کے کاز کی حمایت کا عزم ایک مرتبہ پھر دھرایا اور کہا کہ ان ۴۰ سالوں میں ہمیں فلسطین کاز پر ایمان تھا اور اب بھی اس کے پابند رہنے کا اعلان کرتے ہیں۔ ہم نے ۴۰ سالوں کے دوران پناہ گزین کیمپوں میں فسلطینی جبری مہاجرین کا مسئلہ اٹھایا اور ان کے حقوق کی بات ہے اور فلسطینی بھائیوں کے شانہ بشانہ دائمی استقامت کو جاری رکھیں گے۔
آیت اللہ مکارم شیرازی نے کہاکہ معارفِ قرآن، سیرتِ معصومین (ع)اور علماء و بزرگانِ دین کے تعارف میں ان کا ادارہ دنیا کے معتبر مراکز میں شمار ہوتا ہے اور اس وقت اس ادارے کا کام حقیقی اسلام کا تعارف ہے۔ امید ہے کہ یہ ادارہ اسی طرح کام کرتا رہے گا۔
مقامات مقدسہ کی زیارات کے پلاننگ مینیجر نے کہا کہ اب تک 17 لاکھ 40 ہزار افراد نے سماح پورٹل میں رجسٹریشن کی ہے جبکہ 3 لاکھ 90 ہزار افراد نے اپنی رجسٹریشن فائنل کرلی ہے۔
معاون کمیٹی تنظیم المکاتب کشمیر کے زیر اہتمام سرینگر کے بمنہ علاقے کے خطیبِ اعظم ہال میں پیام کربلا کانفرنس منعقد ہوئی۔
انہوں نے کہا کہ محمد تقی انصاریان مرحوم کی وفات سے پوری دنیا ایک مشہور مصنف اور قابل محقق قرآن سے محروم ہوگئی۔
اس ۲۴ سالہ جوان سے جب پوچھا گیا کہ کیا وہ ایران کے اسلامی انقلاب کے بانی آیت اللہ روح اللہ خمینیؒ سے متاثر ہوا ہے یا نہیں؟ تو اس نے تفصیلات ذکر کیے بغیر صرف اتنا کہا: «میں آیت اللہ کا احترام کرتا ہوں۔ میرے خیال میں وہ ایک عظیم انسان ہیں.»
دفتر قائد نجف اشرف کے نمائندہ وفد نے مرجع معظم کو زائرین کو اربعین کے موقع پر درپیش مسائل کی حل کی اپیل کی۔ جس پر مرجع معظم نے وفد کو یقین دلایا کہ وہ پاکستان کے آنے والے زائرین کے پیش کردہ مسائل کے حل کے لیے بھرپور کوشش کریں گے تاکہ زائرین بروقت اربعین کی زیارات سے فیضیاب ہو سکیں۔
میں آپ کے برادر گرامی حجت الاسلام حاج شیخ محمد رضا شہیدی (طاب ثراہ) کی رحلت پر جنابعالی اور دیگر پسماندگان و لواحقین کی خدمت میں تعزیت پیش کرتا ہوں اور دعاگو ہوں کہ خداوندِ متعال انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور ان کے پسماندگان کو صبر جمیل اور اجرِ جزیل عطا فرمائے۔