زائرینِ حسینی کے خون کا بدلہ دشمنوں کے لیے خوفناک انجام ثابت ہوگا: کتائب سید الشہداءؑ
























زائرینِ حسینی، طاقت اور استحکام، خون کا بدلہ دشمنوں سے، خوفناک انجام ثابت، کتائب سید الشہداء،
اربعین کے احیاء میں شامل مذکورہ بالا مواکب تین اقسام پر مشتمل ہیں:
عراقی سپریم جوڈیشل کونسل کی جانب سےعراق کےصوبے کردستان کے علاقے اربیل میں قبائلی کانفرنس میں اسرائیل کے ساتھ معمول کے تعلقات قائم کرنے کے مطالبے کے خلاف گرفتاری کے وارنٹ جاری کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔
عاشورا سے اربعین تک کے ایام تاریخ اسلام کے اہم ترین اور تقدیر ساز ایام ہیں
مرحوم کی علمی و ملی خدمات ملت اسلامیہ کیلئے مشعل راہ کی حیثیت رکھتی ہیں ان کی ان خدمات کو تاریخ کے سنہری باب میں لکھا جائے گا۔
یاد رہے کہ پندرہ سالہ بہادر اور شجاع علی لندی، جو آتش زدگي کے ایک واقعے میں پھنسی اپنی دو سن رسیدہ پڑوسی خواتین کو بچانے کے لیے آگ میں کود گيا تھا، جمعے کو زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا۔
آیت اللہ رمضانی نے مزید کہا: امام حسین صرف شیعوں کے نہیں ہیں، وہ تمام مسلمانوں بلکہ تمام ابراہیمی ادیان کے ماننے والوں بلکہ یوں کہوں کہ تمام بشریت کے ہیں اور یہ ایک بین الاقوامی اور عالمی صلاحیت ہے۔
علامه حسن زاده آملی نے نہج البلاغہ ، اسفار اربعہ ، کشف المراد ، کلیلیہ اور دیمنہ اور گلستان سعدی جیسی کتابوں کی تدوین کی اور نظموں کا ایک مجموعہ بھی شائع کیا جبکہ متعدد تالیفات یاد گار کے طور پر چھوڑی ہیں ۔
عالم ربانی،علامه ذوفنون،حکیم اورعارف حضرت آیۃ الله الحاج شیخ حسن زاده آملی (قدس الله نفسه الزکیه) کی رحلت کی خبر سن کر نہایت دکھ اور افسوس ہوا۔
اس عظیم شخصیت کی تحریریں اور دیگر یادگاریں، علم و معرفت کے تشنگان کے لیے ایک پرفیض سرچشمہ تھیں اور رہیں گی، ان شاء اللہ۔