زائرینِ حسینی کے خون کا بدلہ دشمنوں کے لیے خوفناک انجام ثابت ہوگا: کتائب سید الشہداءؑ
























زائرینِ حسینی، طاقت اور استحکام، خون کا بدلہ دشمنوں سے، خوفناک انجام ثابت، کتائب سید الشہداء،
عراقی وزیر اعظم مصطفی الکاظمی کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے صدر ایران سید ابراہیم رئیسی نے ایران اور عراق کے تعلقات کو انتہائی دوستانہ اور برادرانہ قرار دیا۔ انہوں نے کہا کہ سیاسی، اقتصادی اور ثقافتی میدان میں دونوں ملکوں کے تعلقات کے فروغ کی بے پناہ گنجائشیں موجود ہیں جن سے فائدہ اٹھانے کی ضرورت ہے۔
رہبر انقلاب آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی طرف سے کورونا وبا کے دنوں میں ضرورتمند گھرانوں کی امداد کرنے کی ہدایات کے تناظر میں امام رضا وقف فاؤنڈیشن کی سرگرمیاں جاری ہیں اور وہ ضرورتمند افراد کی طبی اور اقتصادی دونوں طرح کی امداد کر رہا ہے۔
کربلا آنے والے تمام راستوں میں زائرین اربعین کی خدمت اور حفاظت کے لئے تمام ممکنہ وسائل کو بروئے کار لاتے ہوئے بہترین انتظامات کئے گئے ہیں۔ مواکب حسینی زائرین کو خوش آمدید کہنے کے لئے بازو پھیلائے ہوئے ہیں اور انھیں محکمہ صحت کی ہدایات اور سفارشات پر عمل کرتے ہوئے طعام اور رہائش سمیت متعدد خدمات پیش کر رہے ہیں
انہوں نے کہا کہ آج پاکستانیوں کو آزادی کے جو لمحات میسر ہیں وہ قائد اعظم محمد علی جناح کی جدوجہد اور بے لوث قیادت ہی کا قیمتی ثمر ہیں۔
دہشتگرد گروہوں کے خلاف جد و جہد میں دونوں ملکوں کے درمیان باہمی تعاون تہران دورے کے اہم اھداف ہیں۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے اپنے ایک ٹوئيٹر بیان میں افغانستان کے 6 ہمسایہ ممالک کے وزراء خارجہ کے ورچوئل اجلاس کے بارے میں مختصر رپورٹ پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران بین الافغان مذاکرات اور معاہدوں کی حمایت کرتا ہے۔
قابل ذکر ہے کہ معظم لہ نے اپنے بڑے بھائی عزیز مکارم کو بھی اس سال جون میں کھو دیا تھا۔
کمیٹی کی جانب سے بتایا گیا کہ اس سال زیارت اربعین کےدوران گمشدہ اور لاپتہ افراد کی رہنمائی کے لئے (30) سے زیادہ مراکز قائم کئےجا رہے ہیں جن میں سے سات مراکز بغداد روڈ پر ، دس مراکز نجف اور الحیدریہ کی حدود میں واقع راستوں پر ، اور دس مراکز نجف اور الحیدریہ کی حدود میں واقع راستوں پر، دس مراکز بابل گورنریٹ اور الہندیہ کی حدود میں واقع راستوں پر اور کربلا قدیمہ میں تین مراکز شامل ہیں۔ یہ تمام مراکز جدید ترین آلات سے لیس ہوں گے
رواں سال کی ابتدا میں قانون میں ترمیم کرتے ہوئے خواتین کو حجاب کرنے کی اجازت دے دی تھی تاہم اسکولوں اور دیگر تعلیمی اداروں کو اس میں شامل نہیں کیا گیا تھا