زائرینِ حسینی کے خون کا بدلہ دشمنوں کے لیے خوفناک انجام ثابت ہوگا: کتائب سید الشہداءؑ
























زائرینِ حسینی، طاقت اور استحکام، خون کا بدلہ دشمنوں سے، خوفناک انجام ثابت، کتائب سید الشہداء،
قم میں مراجع عظام اور علماء نے تیرہویں صدارتی انتخابات کے علاوہ شہری اور دیہی کونسلوں کے چھٹے، خبرگان کونسل اور گیارہویں پارلیمنٹ کے ضمنی انتخابات میں اپنا اپنا ووٹ کاسٹ کردیا ہے۔
آج صبح سات بجے سے اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران سمیت تمام چھوٹے و بڑے شہروں، قصبوں اور دیہاتوں میں تیرہویں صدارتی انتخابات کے سلسلے میں ووٹنگ کا آغاز ہوگیا ہے۔ ایران میں 59 ملین 3 لاکھ 10 ہزار اور 307 افراد ووٹنگ میں حصہ لینے کے اہل ہیں۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے تیرہویں صدارتی انتخابات میں ووٹنگ کے آغاز کے ابتدائی دقائق میں اپنا ووٹ حسینیہ امام خمینی (رہ) میں موبائل بیلٹ بکس نمبر 110 میں ڈال دیا ہے۔ رہبر معظم انقلاب اسلامی نے تیرہویں صدارتی انتخابات کے علاوہ شہری اور دیہی کونسلوں کے چھٹے ، خبرگان کونسل اور گیارہویں پارلیمنٹ کے ضمنی انتخابات میں بھی اپنا ووٹ کاسٹ کردیا ہے۔
ایران میں صدارتی انتخاب کے سلسلے میں جمعہ کو ووٹ ڈالے جائیں گے جس کے لیے 7 امیدوار میدان میں تھے تاہم 3 امیدواروں کی جانب سے دستبرداری کے اعلان کے بعد اب 4 امیدواروں کے درمیان مقابلہ ہو گا۔
جمعے کو منتخب ہونے والا صدر جمہوریہ اگر واضح اکثریت سے کامیاب ہوتا ہے تو مضبوط اور طاقتور صدر ہوگا اور کارہائے نمایاں انجام دے سکے گا۔ اگر انتخابات میں شرکت کی شرح کم رہی تو دشمن کو منہ زوری کا موقع مل جائے گا۔ ایران میں انتخابات کے آزادانہ اور شفاف ہونے کی ایک دلیل یہی ہے کہ مختلف سیاسی رجحان کے حامل صدور منتخب ہوئے ہیں۔
ایرانی وزارت خارجہ کیجانب سے جاری ہونیوالے نوٹیفکیشن کے مطابق پاکستانی مسافر اور زائرین اب مشروط طور پر ایران آسکتے ہیں۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ایسے مسافر اور زائرین جنہوں نے ویکسی نیشن کروا لی ہے، وہ ایران کے سفر کیلئے اہل ہونگے۔
وزیر صحت ڈاکٹر سعید نمکی نے کہا ہے کہ آج بروز پیر سے ایرانی ویکسین کوو ایران برکت کے ہنگامی استعمال کی اجازت دے دی گئی ہے اور قومی سطح پر تیار ہونے والے دوسرے ویکسین پاستور کو بھی آئندہ ہفتے ہنگامی طور پر استعمال کرنے کی اجازت دے دی جائے گی۔
تحریک جہاد اسلامی فلسطین کے سربراہ زیاد نخالہ نے زور دے کر کہا کہ ہمارے کسی بھی مجاہد یا کمانڈر کو نشانہ بنانے کی صورت میں تل ابیب پر بمباری کریں گے۔
اس آیہ مبارکہ سے الہام لیتے ہوئے ملکی مفادات کے تحفظ اور اسلامی نظام کے استحکام کی خاطر سب انتخابات میں شرکت کریں اور مومن، دیندار اور موثر شخص کو ووٹ دیں۔