صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے
























صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے
صیہونیوں کے خبیثانہ اقدامات دنیا کے عوام کی آنکھ کے سامنے ہیں۔ سب کا فریضہ ہے کہ صیہونیوں کی حالیہ خبیثانہ، مجرمانہ اور وحشیانہ کارروائیوں کی مذمت کریں۔"
انہوں نے ان ملاقاتوں میں علماء سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ علمائے دین کوامت کی خدمت کے لئے انتھک کوشش کرنی چاہئےاور اس خدمت کےساتھ ساتھ دشمن کی جانب سے ہونے والے فکری اورثقافتی حملوں کا بھی ڈٹ کرمقابلہ کرنا چاہئے، جن کا ہدف اخلاق، ثقافت واقدار اورالہی منشورہوتےہیں۔ علمائے کرام کو اس بات کا صحیح ادراک ہونا چاہئے
تہران یونیورسٹی کے ایرانی اور غیرملکی طلبہ نے فلسطین اور بالخصوص بیت المقدس اور غزہ میں جاری صیہونی حکومت کے جرائم کے خلاف اقوام متحدہ کے دفتر کے سامنے مظاہرہ کیا۔
شیخ جرہ میں کئی دہائیوں سے مقیم باشندوں کی جبری بے دخلی کا خطرہ ہے لہذا عالمی برادری فلسطینی عوام کےتحفظ کیلئےفوری کارروائی کرے۔
آیۃ اللہ العظمی جعفر سبحانی نے ایک پیغام میں ، حالیہ کابل میں ہونے والے دلخراش دہشت گردانہ حملوں کے نتیجے میں شہید ہونے والے شہداء کے لواحقین اور ملت افغانستان سے دلی ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ شہر کابل میں مجرمانہ اور دہشت گردانہ کارروائیوں کے نتیجے میں سید الشہداء گرلز اسکول کی طالبات کی کثیر تعداد شہید اور زخمی ہو گئیں ہیں اور ان ظالمانہ قتل کے دلخراش مناظر نے ہر مومن اور آزادی پسند انسانوں کے دلوں کو غمزدہ کیا۔ہمیں اس واقعے پر نہایت ہی افسوس اور دکھ ہوا۔
حضرت آیت اللہ العظمیٰ سید علی سیستانی نے کابل میں سید الشہداء اسکول پر دہشت گردوں کے حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں کابل میں لڑکیوں کے اسکول سید الشہدا پرحملہ اور اس خوفناک جرم کے نتیجہ میں درجنوں افراد کی شہادت اور زخمی ہونے سے ہر آزاد اور باضمیر انسان کے دل کو تکلیف پہنچی۔
مولانا سید رضی پھندیڑوی دہلی کے مطابق ہندوستانی معروف عالم دین حجۃ الاسلام سید عمران زیدی آج 10 مئی 2021 صبح 5:00 بجے لکھنؤ میں انتقال کرگئے ہیں۔
سعودی خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی وزارت حج اورعمرہ کا کہنا ہے کہ اس سال حج کرایا جائے گا جس میں غیر ملکیوں کو بھی آنے جکی اجازت ہوگی تاہم زائرین کی صحت اور سلامتی کے مکمل انتظامات ہوں گے، محفوظ ماحول میں سہولتوں اور آسانیوں کے ساتھ زائرین کوحج کی سعادت حاصل ہوگی۔ سعودی وزارت حج کے مطابق حج کے آپریشنل امور کی تفصیل کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔
افغان وزارت داخلہ کے مطابق، مغربی کابل کے ضلع دشت برچی کے علاقے چہل دختران میں واقع سید الشہدا گرلز اسکول کے سامنے تین دھماکے ہوئے جن کے نتیجے میں کم سے کم تیس افراد شہید اور پچھتر زخمی ہوگئے۔