04می
تین رکنی کمیٹی ڈیل کے لیے نہیں بات چیت کے لیے بنائی ہے، عمران خان

تین رکنی کمیٹی ڈیل کے لیے نہیں بات چیت کے لیے بنائی ہے، عمران خان

اٹھارہ ماہ سے بات چیت کیلیے تیار ہیں، تین سیاسی جماعتوں کے علاوہ سب سے بات ہوگی

28آگوست
بیرون ممالک جانے والوں کے لیے ویکسین کی بوسٹر ڈوز کی قیمت مقرر

بیرون ممالک جانے والوں کے لیے ویکسین کی بوسٹر ڈوز کی قیمت مقرر

نوٹیفکیشن کے مطابق بوسٹر ویکسین کی اضافی خوراک کی قیمت وصول کی جائے گی، اور ایک خوراک کی کی قیمت 1270 روپے وصول کئے جائیں گے

28آگوست
تعلیمی اور پبلک ڈیلنگ اداروں میں داخل ہونے کیلیے ویکسی نیشن لازمی قرار

تعلیمی اور پبلک ڈیلنگ اداروں میں داخل ہونے کیلیے ویکسی نیشن لازمی قرار

نوٹیفکیشن کے مطابق پبلک ڈیلنگ کے تمام ادارے، ٹرین اور بزریعہ سڑک سفر کے لئے ویکسیشن 15 اکتوبر تک کروا لی جائے،

22آگوست
ملائیشیا کے نئے وزیراعظم نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا

ملائیشیا کے نئے وزیراعظم نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا

ملائیشیا کے نئے وزیراعظم اسماعیل صابری یعقوب نے ملک کے نئے وزیراعظم کے عہدے کا حلف اٹھالیا ہے۔

16آگوست
عمران خان نے یکساں تعلیمی نصاب کا اجرا کر دیا

عمران خان نے یکساں تعلیمی نصاب کا اجرا کر دیا

اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم کا کہنا تھا کہ یہ پہلا قدم ہے، اس میں مزید مشکلات کا سامنا کرنا ہوگا، لوگ کہیں گے کہ ہمارا تعلیمی نظام تباہ ہو رہا ہے۔ انکا کہنا تھا کہ جب بھی کوئی بڑا قدم اٹھایا جاتا ہے تو کشتیاں جلانی پڑتی ہیں، ہم تمام مشکلات کے باوجود اس ملک کو ایک قوم بنائیں گے۔

16آگوست
خواہش ہے کہ طالبان انسانی حقوق کا احترام کریں۔، گورنر پنجاب

خواہش ہے کہ طالبان انسانی حقوق کا احترام کریں۔، گورنر پنجاب

طالبان کی حکومت تسلیم کرنے کے حوالے سے فیصلہ دوست ممالک کی مشاورت سے کرنا چاہئیے

11آگوست
مذہب اسلام بھی اقلیتوں کے حقوق کومکمل طورپرتسلیم کرتا ہے، صدرمملکت

مذہب اسلام بھی اقلیتوں کے حقوق کومکمل طورپرتسلیم کرتا ہے، صدرمملکت

صدرعارف علوی نے کہا کہ پاکستان نے اقلیتوں کے حقوق کی فراہمی کی نگرانی کیلئے قومی اقلیتی کمیشن کی تشکیل کی، حکومت پاکستان اقلیتوں کی فلاح و بہبود کے لیے مسلسل کوششیں کرتی رہی ہے، میثاقِ مدینہ میں بھی تمام مذہبی گروہوں کو یکساں مذہبی اور سیاسی حقوق کی ضمانت دی گئی تھی، ہمارا مذہب اسلام بھی اقلیتوں کے حقوق کو مکمل طور پر تسلیم کرتا ہے۔

07آگوست
پاک افغان سرحد ایک بارپھر بند؛ پیدل آمدورفت اورتجارتی سرگرمیاں معطل

پاک افغان سرحد ایک بارپھر بند؛ پیدل آمدورفت اورتجارتی سرگرمیاں معطل

سیکیورٹی ذرائع کے مطابق پاک افغان سرحد آج سے ایک بارپھربند کردیا گیا جس کے بعد پیدل آمدورفت اورتجارتی سرگرمیاں معطل ہوگئیں۔ سرحد کی بندش کے باعث سینکڑوں افراد پھنس کررہ گئے۔

07آگوست
فلسطینی بھائیوں کو بیت المقدس اور فلسطین کی آزادی تک تنہا نہیں چھوڑیں گے، آیت اللہ رئیسی

فلسطینی بھائیوں کو بیت المقدس اور فلسطین کی آزادی تک تنہا نہیں چھوڑیں گے، آیت اللہ رئیسی

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی نے فلسطینی تنظیم حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ سے ہونے والی ملاقات میں کہاکہ اسلامی جمہوریہ ایران فلسطینیوں کے ساتھ ہے اور رہے گا ہم اپنے فلسطینی بھائیوں کو بیت المقدس اور فلسطین کی آزادی تک تنہا نہیں چھوڑیں گے۔

05آگوست
کشمیر کی حیثیت بحال یونے تک ہندوستان کے ساتھ کوئی مذاکرات نہیں ہوں گے، صدر مملکت پاکستان

کشمیر کی حیثیت بحال یونے تک ہندوستان کے ساتھ کوئی مذاکرات نہیں ہوں گے، صدر مملکت پاکستان

کشمیر ہمارے جسم کا حصہ ہے، پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ ہے، وزیراعظم عمران خان نے دنیا بھر میں کشمیر کا مقدمہ موثر انداز میں لڑا ہے