رہبر شہید آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای جامع شخصیت کے مالک اور بہترین کمانڈر
























اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب، جارح طاقتوں پر پردہ ڈالنے سے قانونی حقائق تبدیل نہیں ہوں گے ایرانی مندوب، سلامتی کونسل کی قرارداد 2817 (2026)، بین الاقوامی قانون کے تحت دفاعِ مشروع کا حق، اور خلیج فارس و آبنائے ہرمز میں اٹھائے گئے اقدامات شامل ہیں،
اپنے ایک بیان میں ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا تھا کہ جرمن حکام انسانی حقوق کی حمایت کے بہانے دیگر ممالک کے امور میں مداخلت کرتے ہیں اور اسی کیساتھ اپنا اسلحہ بیچ کر اپنے ملک کی اقتصاد کو فائدہ پہنچاتے ہیں۔
پنجاب اسمبلی کے افتتاحی اجلاس کے موقع پر سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں اور اسمبلی جانے والی سڑکوں کو ٹریفک کے لیے بند کردیا گیا ہے۔
پاکستان کے وزیرِ قانون اور انصاف احمد عرفان اسلم نے عالمی عدالت انصاف میں کہا ہے کہ اسرائیل نے فلسطین پر اپنے قبضے کو ناقابل تسخیر بنانے کی کوشش کی لیکن تاریخ بتاتی ہے کہ یہ قبضہ ختم کرانا نا ممکنات میں سے نہیں۔
وفاقی کابینہ کے اجلاس کے بعد تمام ساتھیوں کے لیے نیک خواہشات کااظہارکرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ ہرمشکل صورتحال سے نمٹنے میں کابینہ اور اسٹاف نے بھرپور معاونت کی۔
ذرائع نے بتایاکہ شہباز شریف نجی طیارے پر اسلام آباد پہنچے ہیں اور ان کی وفاقی دارالحکومت میں سیاسی ملاقاتوں کا امکان ہے۔
پاکستان میں تعینات ایرانی سفیر رضا امیری مقدم نے عام انتخابات کے انعقاد پر پاکستانی قوم اور حکومت کو مبارکباد پیش کی ہے۔
نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے عام انتخابات 2024 کے کامیاب انعقاد پر قوم کا تہہ دل سے شکریہ اور مبارکباد دی ہے۔
مجموعی طور پر قومی اور صوبائی اسمبلیوں کی 855 نشستوں پر ملک بھر میں 17 ہزار 758 امیدوار میدان میں تھے۔
ڈی آئی خان: انتخابات کے لیے سکیورٹی پر تعینات پولیس موبائل پر بم حملے میں 4 اہلکار شہید اور 6 زخمی ہو گئے۔