رہبر شہید آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای جامع شخصیت کے مالک اور بہترین کمانڈر
























اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب، جارح طاقتوں پر پردہ ڈالنے سے قانونی حقائق تبدیل نہیں ہوں گے ایرانی مندوب، سلامتی کونسل کی قرارداد 2817 (2026)، بین الاقوامی قانون کے تحت دفاعِ مشروع کا حق، اور خلیج فارس و آبنائے ہرمز میں اٹھائے گئے اقدامات شامل ہیں،
عددی لحاظ سے تحریک انصاف کی بظاہر برتری نظر آرہی ہے مگر مسلم لیگ (ن) اور پی ڈی ایم جماعتیں بھی حمزہ شہباز کی فتح کے لیے پُرامید ہیں۔
ملاقات میں يکساں قومى نصاب، قومى معاملات، ايف آئى آرز، فورتھ شيڈول، عزاداری کے مسائل، مجالس عزاء، جلوسوں، نظربندیوں، ضلع بندىوں، امن کميٹى بورڈ، متحدہ علماء بورڈ، قرآن بورڈ اور بى بى پاک دامن سلام اللہ عليہا کى دربار کو کھولنے اور وسيع کرنے کے حوالے سے گفتگو و مشاورت کى گئی۔
لیہ میں بڑے جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے پی ٹی آئی کے سربراہ کا کہنا تھا کہ ہم کسی کی غلامی نہیں کرنا چاہتے لیکن اپنی آزادی کیلیے آزاد خارجہ پالیسی کے تحت پوری دنیا سے دوستی چاہتے ہیں۔
وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ ایک ہفتے میں خوردنی تیل اور گھی کی قیمت 350 روپے ہوجائے گی جبکہ تیل کی قیمت میں کمی کا فائدہ عوام کو صحیح وقت پر پہنچائیں گے۔
سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ آرمی چیف کی تقرری کبھی بھی میرا ایشو نہیں رہا ۔ آج عوام جن مشکلات سے دوچار ہیں، ان کے لیے آواز بلند کررہا ہوں۔ مجھے اپنی نہیں ملک کی فکر ہے۔ جن کو مسلط کردیا گیا ہے ڈر ہے کہ وہ ملک کا کیا حال کردیں گے۔
فیصلے میں لکھا گیا ہے کہ ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی دوست محمد مزاری تمام قانونی تقاضے پورے کرنے کے بعد وزیر اعلیٰ پنجاب کے انتخاب کا نوٹی فکیشن جاری کریں گے۔ سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن کو حکم دیا کہ مخصوص نشستوں پر ہائی کورٹ کے فیصلے کے مطابق ایک ہفتے میں نوٹیفکیشن جاری کیا جائے۔
اسیروں کے خانوادے دھرنے پر ہیں اور ان مظلوموں کی دادرسی کرنی ہوگی اور کسی صورت حل نکالنا ہوگا۔
وفاق ٹائمز، وزیر خارجہ بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ پاکستان امریکہ اور چین سفارتی تعلقات کے قیام میں پل کا کردار ادا کر […]
: پاکستان نے ایران سے بلوچستان کو بجلی کی برآمدات بڑھانے کی درخواست کی ہے، خاص طور پر ایران سے بلوچستان کو فراہم کی جانے والی موجودہ 104 میگاواٹ بجلی کے علاوہ بجلی کی برآمدات میں 100 میگاواٹ اضافہ کیا جائے۔