ملک بھر میں آج یوم پاکستان ملی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جائے گا
حجت الاسلام والمسلمین بکتاشیان نے کہا: انسان دنیوی طاقتوں کے مقابلے میں کمزور ہے اور اس کا واحد حقیقی سہارا خداوند اور اہل بیت(ع) ہیں۔
حوزہ ٹائمز|رہبر انقلاب اسلامی نے اپنے ایک حکم کے ذریعہ آیت اللہ سید محمد سعیدی کو آئندہ پانچ سال کے لیے بھی بطور متولی حرم حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیھا برقرار رکھا ہے۔
حوزہ ٹائمز|بابائے قوم کے یوم ولادت کی مناسبت سے جاری ایک پیغام میں قائد ملت جعفریہ پاکستان کا کہنا تھا کہ ہمیں متحد ہو کر قائداعظم کی تعلیمات پر قائم رہنے کے عزم کا اعادہ کرنا ہے اور ترقی کے لیے اتحاد، ایمان اور نظم و ضبط کے اصولوں پر عمل پیرا ہونا ہے۔
حوزہ ٹائمز|انجمن علمائے یمن نے ایک بار پھر مسلمانوں کے دشمن اسرائیل سے دوستی کو حرام قرار دیتے ہوئے امت اسلامی کے متعلق اپنے اصولی موقف کا اظہار کیا ہے کہ جو شریعت اسلامی سے اخذ کیا گیا ہے۔
حوزہ ٹائمز|پریس کانفرنس سے گفتگو کرتے ہوئے آیت اللہ رضا رمضانی نے مزید کہا: جناب ابوطالب کی شخصیت کی شناخت میں ہمیں صرف آپ کے ایمان کے مسئلے کو ہی پیش نظر نہیں رکھنا چاہیے بلکہ ان کی شخصیت کے دیگر گوشوں پر بھی تحقیق کرنا چاہیے.
حوزہ ٹائمز|علامہ عبدالخالق اسدی کا کہنا تھا کہ پاکستان کسی طور بھی اسرائیل کی ناجائز ریاست کو تسلیم نہیں کرے گا۔ اسرائیل ایک ناجائز ریاست ہے، جسے کسی طور بھی تسلیم نہیں کیا جا سکتا۔
حوزہ ٹائمز|سربراہ حوزہ علمیہ المہدی امریکہ حجت الاسلام والمسلمین ڈاکٹر سخاوت حسین سندرالوی نے ایک بیان میں سعودی عرب میں شیعیان علی ع کے خلاف مظالم آل سعود کو انسانی حقوق کی خلاف ورزی اور اقوام متحدہ کے قوانین کی کھلم کھلا مخالفت قرار دیا۔
نبا سیٹلائٹ چینل کی رپورٹ کے مطابق ، سعودی سکیورٹی فورسز نے قطیف اور الاحساء کے شیعہ علاقوں میں علما کے خلاف آل سعود حکومت کی مہم کے دوران شیخ حسین النمر کو گرفتار کیا، صوبہ قطیف میں ایک شیعہ کارکن نے اپنے ٹویٹر پیج پر لکھا ہے کہ سعودی عرب میں شیعہ علما کو نشانہ بنانے کی مہم کے تحت شیخ حسین النمر کے لاپتہ ہونے کے دو دن بعد ان کی گرفتاری کی خبر منظر عام پر آئی۔
حوزہ ٹائمز|مجلس وحدت مسلمین پاکستان سندھ کے سیکرٹری جنرل علامہ باقر زیدی نے کہا کہ سندھ کے غیور عوام نے میدان میں حاضر رہ کر ملک دشمن اور اسلام دشمن قوتوں کی سازشوں کو ناکام بنایا ہے۔
حوزہ ٹائمز|علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے کہا ہے کہ مغرب سے مشرق کی جانب طاقت کی منتقلی کے عمل سے دنیا نئے مرحلے میں داخل ہورہی ہے۔امریکہ کو اس خطے میں شکست ہوئی ہے اب وہ سپر پاور نہیں رہا۔ امریکہ اپنی حیثیت کھو چکا ہے یہی وجہ ہے اپنے بغل میں ونزیلا کی حکومت کو ایڑی چوٹی کا زور لگا کر بھی نہ گرا سکا۔