زمانۂِ غیبت کے منتظرین پر فرض ہے کہ وہ اخلاقی فضائل پر مشتمل معاشرے کو تشکیل دیں، آیت اللہ احمد مروی
آپکی وسیع لائبریری تھی جس میں نادرونایاب کتب تھیں بلخصوص علامہ حسین بخش جاڑا اور علامہ محمد حسین ڈھکو صاحب کی تمام تصانیف تھیں
حوزہ ٹائمز|ملی یکجہتی کونسل کی مجلس عاملہ کی طرف سے دستوری ترامیم کے لئے بنائی گئی کمیٹی کا اہم اجلاس جامعہ نعیمیہ اسلام آباد میں ہوا۔
حوزہ ٹائمز|انہوں نے شیعہ سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں کے مابین شیعوں کے اتحاد و وحدت کے مقصد کیلئے منعقدہ اجلاس کا خیرمقدم کرتے ہوئے امید ظاہر کی کہ یہ کوششیں شیعہ طاقتوں کے اتحاد و وحدت کا باعث بنیں گی۔
حوزہ ٹائمز| آج بدھ کو سپاہ قدس کے شہید کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی کی برسی کے لیے قائم کمیٹی کے ارکان اور اس شہید والا مقام کے اہل خانہ سے ملاقات میں رہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا، شہید جنرل قاسم سلیمانی کے قاتل اور قتل کا حکم دینے والوں کو اپنے کیے کی سزا بھگتنا ہوگی اور انتقام ہر حال میں لیا جائے گا اور یہ حتمی فیصلہ ہے۔
حوزہ ٹائمز|رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے آج شہید حاج قاسم سلیمانی کی پہلی برسی منعقد کرنے والی کمیٹی کے بعض افراد نے ملاقات کی۔
حوزہ ٹائمز|جامعۃ المصطفی العالمیہ عالم اسلام کا واحد اور منفرد مرکز ہے کہ جو فقط اسلام و مسلمین اور عالم انسانیت کی خدمت میں مشغول ہے۔ جسکا ھدف تعلیم و تربیت ہے اس پر امریکہ کی پابندی بتارہی ہے کہ امریکہ کو اس اسلام سے ڈر لگتا ہے جو جہالت و ظلم کے خلاف جدوجہد کررہا ہے ۔
حوزہ ٹائمز|مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے سانحہ اے پی ایس کی چھٹی برسی کے موقع پر اپنے بیان میں کہا ہے کہ پاکستان کی تاریخ میں اس سے دلسوز اور بھیانک کوئی دوسرا واقعہ موجود نہیں۔
حوزہ ٹائمز|قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی کہتے ہیں 16دسمبر کا ہی سیاہ دن تھا جس میں ملکی تاریخ کے سنگین واقعات سقوط ڈھاکہ اور سانحہ اے پی ایس رونما ہو ئے جن کو کبھی فراموش نہیں کر سکیں گے ،سقوط ڈھاکہ کو 5دہائیاں بیتنے کو ہیں جب پاکستان دو لخت ہوا.
حوزہ ٹائمز|سربراہ جامعۃ المنتظر لاہور اور وفاق المدارس الشیعہ پاکستان آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی کی جانب سے علامہ مرید حسین نقوی ناظم اعلیٰ اور علامہ افضل حیدری مہتمم اعلی جامعۃ المنتظر لاہور مقرر۔
حوزہ ٹائمز|معروف عالم دین و سابق امام جمعہ مسجد وامام بارگاہ دربار حسینی ملیر مولانا سید غلام حسنین رضوی طویل علالت کے بعد رضائے الہی سےانتقال کرگئے.