مولانا سید سلیمان حسینی ندوی انتقال کر گئے
























اسلامی جمہوریہ ایران اور ریاستہائے متحدہ امریکہ نے مشترکہ طور پر اور حسنِ نیت کے ساتھ، 18 جون 2026 کو درج ذیل امور پر اتفاق کیا
پشاور کے بعد کراچی کے واقعہ نے ثابت کر دیا ہے کہ ہمارا انٹیلی جنس نیٹ ورک بھی موثر نہیں رہا
معراج اور عید مبعث انسانیت کو بت پرستی اور ہر قسم کے منفی عقائد سے نجات دلا کر خدا پرستی اور توحید شناسی کی سمت لے جانے کے مبارک مواقع ہیں
مدرسہ امام المنتظر قم میں استاد محترم غضنفر فائزی نے درس اخلاق دیتے ہو کہا کہ جتنی بھی عبادات ہیں سب عمل صالح شمار ہوتے ہیں لیکن ہر ایک کا مقام و محل ہے ایک کو چھوڑ کر دوسرے کو انجام دینا درست نہیں ہے یعنی نماز پڑھ لی تو روزہ نہیں رکھا تو کافی نہیں ہے بلکہ آیت مذکورہ میں ”الصالحات“ کا لفظ استعمال ہوا ہے کہ جس پر الف لام عموم کا فائدہ دے رہی ہے۔۔
ملاقات میں رہبر معظم انقلاب اسلامی نے کہا کہ پیغمبر اکرم (صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم) کی بعثت اللہ تعالیٰ کی جانب سے انسانیت کو عطا کیا گیا سب سے بڑا تحفہ ہے۔ خدا کے تحفے کہ «وَإِن تَعُدُّوا نِعْمَةَ اللَّهِ لَا تُحْصُوهَا» لیکن کوئی نعمت، کوئی تحفہ نبی اکرم ﴿ص﴾ کی بعثت جتنا عظمت والا اور گراں بہا نہیں ہے۔ وجہ یہ ہے کہ بعثت میں بنی نوع انسان کے لیے بیش بہا خزانے ہے۔ یہ خزانے لازوال ہیں۔
اس موقع پر وفد نے حضرت آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی اور حجۃ الاسلام والمسلمین علامہ سید مرید حسین نقوی صاحب سے ملاقات اور گفتگو کی۔
جامعۃ الزہرا (س) قم المقدسہ کی مدیر محترمہ سیدہ زہرہ برقعی اور ان کے ہمراہ ایک وفد نے مدرسہ زینبیہ پاکستان کی مدیر اور جامعۃ الزہرا (س) کی فارغ التحصیل طالبہ محترمہ سہیرہ بتول سے ملاقات کی
امام موسیٰ کاظم (ع) نے منحرف قوتوں کی دین اسلام کے عقائد و نظریات کو مسخ کرنے کی مذموم کوششوں کو ناکام بنایا۔
المصطفیٰ آڈیٹوریم جامعۃ الکوثر اسلام آباد پاکستان میں طلباء کیلئے درس اخلاق کا اہتمام کیا گیا جس سے مشہور و معروف خطیب علامہ سید اخلاق حسین شیرازی نے خطاب کیا اور خطابت کی اہمیت، ضرورت اور ایک بہترین خطیب کی خصوصیات پر روشنی ڈالی نیز اپنے تجربات سے طلباء کو مستفید کیا۔
حجۃ الاسلام والمسلمین سید شہنشاہ حسین نقوی نے وفاق المدارس الشعیہ پاکستان کے سربراہ و بزرگ عالم دین حضرت آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی سے جامعۃ المنتظر لاہور میں ملاقات کی۔