18ژوئن
ایران و امریکا معاہدہ، اسلام آباد مفاہمتی یادداشت کا متن

ایران و امریکا معاہدہ، اسلام آباد مفاہمتی یادداشت کا متن

اسلامی جمہوریہ ایران اور ریاستہائے متحدہ امریکہ نے مشترکہ طور پر اور حسنِ نیت کے ساتھ، 18 جون 2026 کو درج ذیل امور پر اتفاق کیا

06مارس
امریکہ کے خلاف ڈٹ کر ایران جراتمندانہ کردار ادا کررہا ہے،مولانا عبدالمالک

امریکہ کے خلاف ڈٹ کر ایران جراتمندانہ کردار ادا کررہا ہے،مولانا عبدالمالک

سربراہ جامعۃ المصطفیٰ العالمیہ حجۃ الاسلام والمسلمین ڈاکٹر عباسی سے ملاقات میں مولانا عبدالمالک نے معزز مہمان کو خوش آمدید کہتے ہوئے کہا کہ امریکہ کے خلاف ڈٹ کر ایران جراتمندانہ کردار ادا کررہا ہے، اسلامی جمہوریہ کی مضبوطی کے لئے امت مسلمہ دعا گو ہے۔

06مارس
اتحاد تنظیمات مدارس وفد کی المصطفیٰ انٹرنیشنل یونیورسٹی کے سربراہ ڈاکٹر علی عباسی سے ملاقات

اتحاد تنظیمات مدارس وفد کی المصطفیٰ انٹرنیشنل یونیورسٹی کے سربراہ ڈاکٹر علی عباسی سے ملاقات

علامہ محمد افضل حیدری نے اتحاد تنظیمات مدارس کا تعارف کرواتے ہوئے کہا کہ پاکستان کے عوام دین اسلام سے محبت رکھتے ہیں۔ تمام اسلامی مکاتب فکر کے درمیان اتحاد و وحدت کی فضا موجودہے۔

05مارس
قم میں شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی کے اٹھائیسویں یوم شہادت کی مناسبت سے سمینار منعقد

قم میں شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی کے اٹھائیسویں یوم شہادت کی مناسبت سے سمینار منعقد

سیمینار سے ڈاکٹر سید میثم ہمدانی، ڈاکٹر سید راشد نقوی، ڈاکٹر دانش نقوی اور معروف مذہبی اسکالر حجت الاسلام و ‏المسلمین محمد امین شہیدی سربراہ امت واحدہ پاکستان نے خطاب کیا۔

04مارس
سلام فرماندہ ترانے کا پارٹ2 ریلیز+ویڈیو، متن

سلام فرماندہ ترانے کا پارٹ2 ریلیز+ویڈیو، متن

یہ نیا ترانہ محمد ابوذر روحی اور ان کے ہمراہ دیگر سرود گروہوں کی آواز میں تقریباً دس ہزار بچوں اور نوجوانون کے ہمراہ مسجد مقدس جمکران میں ریکارڈ کیا گیا ہے۔

03مارس
تہران میں ڈاکٹر محمد علی نقوی کی یاد میں تقریب

تہران میں ڈاکٹر محمد علی نقوی کی یاد میں تقریب

کانفرنس سے ڈاکٹر محمد علی نقوی شہید کے فرزند ڈاکٹر دانش نقوی، حجت الاسلام مولانا ڈاکٹر میثم ہمدانی اور ڈاکٹر راشد عباس نقوی نے خطاب کیا۔

02مارس
دنیا والوں کو انتظار اور ظہور کے مسئلے سے آگاہ ہونا چاہیئے، محمدحسن اختری

دنیا والوں کو انتظار اور ظہور کے مسئلے سے آگاہ ہونا چاہیئے، محمدحسن اختری

عالم بشریت کو یہ جان لینا چاہیئے کہ ان کا نجات دہندہ رسول اسلام (ص) کے فرزندوں میں سے ایک فرزند، حضرت مہدی عجل الله تعالیٰ فرجه الشریف ہیں، مزید کہا کہ دنیا والوں کو معلوم ہونا چاہیئے

01مارس
خدا سے عشق کریں اور جب یہ عشق بڑھ جائے تو دعائیں مانگنا بھی ختم ہو جاتا ہے، علامہ علی اصغر سیفی

خدا سے عشق کریں اور جب یہ عشق بڑھ جائے تو دعائیں مانگنا بھی ختم ہو جاتا ہے، علامہ علی اصغر سیفی

انہوں نے کہاکہ خدا سے عشق کریں اور جب یہ عشق بڑھ جائے تو دعائیں مانگنا بھی ختم ہو جاتا ہے کیونکہ انسان ابتداء میں دعا سے شروع کرتا ہے لیکن جب عشق بڑھ جائے تو پھر بندہ خدا کی رضا میں خوش ہوتا ہے کیونکہ وہ سمجھ جاتا ہے ہم جو کچھ بھی مانگیں وہ محدود ہے تو بندہ خدا پر چھوڑ دیتا ہے تو خدا بھی اسے لا محدود عطا کرتا ہے۔

01مارس
ہمیں غربی نظام خانوادہ کے بجائے قرآنی خانوادہ کو بیان کرنے کی ضرورت ہے، علامہ یعقوب بشوی

ہمیں غربی نظام خانوادہ کے بجائے قرآنی خانوادہ کو بیان کرنے کی ضرورت ہے، علامہ یعقوب بشوی

انہوں نے کہاکہ ہم آئمہ علیہم السلام تو نہیں بن سکتے لیکن ان کی سیرت پر تو چل سکتے ہیں ہمیں غربی نظام خانوادہ کے بجائے قرآنی خانوادہ کو بیان کرنے کی ضرورت ہے تاکہ ہمارے معاشرتی مسائل حل ہوں۔

28فوریه
سانحہ بسری کوہستان !عشرہ گزر گیا مگر قاتل پکڑے گئے نہ مظلومین کو انصاف ملا، ترجمان قائد ملت جعفریہ پاکستان

سانحہ بسری کوہستان !عشرہ گزر گیا مگر قاتل پکڑے گئے نہ مظلومین کو انصاف ملا، ترجمان قائد ملت جعفریہ پاکستان

ترجمان حکمرانوں کو متوجہ کرتے ہوئے کہاکہ ایک توقف کے بعد دہشت گردی پھر سراٹھا رہی ہے جس کی تازہ ترین مثالیں سانحہ امامیہ مسجد پشاور، سانحہ ڈی آئی خان اور دیگر سانحات ہیںجس کی بنیادی وجوہات میں دہشت گردو ںکی نرسریوں اورنیٹ ورکس کو ختم نہ کرنا ہے ۔