18ژوئن
ایران و امریکا معاہدہ، اسلام آباد مفاہمتی یادداشت کا متن

ایران و امریکا معاہدہ، اسلام آباد مفاہمتی یادداشت کا متن

اسلامی جمہوریہ ایران اور ریاستہائے متحدہ امریکہ نے مشترکہ طور پر اور حسنِ نیت کے ساتھ، 18 جون 2026 کو درج ذیل امور پر اتفاق کیا

07فوریه
موت سے وہ شخص گھبراتا ہے جس کے نامہ اعمال میں کچھ نہ ہو، آیت اللہ حافظ ریاض نجفی

موت سے وہ شخص گھبراتا ہے جس کے نامہ اعمال میں کچھ نہ ہو، آیت اللہ حافظ ریاض نجفی

جامع علی مسجد حوزہ علمیہ جامعة المنتظر ماڈل ٹاون میں خطبہ جمعہ دیتے ہوئے وفاق المدارس الشیعہ کے سربراہ کا کہنا تھا کہ نماز، روزہ، حج، تلاوت قرآن، زکوٰة، خمس اگر انسان کی زندگی میں فائدہ نہیں پہنچاتے تو اعمال فقط دکھاوا ہیں

07فوریه
امام خمینی (رح) نے اسلامی انقلاب کو عوام کی حمایت سے آگے بڑھایا، آیت اللہ صدیقی

امام خمینی (رح) نے اسلامی انقلاب کو عوام کی حمایت سے آگے بڑھایا، آیت اللہ صدیقی

تہران کے امام جمعہ نے کہا کہ اس انقلاب نے لوگوں میں یہ یقین پیدا کیا کہ وہ مشرق اور مغرب پر بھروسہ کئے بغیر اپنے پیروں پر کھڑے ہو سکتے ہیں۔

06فوریه
دریا سے سمندر تک سارا فلسطینیوں کا ہے، رہبر معظم انقلاب

دریا سے سمندر تک سارا فلسطینیوں کا ہے، رہبر معظم انقلاب

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے کہا کہ دریا سے لے کر سمندر تک سارا علاقہ فلسطینیوں کا ہے۔

06فوریه
سامراج کی دھمکی مسترد،غزہ فلسطینیو ں کا تھا انہی کا رہے گا، قائد ملت جعفریہ

سامراج کی دھمکی مسترد،غزہ فلسطینیو ں کا تھا انہی کا رہے گا، قائد ملت جعفریہ

سامراج کی دھمکی مسترد،غزہ فلسطینیو ں کا تھا انہی کا رہے گا، صہیونیت کو مقدس سرزمین چھوڑنا ہوگی، انسانیت کا جذبہ رکھنے والے روشن ضمیروں کو مجتمع ہوکر ظالموںکےخلاف بھرپور آواز بلند کرنا ہوگی، علامہ ساجدنقوی کی اپیل

06فوریه
اکتالیسویں بین الاقوامی قرآنی مقابلوں کے اختتام پر شرکا سے خطاب

اکتالیسویں بین الاقوامی قرآنی مقابلوں کے اختتام پر شرکا سے خطاب

ہمارے نوجوانوں نے انواع و اقسام کے کارنامے انجام دیے ہیں۔ یہ پیشرفت جاری رہے گی۔ ایرانی قوم، ان شاء اللہ خدا پر توکل کی برکت سے اوج مطلوب تک پہنچے گی۔

06فوریه
طلاب کے لیے جدید ٹیکنالوجی کا استعمال ضروری، آیت اللہ اعرافی

طلاب کے لیے جدید ٹیکنالوجی کا استعمال ضروری، آیت اللہ اعرافی

انہوں نے کہا کہ دینی علوم کی تحقیق میں جدید علمی وسائل اور طریقوں کو اپنانا بہت اہم ہے تاکہ علمی کام زیادہ مستند اور مفید ہو۔ اس کے ساتھ ساتھ حوزہ علمیہ کو بین الاقوامی سطح پر تحقیق کو فروغ دینے اور خواتین کی علمی میدان میں شرکت پر بھی توجہ دینی چاہیے۔

06فوریه
معاشرہ امن و محبت کی بنیاد پر استوار ہونا چاہیے، حجت الاسلام سید میر باقری

معاشرہ امن و محبت کی بنیاد پر استوار ہونا چاہیے، حجت الاسلام سید میر باقری

حجت الاسلام والمسلمین میرباقری نے کہا: اگر ہم حقیقی امن کے خواہاں ہیں تو معاشرہ محبت کی بنیاد پر استوار ہونا چاہیے۔

06فوریه
رہبر انقلاب اسلامی نے شیخ نعیم قاسم کو لبنان میں اپنا نمائندہ مقرر کیا

رہبر انقلاب اسلامی نے شیخ نعیم قاسم کو لبنان میں اپنا نمائندہ مقرر کیا

رہبر انقلاب اسلامی نے ایک فرمان میں حزب اللہ کے سیکریٹری جنرل شیخ نعیم قاسم کو لبنان میں اپنا نمائندہ مقرر کیا ہے۔

05فوریه
علامہ سید ساجد علی نقوی سے گلگت بلتستان کے وزیر اعلیٰ اور سابق گورنر جی بی ملاقات

علامہ سید ساجد علی نقوی سے گلگت بلتستان کے وزیر اعلیٰ اور سابق گورنر جی بی ملاقات

ملاقات میں وزیر اعلیٰ جی بی حاجی گلبر خان نے اسلامی تحریک پاکستان کے اشتراک عمل میں انکی حکومت کی جانب سے گلگت بلتستان میں امن و امان کی صورتحال سمیت ترقیاتی کام اور دیگر اقدامات سے قائد ملت جعفریہ علامہ سید ساجد علی نقوی کو آگاہ کیا۔