مولانا سید سلیمان حسینی ندوی انتقال کر گئے
























اسلامی جمہوریہ ایران اور ریاستہائے متحدہ امریکہ نے مشترکہ طور پر اور حسنِ نیت کے ساتھ، 18 جون 2026 کو درج ذیل امور پر اتفاق کیا
عراق کے اکثر شہروں کے چوراہوں، سڑکوں اور گلی محلوں میں ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے قدس بریگیڈ کے کمانڈر شہید جنرل قاسم سلیمانی اور عراق کی عوامی رضاکار فورس حشد الشعبی کے نائب سربراہ شہید جنرل ابو مہدی المہندس کی قد آدم تصاویر نصب کر دی گئی ہیں۔
حوزہ ٹائمز|اجلاس میں علماء و عمائدین کا کہنا تھا کہ ملت کے مسائل کا حل نظریہ ولایت فقیہ کے پیروکاروں کے باہمی اتحاد میں مضمر ہے جب تک پاکستان میں موجود نظام ولایت سے منسلک تنظیمیں اور افراد باہم متحد نہیں ہوتے ملت مسائل سے چھٹکارا نہیں پاسکتی ہے۔
حوزہ ٹائمز | وطن کی سلامتی و استحکام سب جماعتوں کا مشترکہ منشور ہے۔ذاتی مفادات کے لیے اگر یکجا ہوا جاسکتا ہے تو عوامی مفاد کی خاطر حکومت کا ساتھ کیوں نہیں دیا جا سکتا۔
حوزہ ٹائمز|ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے ہفتے کو تہران میں اینٹی کورونا نیشنل ہیڈکوارٹر کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ ، کورونا کی ویکسین خریدنے میں رکاوٹ ڈال رہا ہے اور ایران مخالف میڈیا بھی ہر روز کسی نہ کسی نئے بہانے سے پروپیگنڈہ کرتا ہے۔
حوزہ ٹائمز|امام خمینی ایجوکیشنل اینڈ ریسرچ انسٹی ٹیوٹ کے سربراہ اور خبرگان رہبری کونسل کے رکن ، آیت اللہ مصباح یزدی کو آج رات تہران کے ایک ہسپتال میں داخل کرایا ہے.
حوزہ ٹائمز|جامع مسجد امام حسن مجتبی جیکب آباد میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ترجمان مقصود علی ڈومکی نے کہا ہے کہ سردار قاسم سلیمانی امت مسلمہ کے ہیرو ہیں۔
حوزہ ٹائمز|مسئلہ فلسطین اور قائد اعظم کی پالیسی سے متعلق آن لائن کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے جنرل حمید گل مرحوم کے صاحبزادے عبداللہ گل کاکہنا تھا کہ مسئلہ فلسطین سے متعلق بات کرتے ہوئے کہا کہ جہاں قائد اعظم کی بات کی جا رہی ہے وہاں اگر آج حالیہ واقعات میں شہید قاسم سلیمانی کے بارے میں بات نہ کی جائے تو یہ مسئلہ فلسطین کے ساتھ زیادتی ہو گی۔
حوزہ ٹائمز|مسئلہ فلسطین اور کشمیر کی حمایت بانی پاکستانی کے اصولوں کا بنیادی جز ہے ۔ اسرائیل سے تعلقات قائد اعظم اور پاکستان کے نظریہ سے انحراف ہے ۔ فلسطین سے متعلق قائد اعظم کا دوٹوک موقف موجود ہے جس میں اسرائیل کی کوئی گنجائش نہیں ہے ۔ ان خیالات کا اظہار پاکستان کی مشہور ومعروف میڈیا شخصیات، کالم نگاروں اور سماجی و یوتھ رہنماءوں نے فلسطین فاءونڈیشن پاکستان کے تحت منعقدہ آن لائن ویڈیو کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔
حوزہ ٹائمز|آئی ایس او پاکستان کے مرکزی صدر کاکہنا تھا کہ ملک بھر میں فلسطین کاز اور کشمیر کاز کے لئے آگہی مہم چائی جائے گی تا کہ نوجوانوں کو مسئلہ فلسطین سمیت مسئلہ کشمیر کے اصل حقائق اور تاریخ سے آگاہ کیا جائے اور نوجوان کسی بھی فرد کو یہ اجازت نہیں دیں گے کہ پاکستان کی نظریاتی سرحدوں کو پامال کیا جائے ۔