18ژوئن
ایران و امریکا معاہدہ، اسلام آباد مفاہمتی یادداشت کا متن

ایران و امریکا معاہدہ، اسلام آباد مفاہمتی یادداشت کا متن

اسلامی جمہوریہ ایران اور ریاستہائے متحدہ امریکہ نے مشترکہ طور پر اور حسنِ نیت کے ساتھ، 18 جون 2026 کو درج ذیل امور پر اتفاق کیا

31دسامبر
مدرسہ امام المنتظر قم میں “شہدائے روحانیت” سیمنار منعقد

مدرسہ امام المنتظر قم میں “شہدائے روحانیت” سیمنار منعقد

مدرسہ امام المنتظر قم المقدس میں ایام فاطمیہ کی مناسبت سے عظیم الشان عظمت سیدہ و تجلیل روحانیت سیمنار کا انعقاد کیا گیا۔

31دسامبر
سال نو کا آغاز دنیا بھر میں امن و سلامتی کی دعا سے کیا جائے ، ایم پی اے سیدہ زھرا نقوی

سال نو کا آغاز دنیا بھر میں امن و سلامتی کی دعا سے کیا جائے ، ایم پی اے سیدہ زھرا نقوی

سال 2021کے آغاز پر مجلس وحدت مسلمین شعبہ خواتین کی مرکزی سیکرٹری جنرل اور رکن پنجاب اسمبلی محترمہ سیدہ زہرا نقوی نے کہا کہ سال ۲۰۲۰ کی ابتداء سے ہی کرونا وائرس جیسی خطرناک وبا نے دنیا بھر کو اپنی لپیٹ میں لیا جسکے نتیجے میں بے شمار قیمیتی جانیں ضائع ہوئیں اور ابھی تک دنیا اس وبا کے تباہ کن اثرات سے چھٹکارا حاصل نہیں کر پائی لیکن امید کرتے ہیں کہ نئے سال میں خداوند عالم کی رحمت سے ہم اس بیماری سے مکمل چھٹکارا حاصل کرلیں گے۔

31دسامبر
شہید قاسم سلیمانی استقامتی محاذ کا بنیادی ستون تھے،نائب سربراہ عوامی محاذ برائے آزادی فلسطین

شہید قاسم سلیمانی استقامتی محاذ کا بنیادی ستون تھے،نائب سربراہ عوامی محاذ برائے آزادی فلسطین

عوامی محاذ برائے آزادی فلسطین کے نائب سربراہ طلال ناجی نے شہید جنرل قاسم سلیمانی اور فلسطینی تنظیموں کے درمیان رابطوں کا ذکر کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہید سلیمانی نے سخت ترین دور میں بھی، جب عرب ممالک ایران پر جھوٹے الزامات عائد کررہے تھے، ہم سے تہران کی جانبداری کا مطالبہ نہیں کیا۔

31دسامبر
پُرامن پاکستان ہی ہم سب کے لیے کامیابی کی نوید ثابت ہو سکتا ہے،علامہ راجہ ناصر عباس جعفری

پُرامن پاکستان ہی ہم سب کے لیے کامیابی کی نوید ثابت ہو سکتا ہے،علامہ راجہ ناصر عباس جعفری

مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے کہا ہے نئے سال کی آمد پر پوری قوم کو تجدید عہد کرنا ہوگا کہ ملک کی خوشحالی، سلامتی اور استحکام کے لیے انفرادی کردار ادا کیاجائے گا۔ باہمی اتحاد و اخوت کے جذبوں سے سرشار ہو کر بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کے مشن کو آگے بڑھانا ہے۔

30دسامبر
ایران دنیا کا ویکسین تیار کرنے والے ممالک میں سے واحد اسلامی ملک ہے، آیت اللہ جزائری

ایران دنیا کا ویکسین تیار کرنے والے ممالک میں سے واحد اسلامی ملک ہے، آیت اللہ جزائری

مجلس خبرگان رہبری کے خوزستانی عوامی نمائندے نے محترمہ طیبہ مخبر کی انسانی ٹسٹ کے لئے رضاکارانہ آمادگی پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ امام خمینی (رح) ایگزیکٹو اسٹاف کے سربراہ محترم ڈاکٹر مخبر کی بیٹی محترمہ طیبہ مخبر کی پہلے انسانی ٹسٹ کے عنوان سے ویکسین لگوانے کے لئے رضاکارانہ آمادگی کی خبر بہت خوش آئند تھی۔

30دسامبر
مفتی منیب الرحمان چیئرمین رویت ہلال کمیٹی کے عہدے سے فارغ

مفتی منیب الرحمان چیئرمین رویت ہلال کمیٹی کے عہدے سے فارغ

وزارت مذہبی امور کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق۔علاوہ ازیں ہلال کمیٹی کی تشکیل نو کر دی گئی ہے جس کے بعد رویت ہلال کمیٹی میں 19 ارکان شامل کیے گئے ہیں۔

30دسامبر
بچیوں اور خواتین کے لیے “شہید قاسم سلیمانی آنلائن تقریری اور مصوری مقابلہ/ رجسٹریشن جاری

بچیوں اور خواتین کے لیے “شہید قاسم سلیمانی آنلائن تقریری اور مصوری مقابلہ/ رجسٹریشن جاری

کراچی میں پہلی برسی شہادت سردار اسلام حاج قاسم سلیمانی کے سلسلے میں آنلائن تقریری اور مصوری مقابلہ رکھا گیا ہے جس میں 5سال سے لیکر 35سال تک کی بچیاں اور خواتین شرکت کرسکتی ہیں۔

30دسامبر
شہید قاسم سلیمانی عالم اسلام کا قابل فخر سرمایہ ہیں، ایرانی صدر روحانی

شہید قاسم سلیمانی عالم اسلام کا قابل فخر سرمایہ ہیں، ایرانی صدر روحانی

صدر حسن روحانی نے واضح کیا کہ ایرانی قوم کو اپنے اس عظیم جنرل کے خون کے انتقام کا پورا پورا حق حاصل ہے۔ ملک کے مختلف شہروں میں شہید قاسم سلیمانی کی تشییع جنازہ میں عوام کی تاریخی اور پرجوش شرکت کا ذکر کرتے ہوئے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا کہ ٹرمپ اور صیہونی حکومت کے وہم و گمان میں بھی نہیں تھا کہ پورا ایران، عراق، لبنان اور یہ خطہ جنرل قاسم سلیمانی کی یاد منانے کے لیے سڑکوں پر نکل آئے گا۔

30دسامبر
”خاتون جنت“ فلم میں متنازعہ امور شامل کرنا انتہائی قبیح اور مذموم حرکت ہے، قائد ملت جعفریہ پاکستان

”خاتون جنت“ فلم میں متنازعہ امور شامل کرنا انتہائی قبیح اور مذموم حرکت ہے، قائد ملت جعفریہ پاکستان

قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجدعلی نقوی نے سوشل میڈیا پربرطانوی نجی عربی ٹی وی کی جانب سے تیار کردہ فلم ’ ’ The Lady Of Heaven “ کا ٹریلر منظر عام پر آنے کے بعد فلم کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ خاتون جنت فلم میں متنازعہ امور شامل کر نا انتہائی قبیح اور مذ مو م حرکت ہے۔