18ژوئن
صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے

صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے

صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے

24سپتامبر
قم المقدسہ مسجد اعظم میں آیت اللہ صلواتی کی مجلس ترحیم کا انعقاد

قم المقدسہ مسجد اعظم میں آیت اللہ صلواتی کی مجلس ترحیم کا انعقاد

حوزہ علمیہ کے معروف استاد اخلاق آیت الله غلامرضا صلواتی کی مجلس ترحیم دفتر رہبر معظم، جامعہ مدرسین حوزہ علمیہ قم، حوزہ علمیہ کی سپریم کونسل کی جانب سے حرم معصومہ قم سلام اللہ علیہا میں واقع مسجد اعظم میں منعقد ہوئی

24سپتامبر
ایران_سعودی تعلقات باہمی احترام پر مبنی ہے، سعودی وزیر خارجہ

ایران_سعودی تعلقات باہمی احترام پر مبنی ہے، سعودی وزیر خارجہ

فیصل بن فرحان نے کہا کہ ہم نے ایران کے ساتھ باہمی احترام اور ایک دوسرے کے اندرونی معاملات میں مداخلت نہ کرنے پر اتفاق کیا ہے۔

24سپتامبر
امام حسن عسکری نے رشد وہدایت کیلئے بے پناہ جدوجہد کی ، علامہ ساجد نقوی

امام حسن عسکری نے رشد وہدایت کیلئے بے پناہ جدوجہد کی ، علامہ ساجد نقوی

امام نے حکمرانوں کے ظلم و ستم اور قید و بند کی صعوبتیں برداشت کرتے ہوئے اپنے نائبین و مخلصین کے ذریعہ پیغام حق و صداقت عوام تک پہنچایا

23سپتامبر
پاکستان کی مسجد الاقصی پر صیہونیوں کے حملوں کی مذمت

پاکستان کی مسجد الاقصی پر صیہونیوں کے حملوں کی مذمت

انہوں نے مزید کہا کہ اس طرح کے افسوس ناک واقعات کا تسلسل بین الاقوامی قراردادوں کی صریح خلاف ورزی ہے اور دنیا بھر کے مسلمانوں کے جذبات کو ٹھیس پہنچتی ہے۔

22سپتامبر
شیعہ علماء کونسل ڈیرہ اسماعیل خان کی طرف سے  یوم تشکر کے عنوان سے پروقار تقریب منعقد

شیعہ علماء کونسل ڈیرہ اسماعیل خان کی طرف سے  یوم تشکر کے عنوان سے پروقار تقریب منعقد

تقریب میں شریک تمام اکابرین اور خصوصا میڈیا نے فروغ امن کے حوالے سے عملی کردار ادا کیا جس پر ان کا شکر گزار ہوں۔اس موقع پرسابق تحصیل ناظم پروا سردار امتیاز بلوچ کی مغفرت اور درجات کی بلندی کی خصوصی دعا کی گئی

22سپتامبر
دفتر قائد ملت جعفریہ اصفہان کی طرف سے اصفہان میں مجلس ترحیم کا انعقاد

دفتر قائد ملت جعفریہ اصفہان کی طرف سے اصفہان میں مجلس ترحیم کا انعقاد

اصفہان مدرسہ علميہ نجفيہ میں آیت اللہ الشیخ محمد حسین نجفی قدس سرہ کی بلندی درجات کی خاطر مجلس ترحیم کا انعقاد کیا گیا۔

21سپتامبر
فرانس اور بیلجیئم کے بعد سوئٹزرلینڈ نے بھی نقاب پر پابندی لگا دی

فرانس اور بیلجیئم کے بعد سوئٹزرلینڈ نے بھی نقاب پر پابندی لگا دی

سوئٹزرلینڈ کی پارلیمنٹ سے برقع پر پابندی کا بل منظور ہونے کے بعد اس قانون کی خلاف ورزی پر جرمانہ بھی عائد کیا جا سکے گا جو 1 ہزار فرانک یعنی ایک ہزار 116 ڈالر تک ہوسکتا ہے۔

21سپتامبر
الیکشن کمیشن نے جنوری کے آخری ہفتے میں عام انتخابات کرانے کا اعلان کردیا

الیکشن کمیشن نے جنوری کے آخری ہفتے میں عام انتخابات کرانے کا اعلان کردیا

الیکشن کمیشن کے مطابق سماعت کے بعد 30 نومبر کو حلقہ بندیوں کی حتمی فہرست جاری کردی جائے گی بعدازاں 54 دن کے الیکشن پروگرام کے بعد جنوری 2024ء کے آخری ہفتے میں عام انتخابا کرادیے جائیں گے۔

21سپتامبر
ایران کا دیگر ممالک میں کوئی فوجی اڈہ نہیں، البتہ معنوی موجودگی نے امریکا کو وحشت زدہ کردیا ہے، رہبر معظم انقلاب اسلامی

ایران کا دیگر ممالک میں کوئی فوجی اڈہ نہیں، البتہ معنوی موجودگی نے امریکا کو وحشت زدہ کردیا ہے، رہبر معظم انقلاب اسلامی

دفاع مقدس کے سرگرم کارکنوں سے ملاقات میں رہبر انقلاب اسلامی نے کہا کہ ہمہ گير بھرپور دفاع کی وجہ سے ملک بڑی حد تک ممکنہ فوجی حملوں سے محفوظ ہوگيا ہے اور جیسا کہ ہم نے دیکھا بارہا کہا گيا کہ فوجی آپشن میز پر ہے لیکن وہ آپشن میز سے ہل بھی نہیں پایا کیونکہ دشمن، جنگ میں ایرانی قوم کو پہچان چکے تھے اور جانتے تھے کہ وہ کسی حرکت کی شروعات تو کرسکتے ہیں لیکن اسے ختم ایرانی قوم ہی کرے گی۔