18ژوئن
صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے

صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے

صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے

19سپتامبر
شہید سید روح اللہ عجمیان اور شهید آرمان علی وردی کون ہیں؟

شہید سید روح اللہ عجمیان اور شهید آرمان علی وردی کون ہیں؟

تہران سے تعلق رکھنے والے طالبعلم جسے 4 آبان 1401 کو فسادیوں نے اغوا کر لیا تھا اور تشدد کرنے اور چھڑیوں اور پتھروں سے مارنے کے بعد سڑک کے کنارے چھوڑ دیا تھا۔

19سپتامبر
مظلوم کا خون ہمیشہ تعصب پر مبنی ظالمانہ قانون سازی پر غالب رہتا ہے، علامہ عارف حسین واحدی

مظلوم کا خون ہمیشہ تعصب پر مبنی ظالمانہ قانون سازی پر غالب رہتا ہے، علامہ عارف حسین واحدی

بنو امیہ اور بنو عباس کی ملوکیت کے مقابلے میں تشیع نے یہ ثابت کیا کہ ہم ظلم و جبر،قید و بند اور طاقت و تلوار سے شکست کھانے والے نہیں

18سپتامبر
سعودی عرب میں ایرانی سفیر کی سعودی دفتر خارجہ میں ملاقاتوں کا آغاز

سعودی عرب میں ایرانی سفیر کی سعودی دفتر خارجہ میں ملاقاتوں کا آغاز

ریاض میں ایران کے متعین سفیر علی رضا عنایتی نے دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کے فروغ کےلئے ملاقاتوں کا آغاز کر دیا ہے۔

18سپتامبر
فلسطینی عوام پر انسانیت کش صیہونی بربریت کی شدید مذمت کرتے ہیں۔ ح ا ڈاکٹر سید شفقت حسین شیرازی

فلسطینی عوام پر انسانیت کش صیہونی بربریت کی شدید مذمت کرتے ہیں۔ ح ا ڈاکٹر سید شفقت حسین شیرازی

تمام عالم اسلام کے حکمرانوں سے اپیل ہے کہ مزمتی بیان یا قرار دادیں پاس کرنا مسئلہ فلسطین کا حل نہیں بلکہ مسلم امہ کی طرف سے ان جرائم کی روک تھام کیلئے عملی اقدامات کی ضرورت ہے

17سپتامبر
کویت کی جامعات میں مرد و خواتین کے ایک ساتھ کلاس میں لیکچر لینے پر پابندی

کویت کی جامعات میں مرد و خواتین کے ایک ساتھ کلاس میں لیکچر لینے پر پابندی

پابندی سے متعلق تازہ اشارہ کویتی وزیراعظم محمد حیف کی جانب سے آیا جنہوں نے وزیر تعلیم کے حوالے سے کہا کہ وہ مخلوط لیکچرز میں شرکت کے لیے رجسٹریشن ختم کرنے پر رضامند ہو گئے ہیں۔

17سپتامبر
حوزه ہائے علمیه نجف اور قم کے علماء معاشرے کو عصر ظہور تک لیکر جانے میں تاریخی کردار ادا کرسکتے ہیں، حجۃ الاسلام بشوی

حوزه ہائے علمیه نجف اور قم کے علماء معاشرے کو عصر ظہور تک لیکر جانے میں تاریخی کردار ادا کرسکتے ہیں، حجۃ الاسلام بشوی

/ نجف الاشرف میں پیغمبرِ اکرم صلی الله علیه وآله وسلّم کی رحلت کی مناسبت سے لجنہ انصار المہدی نجف الاشرف کی طرف سے حسینیه صادقین میں ایک مجلس عزا منعقد ہوئی، جس سے حجت الاسلام ڈاکٹر بشوی نے خطاب کیا۔

17سپتامبر
عید میلادالنبی(ص)، سرکاری ملازمین کو 3 چھٹیاں ملیں گی

عید میلادالنبی(ص)، سرکاری ملازمین کو 3 چھٹیاں ملیں گی

پاکستان میں 12 ربیع الاول کی سرکاری چھٹی ہوتی ہے، جو جمعہ کو آ رہی ہے، ہفتہ اور اتوار کی 2 چھٹیاں ملا کر وفاق کے سرکاری ملازمین 3 چھٹیاں کریں گے۔ 12 ربیع الاول کے موقع پر دن کا آغاز اکیس توپوں کی سلامی سے ہوگا۔

16سپتامبر
ماہ ربیع الاوّل کا چاند نظر نہیں آیا

ماہ ربیع الاوّل کا چاند نظر نہیں آیا

رویت ہلال کمیٹی کے سربراہ نے اعلان کیا ہے کہ ملک بھر میں ماہ ربیع الاوّل 1445 ہجری کا چاند کہیں بھی نظر نہیں آیا، عید میلاد النبی ص 29 ستمبر بروز جمعے ہوگی۔

16سپتامبر
امام رضا کی شہادت کےموقع پر 45 لاکھ عزادار اور زائرین مشہد پہنچ گئے

امام رضا کی شہادت کےموقع پر 45 لاکھ عزادار اور زائرین مشہد پہنچ گئے

اب تک 3 لاکھ 15 ہزار زائرین پیدل چل کر امام رضا علیہ السلام کی شہادت کے سوگ میں شرکت کے لیے مشہد مقدس میں داخل ہو چکے ہیں۔