صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے
























صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے
وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے نائب صدر علامہ سید مرید حسین نقوی نے آل سعود کی بادشاہت کے ہاتھوں 81 قتل ہونے والوں میں 41 شیعہ مسلمانوں کی شہادت کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ وحی ا ور رحمت کی سرزمین پر ایک دن میں درجنوں بے گناہوں کے سر قلم کرنا سفاکیت ہے۔
آج خود اقوام متحدہ نہ صرف بے بس بلکہ سیکرٹری جنرل کے اعترافات کے مطابق بے اختیار نظر آتا ہے مگر کیوں نہ ہو کہ !جس ادارے نے مختلف اداروں میں استعماریت کی اجارہ داری کو جس بھی انداز میں ہو قبول کیا ، ویٹو جیسا عالمی ہتھیار چند عالمی طاقتوں کے ہاتھوں میں دیدیا ہو ،
حوزہ ہائے علمیہ ایران کے شعبہ ارتباطات اور بین الاقوامی تعلقات کے مدیر حجت الاسلام و المسلمین حسینی کوہساری نے مدرسہ فیضیہ میں آل سعود کی بربریت کے خلاف عظیم احتجاجی مظاہرے سے خطاب میں کہاکہ ہم حوزہ ہائے علمیہ، جامعہ مدرسین حوزہ علمیہ قم، حوزہ علمیہ کی شورائے عالی، حوزہ علمیہ کی مدیریت اور مراجع تقلید کی نمائندگی اور تمام حوزوی اور مدارس اور شخصیات کی نمائندگی کرتے ہوئے اس دردناک واقعے کی مذمت کرتے ہیں۔
اسکتبار جہانی کی ایما پر دنیا بھر میں جاری شیعہ نسل کشی کے خلاف حوزہ علمیہ قم میں علماء اور طلباء سمیت مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے عوام کی موجودگی میں آل سعود اور استکباری قاتلوں کے خلاف زبردست احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔
علماء کرام کا کہنا تھا کہ شہداء کا پاکیزہ خون اقوام کے لیے سعادت و پاکیزہ زندگی کا موجب ہے۔زندہ و بیدار قومیں اپنے محسنین کو یاد رکھتی ہیں اس لیے ہمیں شہداء کی یاد منانی چاہیے اور ان کے مشن کو زندہ رکھنا چاہیئے اور شہداء کے پسماندگان کا خیال رکھنا ہماری اخلاقی و انسانی ذمہ داری ہے۔
تعزیتی ریفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مدرسہ الامام المنتظر کے پرنسپل اور وفاق ٹائمز کے منیجنگ ڈائریکٹر حجۃ الاسلام والمسلمین محمد حسن نقوی نے شہید دنیا کو دیکھ رہا ہے اور با خبر ہے اور جب دیکھتا ہے کہ میرا مؤمن بھائی نیکی کے راستے پر ہے تو خوش ہوتا ہے۔ جب دنیا میں مؤمنین دین کے علمبردار بنیں اور دشمن کے مقابلہ میں نہ ڈریں تو شہدا خوش ہوتے ہیں۔
مفسر قرآن علامہ شیخ محسن علی نجفی نے نہج البلاغہ کے اشاعتی سلسلے کو سراہتے ہوئے اپنے دست مبارک سے جناب مولانا مقبول حسین علوی کو حسن کارکردگی شیلڈ عطا فرمائی
جب میرے پانچ سال پورے ہو جائیں گے تو وعدہ ہے کہ جتنا کام ہم نے کیا ہوگا، پانچ سال میں اتنا کام کسی حکومت نے نہیں کیا ہوگا
"ایرانی ترین ہمسایہ پاکستان"کے زیر اہتمام شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی کی ستائیسویں برسی کی تقریب "لاہور سے لاہوت" تک کے عنوان سے ایران کے دارالحکومت تہران میں منعقد ہوئی۔