صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے
























صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے
اس پروگرام میں حرم امام رضا علیہ السلام کے متولی حجت الاسلام والمسلمین احمد مروی ،عالمی اسمبلی اہلبیت (ع) کے جنرل سیکرٹری آیت اللہ رضا رمضانی اور کئی دیگر مذہبی و سیاسی و سماجی شخصیات نے بھی شرکت کی
ایران میں فن لینڈ کے سفیر کیری کیہیلوٹو نے کل صبح حضرت معصومہ(س) کے حرم میں شعبہ بین الملل کے ادارے اور ایران اور فن لینڈ کے باہمی تعلقات کے ادارے کے تعاون سے قم میں حضرت معصومہ(س) کے حرم کا دورہ کیا۔
رہبر انقلاب اسلامی نے یورپ میں طلباء کی اسلامی انجمنوں کی یونین کی نشست کے نام اپنے پیغام میں دھڑے بندیوں کی شناخت، صحیح موقف اختیار کرنے اور حق کے محاذ کے حق میں کردار ادا کرنے کی تیاری کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
سعودی عرب کا کہنا ہے کہ 81 افراد کو سزائے موت دے دی گئی جن کے بارے میں دعوی کیا گیا تھا کہ ان کو دہشت گردی کے الزامات میں سزا دی گئی تھی۔
شیعہ قومی کانفرنس کا تعلق وطن کی سالمیت کے لیے ہے۔ قائد اعظم کے بیانیہ سے انحراف کرنے والوں کے خلاف یہ قومی کانفرنس ہے۔ جو کھیل وطن عزیز کو دو لخت کرنے کے لیے ماضی میں کھیلا گیا تھا، آج وہی کھیل پھر کھیلا جا رہا ہے۔ ملک کو عدم استحکام، معاشی مشکلات اور اقتصادی بدحالی کا سامنا ہے۔
جشن مہدویت طلاب و علمائے برصغیر کی جانب سے مسجد مقدس جمکران میں برگزار ہونے والا مرکزی اور عظیم الشان پروگرام ہے کہ جس میں برصغیر کی سطح پر علما اور طلاب کے تمام ادارے اور تشکلات شریک کار ہیں
وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے سربراہ آیۃ اللہ حافظ ریاض حسین نقوی نے ایک پیغام میں آیۃ اللہ العظمی جوادی آملی کی خدمت میں ان کے بھائی کی رحلت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے تعزیت و تسلیت پیش کی ہے۔
حوزہ ہائے علمیہ ایران کے سربراہ آیۃ اللہ علی رضا اعرافی نے اپنے ایک پیغام میں آیۃ اللہ جوادی آملی کو ان کے بھائی کی وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے تعزیت پیش کی ہے۔
شیعہ علما کونسل پاکستان کے مرکزی نائب صدر علامہ عارف حسین واحدی نے جامعہ شہید عارف الحسینی میں منعقدہ عظیم الشان پروگرام (مجلس تعظیم و تکریم برائے شہدائے قصہ خوانی مسجد امامیہ) میں شرکت اور خطاب کیا۔