18ژوئن
صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے

صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے

صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے

04مارس
اسلامو فوبیا پر پاکستان اور ازبکستان کا موقف ایک ہے، عمران خان اور ازبک صدر کی مشترکہ پریس کانفرنس

اسلامو فوبیا پر پاکستان اور ازبکستان کا موقف ایک ہے، عمران خان اور ازبک صدر کی مشترکہ پریس کانفرنس

​​​​​​وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ اسلامو فوبیا پر پاکستان اور ازبکستان کا موقف ایک ہے، دو مغربی ممالک نے پاکستان کے اصولی موقف کی حمایت کی، ناموس رسالتﷺ پر مسلم ممالک کو مل کر مہم چلانی چاہیئے۔

04مارس
پشاور قصہ خوانی بازار کی جامع مسجد و امام بارگاہ میں دھماکہ، 30 افراد شہید، متعدد زخمی

پشاور قصہ خوانی بازار کی جامع مسجد و امام بارگاہ میں دھماکہ، 30 افراد شہید، متعدد زخمی

دھماکے سے قبل نامعلوم افراد کی جانب سے علاقے میں اندھا دھند فائرنگ کی گئی اور اس کے بعد مسجد کے اندر دھماکا ہوگیا

04مارس
وفاق ٹائمز کی جانب سے”15 روزہ وفاق” شائع+ پی ڈی ایف فائل

وفاق ٹائمز کی جانب سے”15 روزہ وفاق” شائع+ پی ڈی ایف فائل

15 روزہ وفاق ٹائمز” پاکستانی دینی مدارس کا ترجمان “ کے دوسرے سال کی چوتھی اشاعت پی ڈی ایف فائل کی صورت میں شائع کردی گئی ہے۔

03مارس
ہمیں اسوہ حسنہ کی بجائے مغرب کی تقلید کا درس دیا گیا، عمران خان

ہمیں اسوہ حسنہ کی بجائے مغرب کی تقلید کا درس دیا گیا، عمران خان

اسلام آباد میں رحمت اللعالمین ﷺ اتھارٹی کی فعالیت کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ برطانیہ کا معاشرہ اسی لیے ہم سے آگے ہے کہ وہاں برائی کو دبایا جاتا ہے اور اچھائی کو فروغ دیا جاتا ہے، ان کی اخلاقیات ہم سے بہت آگے ہیں۔

03مارس
شعبان المعظم کا چاند نظر نہیں آیا، رویت ہلال کمیٹی

شعبان المعظم کا چاند نظر نہیں آیا، رویت ہلال کمیٹی

چاند نظر نہ آنے کی وجہ سے یکم شعبان المعظم 1443 ہجری 5 مارچ 2022 کو ہوگی۔ انہوں نے کہا کہ شب برات 19 مارچ کو ہوگی۔خیال رہے کہ شعبان المعظم ہجری کیلنڈر کے مطابق سال کا آٹھواں مہینہ ہے جس کے بعد رمضان المبارک آتا ہے۔

03مارس
حوزہ علمیہ جامعة المنتظر میں مولانا خادم حسین نقوی مرحوم کا چہلم ،قرآن خوانی اور مجلس عزا کا اہتمام

حوزہ علمیہ جامعة المنتظر میں مولانا خادم حسین نقوی مرحوم کا چہلم ،قرآن خوانی اور مجلس عزا کا اہتمام

چہلم میں مرحوم کے شاگردان، علمائے کرام، رشتہ دار اور دوست احباب شریک ہوئے۔ رئیس الوفاق المدارس الشیعہ آیت اللہ حافظ ریاض حسین نجفی نے بھی چہلم میں شرکت کی اور مرحوم کی بلندی درجات کے لیے اختتامی دعا کروائی۔

03مارس
وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کی مجلس عاملہ کا اجلاس 22 مارچ 2022ء کو منقعد ہوگا

وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کی مجلس عاملہ کا اجلاس 22 مارچ 2022ء کو منقعد ہوگا

اس اجلاس میں وفاق المدارس الشیعہ پاکستان سے ملحقہ تمام مدارس کے سربراہان کو مدعو کیا گیا ہے

03مارس
اسلام کی سربلندی کیلئے نواسہ پیغمبر نے مدینہ کو خیرباد کہا، علامہ ساجد نقوی

اسلام کی سربلندی کیلئے نواسہ پیغمبر نے مدینہ کو خیرباد کہا، علامہ ساجد نقوی

وفاق ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق،قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی نے28رجب المرجب 60ہجری کو امام حسین ؑ اور قافلہ کربلاکی […]

02مارس
آئی ایس او پاکستان کے وفد کی آیت اللہ حافظ ریاض حسین نجفی سے ملاقات

آئی ایس او پاکستان کے وفد کی آیت اللہ حافظ ریاض حسین نجفی سے ملاقات

امامیہ سٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے وفد نے وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے سربراہ آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی سے ان کے دفتر جامعہ المنتظر لاہور میں ملاقات کی۔ آئی ایس او کے وفد میں مرکزی انچارج محبین فخر عباس نقوی، سابقین کمیٹی کے کوارڈینیٹر عمار زیدی، سابق مرکزی سیکرٹری جنرل سید انجم رضا ترمذی اور سینیئر رہنما نثار ترمذی شامل تھے۔