صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے
























صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے
بین الاقوامی شہرت یافتہ مفکر، فلاسفر اور پاکستانی قومی شاعر علامہ محمد اقبال لاہوری نے اردو سے زیادہ فارسی زبان میں اشعار کہے ہیں اور آج بھی کچھ شعراء نے اقبال کے نام کو زندہ رکھا ہوا ہے۔
سعودی عرب کے صوبے قطیف کے شیعہ نوجوان مصطفی معلم اپریل 1996 سے سعودی جیل «الدمام» میں قید ہے اور اس عرصے میں ان پر کافی تشدد ہوا۔ مصطفی معلم کو ایک نا کردہ جرم کی پاداش میں 25 سال قید کی سزا سنائی گئی ۔
سعودی عرب یمن میں انسانی حقوق کے حوالے سے اقوام متحدہ کے ذریعے کرائی جانے والی تحقیقات کو روکنے کی کوشش کر رہا ہے۔
سیمینار سے وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے نائب سربراہ علامہ سید مرید حسین نقوی، جامعۃ المنتظر لاہور کے مہتمم اعلیٰ علامہ محمد افضل حیدری، علامہ سید بختیار الحسن سبزواری، علامہ سید علی رضا نقوی، علامہ علی نقی نقوی، سید منیر حسین گیلانی، ڈاکٹر علی عباس نقوی، سید عابد مرتضیٰ نقوی، کرنل (ر) علی عارف نقوی، احمد رضا خان، زاہد مہدی مرکزی صدر امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان، سید حسن رضا نقوی، ریجنل ناظم، امامیہ آرگنائزیشن سمیت دیگر مقررین خطاب کریں گے۔
میں سمجھتا ہوں کہ خواہش کرنا کسی اچھے منصب کی کوئی بری بات نہیں ہے البتہ اگر کوئی کسی منصب کا اہل نہیں ہے اس کا اپنے اندر استعداد پیدا کئے بغیر اس کے حصول کے لئے غلط طریقے انتخاب کرنا یہ اچھا نہیں ہے ۔
عراق میں یونیورسٹی کے نمائندے شیخ اکرم النعمانی نے اس دورے کے بارے میں بات کرتے ہوئے کہا، "ہم اس دورے سے بہت خوش اور پرامید ہیں۔ اس ملاقات کے دوران دونوں اداروں نے عراق میں مشترکہ تعاون کے قرآنی منصوبوں پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
وفاق ٹائمز کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق، وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے سربراہ حضرت آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی اپنے دورۂ کراچی کو مکمل کرنے کے بعد گذشتہ روز لاہور پہنچ گئے ہیں۔
اس موقع پر اساتذہ اور دیگر علمائے کرام سے گفتگو کرتے ہوئے آیت اللہ حافظ ریاض نجفی نے کہاکہ انسان کو اپنے نفس کی اصلاح کرنے کی فکر اور جدوجہد کرنی چاہئے اور یہ دینی تعلیمات کے ذریعے سے ہی ممکن ہے۔
وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے سربراہ آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی نے اپنے دورۂ کراچی کے دوران حال ہی میں وفات پانے والے معروف عالم دین علامہ شیخ نوروز علی نجفی کی رہائش گاہ پر ان کے فرزند اور دیگر افراد سے ملاقات اور تعزیت پیش کی ہے۔