صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے
























صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے
انہوں نے کہاکہ علامہ نیاز نقوی 27 سال تک ایک نڈر جج کے طور پر ایران میں خدمات سرانجام دیتے رہے ، انہیں بہترین قاضی قرار دیا گیا ۔مرحوم نیاز نقوی انتہائی بے باک اور حق گو عالم دین تھے۔سول حکمرانوں اور فوجی سربراہوں کے سامنے بھی حق بات کہنے سے نہیں ڈرتے تھے۔
وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے سابق نائب صدر علامہ قاضی سید نیاز حسین نقوی رحمتہ اللہ علیہ کی پہلی برسی کے موقع پر سیمینار رئیس الوفاق آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی کی زیر صدارت حوزہ علمیہ جامعتہ المنتظر میں منعقد ہوا۔سیمینار سے ملی یکجہتی کونسل کے سربراہ صاحبزادہ ڈاکٹر ابوالخیر زبیر، علامہ محمد افضل حیدری، علامہ مرید حسین نقوی،علامہ افتخارحسین نقوی،مولانا محمد باقر گھلو، ڈی جی خانہ فرہنگ ایران آغا روناس، مولانا مخدوم عاصم، اور دیگر نے خطاب کرتے ہوئے ممتاز شیعہ عالم دین اور ایرانی عدلیہ میں پاکستانی جج کی دینی اور ملی خدمات کو خراج عقیدت پیش کیا۔
ایرانی محقق حجۃ الاسلام سید محسن مرتضوی نے کہاکہ عالمی ادارۂ صحت کے اعداد و شمار بتاتے ہیں کہ دنیا میں عمداً ہر سال تقریباً 75 ملین اسقاطِ حمل ہوتے ہیں اور دنیا کے ایک تہائی حمل کا نتیجہ اسقاط حمل کی صورت میں ہوتا ہے تو اس لحاظ سے یہ مسئلہ انتہائی وسیع اور گھمبیر ہے اور بہت سے افراد اس کے موافق ہیں تو اکثر مخالف بھی ہیں۔
شیعہ علماء کونسل شمالی پنجاب کے صدر علامہ سید سبطین حیدر سبزواری نے وفاق ٹائمز سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ اس میں کوئی شک نہیں ہے کہ علامہ قاضی نیاز حسین نقوی کی پوری زندگی دینی خدمات میں گزری ہے آپ کا علمی اور دینی گھرانے سے تعلق تھا جس گھرانے کا پورے پاکستان پر احسان ہے۔
سیمینار میں مختلف موضوعات میں سے عظمت علم و علمائ، اتحاد بین المسلمین، جامعتہ المنتظر کی تعمیروترقی ،اساتذہ اور طلباءسے روابط، انقلاب اسلامی اور اسلامک جج کی حیثیت سے کردار ،ملی یکجہتی کونسل کے پلیٹ فارم سے مختلف مذاہب سے ہم آہنگی اور علمائے اہل سنت سے باہمی تعلقات کے حوالے سے روشنی ڈالی جائے گی۔مرحوم کے مدارس دینیہ کی تنظیمات کے ساتھ روابط اور اندرون و بیرون ملک مدارس دینیہ کے قیام کے حوالے سے بھی علامہ نیاز نقوی مرحوم کی خدمات کو خراج عقیدت پیش کیا جائے گا۔
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی سے ملاقات کی، جس میں مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے کہا کہ تہران اسلام آباد کے ساتھ اقتصادی و سکیورٹی تعاون کے سلسلے میں کسی محدودیت کا قائل نہیں ہے اور دونوں ممالک کے مابین اقتصادی و سکیورٹی وفود کا تبادلہ اس مقصد کے حصول میں معین ثابت ہو سکتا ہے۔
آیۃ اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے اخلاص، ایثار، صداقت اور مجاہدت کو شہادت کا راستہ بتایا اور انصاف کی کوشش، اللہ کی جانب توجہ، عوام کے لیے کام اور دین کی حاکمیت کے قیام کو، اس راہ کو طے کرنے کے اہم اور مؤثر اسباب قرار دیا۔
علی النمر کو سعودی حکومت کے خلاف ہونے والے مظاہروں میں شرکت کرنے کے جرم میں پہلے پھانسی کی سزا سنائی گئی تھی۔
بھارت ہٹ دھرمی چھوڑکر مظلوم کشمیریوں کواستصواب رائے کا حق دے، انسانی حقوق کی عالمی تنظیمیں کشمیر و فلسطین کا مسئلہ حل کرنے کےلئے اپنا مثبت کر دار ادا کریں،کشمیری بھائیوں کی اخلاقی، سیاسی اور سفارتی حمایت جاری رکھی جائے، یوم سیاہ کے موقع پر پیغام