صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے
























صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کے ہدیہ کردہ فن پاروں اور تحائف کے خزانےکے حصے کا گیارہ فروری 1995 میں آستان قدس رضوی کے گنجینہ قرآن اور نوادارات کے خزانے والی عمارت میں افتتاح کیا گیا تھا۔
وفاقی حکومت اور کالعدم تحریک لبیک کے مابین مذاکرات میں معاملات طے پاگئے ہیں، اور حالات بہتر ہونے کا امکان ہے، طے شدہ معاملات کا اعلان کچھ دیر بعد پریس کانفرنس میں کیا جائے گا، طے شدہ معاملات پر عملدرآمد کی ذمہ داری سیکرٹری داخلہ یوسف نسیم کھوکھر کو دی جائے گی۔
پاکستان انٹرنیشنل ائیر لائن (PIA) کے چیف ایگزیکٹو آفیسر ائیر مارشل ارشد ملک نے اپنے وفد سمیت آیت اللہ العظمی حافظ بشیر حسین نجفی سے ان کے مرکزی دفتر نجف اشرف میں ملاقات کی۔
آل خلیفہ کی جیل میں تشدد اور بربریت کا شکار ہو کر شہید ہونے والے بحرینی شہری علی قنبر کی شہادت پر آیت اللہ شیخ عیسی قاسم نے تعزیت پیش کی۔
علامہ شبیر میثمی نے کہاکہ شہید آیت اللہ نمر کے بیٹے کل زندان سے دس سال بعد آزاد ہوئے ہیں۔ بعض لوگ کہہ رہے ہیں کہ بھانجے یا بھتیجے ہیں لیکن میری اطلاع کے مطابق وہ بیٹے ہیں اور آزاد ہوئے ہیں۔ میں سمجھتا ہوں کہ یہ پہلا قدم ہے جو سعودی حکومت نے مثبت رکھا ہے ورنہ بہت سے جوانوں کو بھی شہید کیا ہے۔ یہ آثار بتا رہے ہیں کہ ایران اور سعودیہ کے تعلقات بہتر ہو رہے ہیں۔ اور اگر یہ تعلقات بہتر ہو جائیں تو اسلامی دنیا کے بہت سے مسائل حل ہوجائیں گے۔
حضرت آیۃ اللہ العظمیٰ حافظ بشیر حسین نجفی نے مرکزی دفتر نجف اشرف میں بغداد میں جمہوریہ ہندوستان کے سفیر پرشانت پیس کا ان کے وفد کے ہمراہ استقبال کیا۔
تمہیدیہ، عالمہ اور فاضلہ کورس حاصل کرنے کی خواہشمند میٹرک پاس طالبات درج ذیل شیڈول کے مطابق انٹری ٹیسٹ میں شرکت کرسکتی ہیں.
پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے پریس ٹی وی چینل کوانٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ تہران اور اسلام آباد نے مشترکہ سرحدوں کے قریب عدم تحفظ اور کسی بھی دہشتگردانہ نقل و حرکت سے نمٹنے کیلے تعاون میں اضافہ کیا ہے۔
اولیّت، اذلیّت، ابدیّت فقط اُسی کیلئے ہے، جب کچھ بھی نہ تھا تو اللہ تھا اور جب کچھ بھی نہ رہے گا تو اللہ رہے گا۔