صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے
























صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے
سربراہ جامعۃ المصطفی العالمیہ حجت الاسلام والمسلمین علی عباسی نے بوسنیا ہرزگوینا کی اسلامی اعلی کونسل کے سربراہ مرحوم حسن چنگیچ کی رحلت پرتعزیتی پیغام میں کہا ہئ کہ مرحوم حسن چنگیچ کی رحلت پر بہت دکھ اور افسوس ہوا۔ سرزمین بوسنیا ہرزگوینا میں اسلامی اہداف کے دفاع میں مرحوم کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔
قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی نے علامہ سید سبطین حیدر سبزواری کو شیعہ علماءکونسل کا مرکزی نائب صدر مقرر کردیا ہے ۔جامعة النجف ڈسکہ ضلع سیالکوٹ کے پرنسپل علامہ سبطین سبزواری دوبار شیعہ علماءکونسل پنجاب کے صدر، مرکزی ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات سمیت مختلف تنظیمی ذمہ داریوں پر کام کر چکے ہیں ۔
قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجدعلی نقوی نے شیعہ علماءکونسل پاکستان کی19رکنی مرکزی کابینہ نامزد کرتے ہوئے ان سے حلف لے لیا ۔ شیعہ علماءکونسل پاکستان کی نامز د کابینہ میں مرکزی سینئر نائب صدر علامہ سید محمد تقی نقوی اور مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی کو نامزد کیا گیا ہے
اقبال وہ عظیم مفکر ہیں جنھوں نے سب سے پہلے یہ محسوس کیا کہ برصغیر میں مسلمان اور ہندو اکٹھے نہیں رہ سکتے، لہذا انہوں نے دو قومی نظریہ پیش کیا۔
ایران و پاکستان کے پارلیمانی دوستی گروپ کے سربراہ اور وزیراعظم پاکستان کے مشیر تجارت نے دونوں ملکوں کے درمیان سرحدی منڈیوں میں بھرپور سرگرمیاں شروع ہو جانے کا اعلان کیا ہے۔
شیعہ علماءکونسل شمالی پنجاب کے صدر علامہ سید سبطین حیدر سبزواری نے مطالبہ کیا ہے کہ تحریک جعفریہ پاکستان کی نومبر 2016ءکے سپریم کورٹ فیصلے کی روشنی میں بحالی کا نوٹیفکیشن جاری کیا جائے۔جسٹس ظہیر جمالی نے علا مہ ساجد علی نقوی کی اپیل پر ملت جعفریہ کی نمائندہ جماعت ٹی جے پی کی بحالی کا حکم جاری کیاتھا ۔
واضح رہے کہ اس سے قبل فرانس کی حکومت کی جانب سے اسلام مخالف موقف اختیار کئے جانے کے بعد ملک کے وزیر داخلہ نے مزید چھ مسجدوں اور کچھ دیگر مذہبی اداروں کو انتہا پسندی کی تبلیغ کے بہانے بند کرنے کا حکم دیا تھا۔
تہران میں پاک ایران جوانٹ ٹریڈ کمیٹی کے نویں اجلاس کے بعد دونوں ملکوں کے درمیان تجارتی معاہدے پر دستخط ہوئے ہیں۔
کانفرنس میں شیعہ علماء کونسل کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ عارف حسین واحدی، مجلس وحدت مسلمین کے مرکزی رہنماء علامہ اقبال بہشتی، صوبائی صدر ایس یو سی علامہ حمید امامی، ایم ڈبلیو ایم کے علامہ جہانزیب جعفری، علامہ ارشاد علی مدرسہ شہید عارف الحسینی کے پرنسپل علامہ نذیر حسین مطہری اور دیگر شریک ہوئے۔