صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے
























صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے
غیر ملکی میڈیا کے مطابق ننگر ہار کے علاقے اسپن غر کی مسجد میں ہونے والے دھماکے میں 12 افراد زخمی ہوئے، جنہیں طبی امداد کے لیے مختلف اسپتالوں میں منتقل کر دیا گیا ہے۔
قرآن مجید اور دعاﺅں کو سمجھ کر پڑھا جاتا تومسلمانوں کی عملی زندگی ایسے نہ ہوتی،جو آج ہے۔قرآن کو سمجھ کر پڑھا جائے تو شعور زندگی پیدا ہوگا
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے کہا ہے کہ دہشتگردوں کے ساتھ حکومت کے مذاکرات کو قومی و ملکی وقار کے منافی سمجھا جائے گا۔ ستر ہزار شہدا ءاور آرمی پبلک سکول کے معصوم طلباء کے خون سے قوم کسی کو غداری کرنے کی اجازت نہیں دے گی۔
قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی نے کہاکہ آج دنیا جن مسائل کا شکار ہے اس کی بنیادی وجہ عالمی سامراجیت کی ریشہ دوانیہ ہیں، اسی عالمی سامراج نے افغانستان و شام اور مصر تا افریقہ تک تباہی و بربادی پھیلائی اور اب ریاستوں کے بین الاقوامی تعلقات پر بھی اثر انداز ہونے کی کوشش کررہاہے،
پرنسپل جامعہ امام صادق کوئٹہ اور سربراہ وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے مشیر علامہ محمد جمعہ اسدی نے کہاکہ دنیائے اسلام کے حالات اور اسلام ومسلمین کے خلاف دشمن کی سازشوں سے پردہ چاک کرنا انتہائی ضروری ہے۔
ایرانی دینی مدارس کے سربراہ آیت اللہ علی رضا اعرافی نے صوبائی مدارس کے سربراہان کے ساتھ منعقدہ اجلاس سے آن لائن خطاب کرتے ہوئے کہاکہ صوبوں کی خصوصی کونسلز اور علمی انجمنیں علمی لحاظ سے حوزہ کی پہچان اور حوزہ کے لئے باعثِ زینت ہونا چاہئیں اور ان کونسلوں اور انجمنوں کی تشکیل کا بنیادی ہدف بھی یہی ہے۔
شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی وفد نے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی کی سربراہی میں مفسر قرآن علامہ شیخ محسن علی نجفی سے ملاقات کی۔
امام خمینی ٹرسٹ کے سربراہ اور سربراہ وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے مشیر علامہ سید افتخار حسین نقوی کی جانب سے الفجر انسٹیٹوٹ کا آغاز کر دیا گیا ہے، ماڑی انڈس میانوالی میں منعقدہ تعارفی تقریب کے مہمان خصوصی ڈاکٹر مختیار احمد سابق چیئرمین ایچ ای سی تھے، جبکہ ضلع بھر کے اہم تعلیمی اداروں کے پرنسپلز نے بھی شرکت کی
شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی وفد نے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ شبیر حسن میثمی کی سربراہی میں جامعتہ المنتظر میں سربراہ وفاق المدارس الشیعہ پاکستان آیت اللہ حافظ ریاض حسین نجفی سے ملاقات کی۔ وفد میں مرکزی نائب صدر علامہ سید سبطین سبزواری، ایڈیشنل سیکرٹری جنرل علامہ سید ناظر عباس تقوی، مرکزی رہنماء حافظ سید کاظم حسین، مرکزی سیکرٹری اطلاعات زاہد علی آخونزادہ اور ڈویژنل صدر قاسم علی قاسمی شامل تھے۔