18ژوئن
صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے

صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے

صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے

27اکتبر
صہیونی طیاروں کو فضائی حدود میں داخل ہونے سے روک دیا گیا، جواب کا حق محفوظ رکھتے ہیں، مسلح افواج کے جنرل اسٹاف کا اہم بیان جاری

صہیونی طیاروں کو فضائی حدود میں داخل ہونے سے روک دیا گیا، جواب کا حق محفوظ رکھتے ہیں، مسلح افواج کے جنرل اسٹاف کا اہم بیان جاری

بیان میں کہا گیا ہے کہ غیر قانونی اور ناجائز اقدام کے بعد ملکی دفاعی نظام نے بڑی تعداد میں میزائلوں کو تباہ کردیا اور دشمن کے طیاروں کو ملکی فضائی حدود میں داخل ہونے سے روک لیا۔

27اکتبر
ملکی فضائیہ نے قومی وقار کو سربلند رکھا، حکومتی ترجمان

ملکی فضائیہ نے قومی وقار کو سربلند رکھا، حکومتی ترجمان

ایران کی حکومتی ترجمان نے کہا کہ ملک کی ائیر ڈیفنس فورس نے قومی وقار اور سربلندی کی حفاظت کی ہے، ہمیں ان جوانوں کی طاقت اور بہادری پر ان کا شکریہ ادا کرنا چاہیے جنہوں نے اپنے عمل سے ایرانیوں کے قومی وقار کی حفاظت کی۔

26اکتبر
جو صہیونی مظالم پر خاموش رہے وہ مسلمان نہیں ہوسکتا، حجت الاسلام ایمانی مقدم

جو صہیونی مظالم پر خاموش رہے وہ مسلمان نہیں ہوسکتا، حجت الاسلام ایمانی مقدم

حجت الاسلام والمسلمین علیرضا ایمانی مقدم نے اسرائیلی مظالم کے خلاف مزاحمت کو ہر انسان کی ذمہ داری قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ روایات کے مطابق جو شخص اسرائیلی جرائم و مظالم کے خلاف خاموش رہے، وہ مسلمان نہیں ہے۔

26اکتبر
سعودی عرب اور ملائیشیا سمیت مختلف ممالک کی ایران پر صیہونی حملوں کی مذمت

سعودی عرب اور ملائیشیا سمیت مختلف ممالک کی ایران پر صیہونی حملوں کی مذمت

سعودی عرب اور ملائیشیا سمیت مختلف ممالک نے ایران کے خلاف صیہونی حکومت کے فوجی حملے کی مذمت کی ہے۔

26اکتبر
مسئلہ فلسطین ایک انسانی مسئلہ ہے، آیت اللہ اعرافی:

مسئلہ فلسطین ایک انسانی مسئلہ ہے، آیت اللہ اعرافی:

آیت اللہ علی رضا اعرافی نے ایران کے شہر قم المقدس میں نماز جمعہ کے خطبوں میں خلیج فارس کے تینوں جزائر کے بارے میں گفتگو کرتے ہوئے کہا: ایران کی تقسیم کا خواب کبھی شرمندۂ تعبیر نہیں ہو گا۔ ایران کے عوام اپنی تمام تر اختلافات کے باوجود اپنے ملک کی استقلال، عظمت اور شان و شوکت کے لئے متحد ہیں اور ایران کی مقدس زمین کا ہر انچ ہر ایرانی اور اسلامی نظام کے لئے ریڈ لائن ہے۔

26اکتبر
استقامت کا مطلب اپنی شناخت کو باقی رکھنا ہے، دینی و ملی تشخص کی حفاظت ضروری ہے، مقررین

استقامت کا مطلب اپنی شناخت کو باقی رکھنا ہے، دینی و ملی تشخص کی حفاظت ضروری ہے، مقررین

قم المقدسہ میں ہندوستانی طلاب کی 35 انجمنوں کے زیر اہتمام ایک بین الاقوامی سیمینار "راہِ مقاومت" کا انعقاد کیا گیا"، جس میں شہید سید حسن نصراللہ اور دیگر شہدائے مقاومت کو خراج عقیدت پیش کیا گیا۔

25اکتبر
علامہ حلی فیسٹیول کی اختتامی تقریب میں آیت اللہ اعرافی کا بیان

علامہ حلی فیسٹیول کی اختتامی تقریب میں آیت اللہ اعرافی کا بیان

آیت اللہ اعرافی نے اپنی تقریر میں حوزہ علمیہ کے طلبہ کو مراجع عظام کی زندگی سے تحقیقی امور میں محنت اور جستجو کا درس لیتے ہوئے اس کو اپنا مقصد بنانے کی تاکید کی

25اکتبر
غاصب اسرائیل نے حماقت کی تو وعدہ صادق آپریشن (3) اسے تباہ کر دے گا، آیت الله سیداحمد خاتمی

غاصب اسرائیل نے حماقت کی تو وعدہ صادق آپریشن (3) اسے تباہ کر دے گا، آیت الله سیداحمد خاتمی

آیت اللہ سید احمد خاتمی نے کہا کہ دشمن کی سازشوں کا مقابلہ کرنے کے لیے ثقافتی، اقتصادی اور نفسیاتی تیاری بہت ضروری ہے اور اسلامی جمہوریہ ایران کی سربلند قوم استکباری طاقتوں کے خلاف استقامت دکھانے کے لئے پوری طرح تیار ہے۔

25اکتبر
رہبرِ انقلابِ اسلامی کا سید ہاشم صفی الدین کی شہادت پر تعزیتی پیغام

رہبرِ انقلابِ اسلامی کا سید ہاشم صفی الدین کی شہادت پر تعزیتی پیغام

رہبر انقلابِ اسلامی نے حزب اللہ کے رہنما سید ہاشم صفی الدین کی شہادت پر اپنے تعزیتی پیغام میں کہا ہے کہ حزب اللہ، صیہونی حکومت کے ناپاک عزائم کے سامنے لبنان کی مضبوط ڈھال ہے۔