زائرینِ حسینی کے خون کا بدلہ دشمنوں کے لیے خوفناک انجام ثابت ہوگا: کتائب سید الشہداءؑ
























زائرینِ حسینی، طاقت اور استحکام، خون کا بدلہ دشمنوں سے، خوفناک انجام ثابت، کتائب سید الشہداء،
انہوں نے کہا کہ رہبر معظم انقلاب اسلامی کے بیانات کے مطابق دنیا کو ائمہ معصومین (ع) کا تعارف کرانا ہماری ذمہ داری ہے اس لئے آئمہ معصومین (ع) کی سیرت اور طرز زندگی کو بیان کیا جانا چاہئے۔
پاکستان کے شہر پاراچنار میں دہشت گردوں کی جانب سے معصوم مسافروں پر ہونے والے حملے کی نجف اشرف میں آیت اللہ العظمیٰ سید علی سیستانی کے دفتر نے سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔
پاراچنار کے مظلوم مومنین پر ظلم کے خلاف دفتر آیت اللہ العظمیٰ حافظ بشیر حسین نجفی کا مذمتی بیان
ایرانی صدر پزشکیان نے کرم ایجنسی میں دہشت گردی پر پاکستانی حکومت اور شہداء کے لواحقین سے تعزیت کا اظہار کیا ہے۔
حکومت پاکستان سے مطالبہ کیا کہ پارہ چنار میں فوری امن قائم کیا جائے اور ظالموں کو عبرتناک سزا دے کر دہشت گردی کا ہمیشہ کے لیے خاتمہ کیا جائے۔
اپنے ایک مذمتی بیان میں جامعہ روحانیت بلتستان پاکستان کے صدر کا کہنا تھا کہ ہم پاکستان کے تمام سکیورٹی اداروں خاص طور پر پاک آرمی سے ملک کی سالمیت کیلئے دہشتگردوں کیخلاف باقاعدہ کریک ڈاؤن آپریشن کرنے کا مطالبہ کرتے ہیں۔
مجلس خبرگان رهبری کے نائب سربراہ نے گھر میں قرآن کی تلاوت کے آثار پر زور دیتے ہوئے کہا کہ روایات میں آیا ہے کہ جس گھر میں قرآن پڑھا جاتا ہے، وہ آسمانیوں کے لیے درخشاں ہوتا ہے
علمی اور ثقافتی میدان میں پیشرفت کے لیے ڈیجیٹل انفراسٹرکچر کی فراہمی بنیادی ضرورت ہے تاکہ معاشرے خصوصاً نوجوانوں کو فکری حملوں سے بچایا جا سکے۔
اس تقریب کے دوران علامہ مجاہد شہید سید حسن نصر اللہ اور شہید سید ہاشم صفی الدین کی کتابوں کی نقاب کشائی ہوئی۔