27جولای
زائرینِ حسینی کے خون کا بدلہ دشمنوں کے لیے خوفناک انجام ثابت ہوگا: کتائب سید الشہداءؑ

زائرینِ حسینی کے خون کا بدلہ دشمنوں کے لیے خوفناک انجام ثابت ہوگا: کتائب سید الشہداءؑ

زائرینِ حسینی، طاقت اور استحکام، خون کا بدلہ دشمنوں سے، خوفناک انجام ثابت، کتائب سید الشہداء،

20نوامبر
ہم تمام امور میں مراجع عظام کی رائے کو مدنظر رکھتے ہیں، معاون صدر ایران، معاون صدر ایران

ہم تمام امور میں مراجع عظام کی رائے کو مدنظر رکھتے ہیں، معاون صدر ایران، معاون صدر ایران

صدر ایران کے معاون برائے پارلیمانی امور نے اس موقع پر حکومت کے اقدامات کی تفصیلات پیش کرتے ہوئے کہا: مراجع عظام ہمیشہ عوام، ملک اور دین کی بھلائی چاہتے ہیں

19نوامبر
آیت اللہ اعرافی کی معاون صدر ایران سے ملاقات، عوامی مسائل کے حل پر زور

آیت اللہ اعرافی کی معاون صدر ایران سے ملاقات، عوامی مسائل کے حل پر زور

سربراہ حوزہ علمیہ ایران نے قم المقدسہ میں اپنے دفتر میں صدر ایران کے معاون برائے پارلیمانی امور، شہرام دبیری سے ملاقات کی۔ اس ملاقات میں انہوں نے مختلف قومی و بین الاقوامی امور، عوامی مسائل، اور حکومتی پالیسیوں پر گفتگو کی اور عوامی اعتماد کی بحالی و مسائل کے حل کے لیے حکومت کو مزید اقدامات کرنے کی تلقین کی۔

19نوامبر
برازیل میں G20 سربراہی اجلاس، جی 20 کے سربراہان کا غزہ اور لبنان میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ

برازیل میں G20 سربراہی اجلاس، جی 20 کے سربراہان کا غزہ اور لبنان میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ

جی 20 کے سربراہان نے برازیل کے شہر ریودوژانیرو میں منعقدہ اجلاس کے بعد جاری کردہ مشترکہ بیان میں غزہ اور لبنان میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کیا ہے۔

19نوامبر
اب تک اسرائیلی حملوں میں 3500 سے زائد افراد شہید، تقریباً 15 ہزار زخمی

اب تک اسرائیلی حملوں میں 3500 سے زائد افراد شہید، تقریباً 15 ہزار زخمی

لبنان نے اعلان کیا ہے کہ وہ اسرائیل کی جانب سے مسلح افواج پر جاری مسلسل حملوں کے خلاف اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں شکایت درج کروائے گا۔

17نوامبر
حجاب معاشرتی پاکیزگی کا ضامن ہے، آیت اللہ العظمیٰ جوادی آملی

حجاب معاشرتی پاکیزگی کا ضامن ہے، آیت اللہ العظمیٰ جوادی آملی

آیت اللہ العظمیٰ جوادی آملی نے کہا ہے کہ معاشرتی طہارت اور قداست، عفت و حجاب کے ذریعے ممکن ہے اور ان اصولوں کی خلاف ورزی معاشرے کو فساد کی گہرائیوں میں ڈھکیل دیتی ہے۔

17نوامبر
مدرسہ الامام المنتظر قم ایران میں پانچواں سالانہ عشرہ فاطمیه جاری

مدرسہ الامام المنتظر قم ایران میں پانچواں سالانہ عشرہ فاطمیه جاری

تشکل غلامان امام مهدی آخرالزمان عج مقیم قم کے زیر اہتمام پانچواں سالانہ عشرہ فاطمیه(س) مدرسہ الامام المنتظر قم ایران میں جاری ہے۔

17نوامبر
غزہ اور لبنان میں صرف صہیونی حکومت ہی نہیں بلکہ امریکہ اور یورپ بھی شکست کھاچکے ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری

غزہ اور لبنان میں صرف صہیونی حکومت ہی نہیں بلکہ امریکہ اور یورپ بھی شکست کھاچکے ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری

ریفرنس میں مختلف تنظیموں کے اعلی عہدیداروں اور نمایندوں کے علاوہ ایم ڈبلیو ایم کے رہنماؤں نے شرکت کی جبکہ مہمان خصوصی مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری تھے۔

17نوامبر
بین الاقوامی طالبات کی کامیاب تبلیغی سرگرمیاں اساتذہ کی محنت کا ثمر ہے،خانم برقعی

بین الاقوامی طالبات کی کامیاب تبلیغی سرگرمیاں اساتذہ کی محنت کا ثمر ہے،خانم برقعی

جامعۃ الزہرا سلام اللہ علیہا کی سربراہ سیدہ زہرہ برقعی نے بین الاقوامی طالبات کی تبلیغی سرگرمیوں کو جامعۃ الزہراء کے اساتذہ کی انتھک محنت کا نتیجہ قرار دیا۔

13نوامبر
خواتین کے حقوق کے دفاع کا نعرہ، مغرب کا سب سے بڑا جھوٹ اور دھوکہ ہے، آیت اللہ احمد مروی

خواتین کے حقوق کے دفاع کا نعرہ، مغرب کا سب سے بڑا جھوٹ اور دھوکہ ہے، آیت اللہ احمد مروی

انسان کی بہت ساری اعلیٰ روحانی خوبیاں فقط خاندانی ماحول میں ہی پروان چڑھ سکتی ہیں،یہ خاندانی ماحول ہی ہے جہاں انسان اپنی خود غرضیوں پر قابو پا کر دوسروں کو اپنے آپ پر ترجیح دیتا ہے، اس لئے خاندان ؛ایثار، فداکاری،صبر اور دیگر انسانی خوبیوں کی نشوونما کی جگہ ہے ۔