صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے
























صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے
آيت الله العظمیٰ الحاج حافظ بشيرحسين نجفی نے لبنان میں اپنے عزیزوں پرمنگل کے روز ہونے والے خونی حملے سے متعلق ایک مذمتی بیان جاری کیا ہے۔
انہوں نے یہود اور ان کے پیروکاروں کو اسلامی معاشرے میں تفرقہ ڈالنے کا ذمہ دار قرار دیا اور کہا : قرآن نے مسلمانوں کو "حبل اللّه" (ریسمان خدا) کو مضبوطی سے تھامنے کا حکم دیا ہے تاکہ وہ تفرقہ اور اختلافات سے محفوظ رہ سکیں۔
مسلمانوں کی سعادت اتحاد میں مضمرہےاور فلسطین عالم اسلام کا سب سے اہم مسئلہ ہے
رپورٹ کے مطابق اس بین الاقوامی کانفرنس میں 2500 ملکی اور غیر ملکی مہمان، دانشور، علمائے کرام اور اہم شخصیات شرکت کر رہے ہیں۔
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں فلسطین کے حق میں قراداد منظور ہوئی ہے، جس میں اسرائیل کو ایک سال کے اندر فلسطینی علاقوں سے قبضہ ختم کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔
آیت اللہ سید محمد سعیدی نے کہا : ہفتہ وحدت در حقیقت امت اسلام کے کے امتحان اور انہیں پرکھنے کا ہفتہ ہے تاکہ اس سے نبی اکرم (صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم) کے احکامات کی پیروی اور امتِ اسلام کی تبعیت کا اندازہ لگایا جا سکے۔
صدر اسلامی جمہوریہ ایران نے روس کے ساتھ باہمی روابط کے استحکام اور توسیع کو دونوں ملکوں کے خلاف پابندیوں اور ظالمانہ اقدامات کا اثر کم ہونے کا باعث، قرار دیا ہے۔
آیت اللہ علی رضا اعرافی نے حزب اللہ لبنان کے سیکرٹری جنرل سید حسن نصر اللہ کے نام ایک پیغام میں لبنانی عوام اور حزب اللہ کے مجاہدین کے ساتھ اظہارِ ہمدردی کیا ہے۔
آیت اللہ اعرافی نے حوزہ ہائے علمیہ خواہران کی بنیاد کے حوالے سے کہا : یہ ادارہ ایک مضبوط درخت کی مانند ہے جس کی جڑیں اسلام کی ابتدائی تاریخ میں پیوست ہیں، اور اس کی بنیاد حضرت خدیجہ (س) اور حضرت فاطمہ (س) نے رکھی تھی۔