18ژوئن
صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے

صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے

صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے

21جولای
غسلِ کعبہ؛ عود، عرقِ گلاب اور بخوز کی خوشبوؤں سے بیت اللہ معطر

غسلِ کعبہ؛ عود، عرقِ گلاب اور بخوز کی خوشبوؤں سے بیت اللہ معطر

خیال رہے کہ ہر سال سنت نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی پیروی کرتے ہوئے خانہ کعبہ کی اندرونی دیواروں، فرش، چھت اور دروازے کو غسل دیا جاتا ہے اور عام طور پر یہ 15 محرم الحرام کو انجام دیا جاتا ہے۔

20جولای
عیاشیوں نےصلہ رحم کی تعداد کم کردی ہے، حجتہ الاسلام سعیدی آریا

عیاشیوں نےصلہ رحم کی تعداد کم کردی ہے، حجتہ الاسلام سعیدی آریا

حرم مطہر حضرت معصومہ سلام اللہ علیہا کے مقرر نے کہا ہے کہ ماضی میں ہمارے دسترخوان اور محفلوں پر اتنی عیش و عشرت کی چیزیں نہیں ہوتی تھیں، اس لیے بہت زیادہ تشریف آوری ہوتی تھی، لیکن اب حالات ایسے ہو گئے ہیں کہ یہ عیش و عشرت بد سکونی کا سبب بن گئی ہے۔ صلہ رحمی کم ہو رہی ہے، کیونکہ شخص خود اس قابل نہیں ہے کہ وہ کھانے کا دسترخوان لگا سکے اس لیے وہ پھر باقی محفلوں میں بھی نہیں جاتا۔

20جولای
امام سجاد علیہ السلام نے اپنے زمانے کی محدودیتوں کے باوجود اسلامی معاشرہ پر نمایاں اثر ڈالا، حجت الاسلام محمد عدیدہ

امام سجاد علیہ السلام نے اپنے زمانے کی محدودیتوں کے باوجود اسلامی معاشرہ پر نمایاں اثر ڈالا، حجت الاسلام محمد عدیدہ

حجت الاسلام عدیدہ نے کہا کہ امام زین العابدین علیہ السلام نے زندگی کے مختلف شعبوں میں لوگوں کو اپنی سیرت اور کلام سے گراں قدر تعلیمات دیں۔ آپ علیہ السلام کی تعلیمات نہ صرف ان کی زندگی میں بلکہ پوری تاریخ اسلام میں بہت سے لوگوں کی رہنمائی اور ہدایت کا سبب رہی ہیں۔

19جولای
ہمیں پوری دنیا کو قیامِ عاشورہ اور امام حسین (ع) سے متعارف کرانا ہے، حجت الاسلام محمد عبادی زادہ

ہمیں پوری دنیا کو قیامِ عاشورہ اور امام حسین (ع) سے متعارف کرانا ہے، حجت الاسلام محمد عبادی زادہ

انہوں نے مزید کہا کہ آج ہم تحریکِِ عاشورہ کے ایک نئے دور میں داخل ہو رہے ہیں جس میں ہمیں امام حسین علیہ السلام کو عالمی سطح پر اور دنیا کے تمام آزاد انسانوں کو معرفی کرنا ہے تاکہ دنیا امام زمان (عجل) کو امام حسین علیہ السلام کے ذریعہ پہچانے۔

19جولای
یمنی فوج کا تل ابیب پر ڈرون حملہ، ایک ہلاک، 6 زخمی

یمنی فوج کا تل ابیب پر ڈرون حملہ، ایک ہلاک، 6 زخمی

صہیونی ذرائع نے کہا ہے کہ ڈرون طیارہ سمندر کے راستے دفاعی سسٹم کو ناکام بناتے ہوئے تل ابیب کی فضائی حدود میں داخل ہوا

19جولای
حرم امام رضا(ع) میں حضرت ابا عبد اللہ الحسین(ع) کے ایّام سوگواری اور یوم تاسوعا و عاشورا کی مناسبت سے عزاداری کے مختلف پروگراموں کا انعقاد

حرم امام رضا(ع) میں حضرت ابا عبد اللہ الحسین(ع) کے ایّام سوگواری اور یوم تاسوعا و عاشورا کی مناسبت سے عزاداری کے مختلف پروگراموں کا انعقاد

ہر سال محرم الحرام اورحضرت امام حسین(ع) کی سوگواری اور عزاداری کے ایّام میں عزاداروں کی کثیر تعداد حرم امام رضا علیہ السلام میں حاضر ہوتی ہے تاکہ شہدائے کربلا کے سوگ میں منعقد کئے جانے والے پروگراموں میں شریک ہو کر اہلبیت(ع) سے اپنی محبت و عقیدت کا اظہار کر سکیں۔

18جولای
ملیشیا میں حسینی عزاداری کا انعقاد 

ملیشیا میں حسینی عزاداری کا انعقاد 

گزشتہ روز ملایشیا کے دارالحکومت کوالالمپور میں ظہر کی باجماعت نماز اور عاشورہ حسینی کی مناسبت سے مجلس و ماتم داری کا انعقاد کیا گیا جس میں ملائشیا میں مقیم ایرانی عزاداروں اور فارسی زبان بولنے والوں نے شرکت کی۔

18جولای
آیت اللہ سیستانی کی عمان میں ہونے والے دہشت گردانہ حملے کی مذمت

آیت اللہ سیستانی کی عمان میں ہونے والے دہشت گردانہ حملے کی مذمت

انہوں نے اس دہشت گردانہ واقعے کی مذمت کرتے ہوئے شہداء اور مومنین کے اہل خانہ سے تعزیت پیش کی اور زخمیوں کی جلد صحتیابی اور عمان کے امن و سلامتی اور استحکام کی دعا کی۔

18جولای
حرم امام رضا(ع) میں ’’عاشورائی خواتین‘‘ کے عنوان سے خصوصی پروگرام کا انعقاد

حرم امام رضا(ع) میں ’’عاشورائی خواتین‘‘ کے عنوان سے خصوصی پروگرام کا انعقاد

اسلامک اسکالر محترمہ خانم مرضیہ بتول نے اس پروگرام میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حضرت ابا عبداللہ الحسین علیہ السلام کےقیام کے اہم ترین اہداف و مقاصد میں سے ایک خداوندمتعال کی رضایت کا حصول تھا۔