27جولای
زائرینِ حسینی کے خون کا بدلہ دشمنوں کے لیے خوفناک انجام ثابت ہوگا: کتائب سید الشہداءؑ

زائرینِ حسینی کے خون کا بدلہ دشمنوں کے لیے خوفناک انجام ثابت ہوگا: کتائب سید الشہداءؑ

زائرینِ حسینی، طاقت اور استحکام، خون کا بدلہ دشمنوں سے، خوفناک انجام ثابت، کتائب سید الشہداء،

29ژوئن
آئیے نئی نسل کو اسلام کی تعلیمات کے مطابق تعلیم دیں، جمیله ‌سادات علم‌الهدی

آئیے نئی نسل کو اسلام کی تعلیمات کے مطابق تعلیم دیں، جمیله ‌سادات علم‌الهدی

شہیدایے خدمت کے چہلم سے خطاب میں شہید رئیسی کی اہلیہ نے کہا کہ آنسوؤں کے سمندر نے اسلامی جمہوریہ کا نیا چہرہ نمودار ہوا اور ہم ایک خاندان کی طرح ایک شہید حکمران کی وفات پر روئے اور غمزدہ ہوئے۔

29ژوئن
اسرائیلی فورسز کی رات بھر پناہ گزین کیمپوں پر بمباری، 4 بچوں سمیت 6 فلسطینی شہید

اسرائیلی فورسز کی رات بھر پناہ گزین کیمپوں پر بمباری، 4 بچوں سمیت 6 فلسطینی شہید

غزہ کے مختلف علاقوں میں اسرائیلی فوج کے گزشتہ رات کیے گئے حملوں میں 4 بچوں سمیت 6 فلسطینی شہید ہوگئے۔

29ژوئن
ایرانی صدارتی انتخابات اگلے مرحلہ میں داخل، سعید جلیلی اور مسعود پزشکیان کے درمیان پھر مقابلہ ہو گا

ایرانی صدارتی انتخابات اگلے مرحلہ میں داخل، سعید جلیلی اور مسعود پزشکیان کے درمیان پھر مقابلہ ہو گا

ووٹوں کی گنتی کے بعد مسعود پزشکیان نے 1 کروڑ 41 لاکھ 5ہزار 991، سعید جلیلی نے 94 لاکھ 73 ہزار 298، محمد باقر قالیباف نے 33 لاکھ 83 ہزار 340 اور مصطفی پور محمدی نے 2 لاکھ 6 ہزار 397 ووٹ حاصل کئے۔

29ژوئن
راہ ولایت سے انحراف گمراہی کا سبب ہے:حجۃ الاسلام سعیدی آریا

راہ ولایت سے انحراف گمراہی کا سبب ہے:حجۃ الاسلام سعیدی آریا

غدیر صرف جشن و محفل کا نام نہیں بلکہ ہمیں ولایت علیؑ کو دل قبول کرنے کے بعد دوسروں تک اس پیغام کو پہنچانا چاہئے، کیوں کہ اگر لوگ ولایت سے منحرف نہ ہوتے تو لوگوں کے درمیان اختلاف نہ ہوتا

28ژوئن
مدرسہ الامام المنتظرقم ایران میں عید غدیر کی مناسبت سے پروگرام منعقد

مدرسہ الامام المنتظرقم ایران میں عید غدیر کی مناسبت سے پروگرام منعقد

غدیر کی مجسم شکل امام مہدی ؑ کی دور حکومت میں ظاہر ہوگی اس زمانہ میں لوگ ولی خدا کی حکومت دیکھیں گے اور اس حکومت سے لطف اندوز ہونگے

28ژوئن
’’علوی خواتین‘‘ کے عنوان سے اردو زبان خواتین کے لئے جشن عید غدیر کا انعقاد

’’علوی خواتین‘‘ کے عنوان سے اردو زبان خواتین کے لئے جشن عید غدیر کا انعقاد

حرم امام رضا(ع) کے ادارہ غیرملکی زائرین کے سربراہ نے کہا کہ غدیر کا سورج ہمیشہ ہمیں حق کا راستہ دکھاتا رہے گاتاکہ ہر گمشدہ ’’صراط الذین انعمت علیہم‘‘ کو ڈھونڈ سکےاور ہدایت کی نعمت سے بہرہ مند ہو سکے۔

28ژوئن
ایرانی صدارتی انتخابات، دیہاتوں اور قبائلی علاقوں میں 24 ہزار سے زائد پولنگ اسٹیشنز

ایرانی صدارتی انتخابات، دیہاتوں اور قبائلی علاقوں میں 24 ہزار سے زائد پولنگ اسٹیشنز

ملک بھر میں بنائے گئے 58 ہزار پولنگ اسٹیشنز میں سے 24 ہزار 118 اسٹیشنز دیہاتوں اور قبائلی علاقوں کے لئے مختص کئے گئے ہیں

28ژوئن
ایرانی کے چودہویں صدارتی انتخابات کے لئے ووٹ ڈالنے کے بعد رہبر انقلاب سے گفتگو

ایرانی کے چودہویں صدارتی انتخابات کے لئے ووٹ ڈالنے کے بعد رہبر انقلاب سے گفتگو

اسلامی جمہوریہ کا تسلسل، اسلامی جمہوریہ کا استحکام اور اسلامی جمہوریہ کا وقار عوامی مشارکت پر منحصر ہے

28ژوئن
چہلم امام حسین(ع) کے موقع پر ایران داخل ہونے والے پاکستانی زائرین کو دی جانے والی سہولیات کا جائزہ

چہلم امام حسین(ع) کے موقع پر ایران داخل ہونے والے پاکستانی زائرین کو دی جانے والی سہولیات کا جائزہ

آستان قدس رضوی کے ادارہ بین الاقوامی امور کے تعاون سے ایک اہم میٹنگ کا انعقاد کیا گیا، جس میں چہلم امام حسین(ع) کے موقع پر ایران داخل ہونے والے پاکستانی زائرین کو دی جانے والی سہولیات کے بارے میں گفتگو اور تبادلہ خیال کیا گیا۔