صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے
























صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے
اسرائیل کی رفح پر فضائی حملوں میں 28 فلسطینی شہید ہوگئے جن میں 10 بچے بھی شامل ہیں جب کہ درجن سے زائد زخمی ہیں۔
دی ہیگ میں عالمی عدالت نے کہا ہے کہ نیکاراگوئے نے عالمی عدالت میں درخواست جمع کی ہے کہ غزہ میں صہیونی حکومت کے خلاف نسل کشی کے مقدمے میں جنوبی افریقہ کے ساتھ شریک ہونا چاہتے ہیں۔
فلسطینی مجاہدین خود ہی میدان جنگ کو کنٹرول کرنے کی طاقت رکھتے ہیں جیسا کہ انھوں نے آج تک میدان جنگ کو کنٹرول کیا ہے اور ان کو کوئی بڑا نقصان نہیں پہنچا ہے۔
ہندوستان کے شہر جونپور صدر امام باڑہ بیگم گنج مدرسہ امام جعفر صادق علیہ السلام میں بروز ۷فروری کو بعد نماز مغربین، بمانسبت عید مبعث، معراج النبی(ص) پر جشن اور مقابلۂ قرائت قران، مقالہ نویسی اور تقریر کا انعقاد ہوا۔
طلاب نے آیت بعثت کی رو سے بہترین مطالب پیش کیے اور اپنی شیریں بیانی اور شعلہ بیانی کے جوھر دکھلائے۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی نے ایرانی اعلی حکام اور اسلامی ممالک کے سفیروں سے ملاقات کے دوران کہا کہ بعثت پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم تاریخ کے بابرکت اور بڑے واقعات میں سے ہے۔
ترجمان ناصر کنعانی نے کہا ہے کہ شرپسند عناصر انتخابات کے دوران بم دھماکوں کے ذریعے جمہوری عمل کو متاثر کرنا چاہتے ہیں۔
رہبرِ انقلابِ اسلامی حضرت آیت اللہ العظمٰی سید علی خامنہ ای نے 27 رجب المرجب عید مبعث، انقلابِ اسلامی کی سالگرہ اور شعبان المعظم کی اعیاد کی عظیم مناسبت سے مجرموں کی سزا میں کمی یا معافی کی درخواست پر اتفاق کیا ہے۔
سعودی وزارت خارجہ نے رسمی طور پر بیان میں فلسطینی ریاست کے قیام کی حمایت کا اعادہ کیا ہے۔