صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے
























صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے
وفد کو پدرانہ نصیحت کرتے ہوئے کہا کہ آیت اللہ بشیر حسین نجفی نے کہا کہ ایک دوسرے سے روابط اور مکالمہ کی فضاء کو فروغ دیا جائے، علمی مباحث ضرور کریں یہ فکری ارتقاء کی نشانی ہے، مگر مسلمان بھائیوں کا قتل ناجائز ہے۔
انہوں نے کہا: نہج البلاغہ اپنی زیبائی اور خوبصورتی میں ایک ایسا خاص کلام ہے جو خالق کے کلام سے کم اور مخلوق کے کلام سے بلند مقام رکھتا ہے اور حتی وہ لوگ جو امیرالمومنین علیہ السلام کے شیعہ نہیں تھے، وہ بھی امیرالمومنین علیہ السلام کے کلام سے مجذوب ہوئے ہیں۔
آیت اللہ رئیسی نے ملاقات کے دوران رہبر معظم انقلاب کو اپنے دورے کے اہداف اور طے شدہ ملاقاتوں سے آگاہ کیا۔
مرکز افکار اسلامی کے زیراہتمام مدرسہ عالی امام خمینی کے قدس ہال میں تعلیمات نہج البلاغہ اور ان کی ترویج کی راہوں کے عنوان سے سیمینار منعقد ہوا۔
اقوام متحدہ نے خدشہ ظاہرکیا ہےکہ ترکیہ اور شام میں زلزلے سے اموات کی تعداد دوگنا ہوسکتی ہے۔
امت واحدہ پاکستان کے وفد میں شامل علمائے اہلسنت، مشائخ اور سادات عظام نے نجف اشرف، حرم ِمطہر مولائے کائنات میں ولادت باسعادت حضرت امیر المومنین علی علیہ السلام کی مناسبت سے جشن کی شاندار تقریب میں شرکت کی۔
انہوں نے نائیجریا میں اسلامی تحریک کی تمام تر مخالفت، تشدد اور دشمنی کے باوجود ترقی اور پیشرفت کے بارے میں بات کرتے ہوئے کہا کہ یہ تحریک انشاء اللہ حضرت صاحب الزمان (عج) کے ظہور تک جاری رہے گی اور کوئی بھی طاقت اس کا راستہ نہیں روک سکتی۔
انقلاب ایران، اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم، امام خمینی رحمۃ اللہ علیہ کی دانشمندانہ قیادت، ایران کے بہادر اور پرعزم عوام کی جدوجہد اور شہداء کے پاکیزہ خون سے کامیاب ہوا، اس حکومت کے قیام اور قوم کی آزادی و وقار اور خودمختاری کو یقینی بنانے میں دین اسلام کی عظمت ظاہر ہوتی ہے۔
حجت الاسلام والمسلمین فدا علی حلیمی نے کہاکہ منبر پر عموماً ہماری کوشش یہ ہوتی ہے کہ ہم بولنا سیکھ جائیں اور اسی وجہ سے ہمیں بولنا تو آجاتا ہے لیکن کیا بولنا ہے کیوں بولنا ہے کب اور کہاں بولنا ہے اس کی طرف توجہ نہیں ہوتی حالانکہ بولنے کے ساتھ ساتھ ان چیزوں کو بھی سیکھنے کی ضرورت ہے۔