صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے
























صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے
آپ علمی و عملی میدان میں درخشاں کارنامےکےحامل ہونے کے ساتھ ساتھ ایک انقلابی اور ذمہ دار فرد ہیں اس لئے آپ کو آستان قدس رضوی کی علمی و ثقافتی ارگنائزیشن کا نیا سربراہ مقرر کیا
فلائٹ آپریشن 16 جولائی 2021 سے شروع کیا جائے گا جس کے تحت "فلائی بغداد" پاکستان سے عراق ہفتہ وار 4 پروازیں آپریٹ کرے گی، پہلے مرحلے میں نجف اشرف سے کراچی فلائٹ آپریشن شروع کیا جائے گا
بیلاروس سے تعلق رکھنے والی یہ خاتون اس سے پہلے اپنی گہری تحقیق اور کثیر مطالعے کے بعد اس نتیجے پر پہنچ چکی تھیں کہ مذہب تشیع ہی بہترین اور کامل ترین مذہب ہے اور اسی لئے انھوں نے اس مذہب کو اپنے لئے منتخب کرنے کا فیصلہ کرلیا تھا۔
حجۃ الاسلام والمسلمین سید محمد حسن نقوی نے پاکستان کے دینی مدارس میں طالب علموں کو اعلیٰ تعلیم کے حصول میں مشکلات اور ان کا راہ حل کے حوالے سے کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہاہے کہ اعلی تعلیم کے حصول کے اسباب کیلئے سب سے پہلی چیز ایسی فضا میسر ہو جس میں طالب علم اعلیٰ تعلیم حاصل کرسکیں ہر فن کے ماہر اساتذہ موجود ہو ، فقہ و اصول ، تفسیر، کلام، فلسفہ، منطق، اور جدید علوم اس علمی فضا میں تمام علوم سے متعلق کتب کی دسترسی حاصل ہوں، لائبریری اور پر سکون علمی ماحول ہو جس میں طالب علم ترقی کرسکے۔
وزیر اعظم عمران خان کے سابق معاون خصوصی سید ذوالفقار عباس بخاری نے اپنے وفد سمیت آیۃ اللہ العظمیٰ الحاج حافظ بشیر حسین نجفی سے ان کے مرکزی دفتر نجف اشرف میں ملاقات کی۔
افریقی ملک گھانا کے ایک مسیحی جوان نے دین اسلام اور دیگر ادیان کے متعلق کئی سالوں پر محیط اپنی تحقیق و جستجو کے بعد اس ملک کے شیعہ مبلغ کے پاس حاضر ہو کر اپنی زبان پر کلمہ شہادتین جاری کرتے ہوئے دین اسلام اور مذہب تشیع کو قبول کر لیا۔
شہید اوسطی کی اہلیہ اور مرکز خدمات حوزہ علمیہ قم کے سابق سربراہ حجۃ الاسلام والمسلمین سید حسن ربانی کی خوشدامن کی رحلت پر سربراہ حوزہ علمیہ ایران آیت اللہ اعرافی نے تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔
افغان تاجک سرحدی گزرگاہ کے بعد بلخ صوبے میں ایک اور اہم سرحدی گزرگاہ پر طالبان کے قبضے کا خطرہ پیدا ہوگیا ہے
سلامی مزاحمت کے ہاتھوں اسرائیل کی مسلسل شکست کے باوجود امارات اور بحرین نے اسرائیل کی غاصب اور فلسطینی بچوں کی قاتل حکومت کے ساتھ دوستانہ تعلقات قائم کئے ہیں