زائرینِ حسینی کے خون کا بدلہ دشمنوں کے لیے خوفناک انجام ثابت ہوگا: کتائب سید الشہداءؑ
























زائرینِ حسینی، طاقت اور استحکام، خون کا بدلہ دشمنوں سے، خوفناک انجام ثابت، کتائب سید الشہداء،
اسلامی جمہوریہ ایران کے نئے صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی نے آیت اللہ العظمی عبداللہ جوادی آملی کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کی۔
مسئلہ حجاب کی اہمیت کی صحیح وضاحت سے سماج میں حجاب کا رواج بڑھے گا ، کہا کہ حجاب کے سلسلے میں ، مسلسل ثقافتی اور کلچرل سرگرمیوں کی ضرورت ہے اور اس شعبے میں ہم سب پر ذمہ داریاں ہيں ، اس سلسلے میں ہمیں اپنی پسند کے مطابق کام نہيں کرنا چاہیے کیونکہ اپنی مرضی سے کئے جانے والے کاموں کے اثرات ، تعمیری ہونے سے زیادہ تباہ کن ہو سکتے ہيں ۔
وزیر اعظم مصطفی الکاظمی نے عراقی حکومت کے بعض عہدیداروں کا ہنگامی اجلاس طلب کر کے حادثے کی چھان بین کرنے کی تاکید کی ہے۔
مرحوم نے دینی علم حاصل کرنے کے علاوہ بیروت کی امریکی یونیورسٹی سے عربی ادب میں ڈگری بھی حاصل کی۔
متحدہ عرب امارات بدھ کے روز غاصب صیہونی حکومت کے مرکز میں اپنے سفارت خانے کا باضابطہ افتتاح کررہا ہے۔ بتایا جاتا ہے کہ اس موقع پر متحدہ عرب امارات کے سفارتخانے میں ہونے والی تقریب میں صیہونی حکومت کے صدر اسحاق ہرٹزوگ کو بطور مہمان خصوصی دعوت دی گئی ہے۔
رہبر انقلاب اسلامی نے فلسطینی مہاجرین کے پیغامات پر ان کا شکریہ ادا کیا
حضرت امام جواد علیہ السلام کی شب شہادت کی مناسبت سے قم میں بی بی معصومہ (ع) کے حرم میں مجلس عزا کا انعقاد کیا گیا
مجالس عزا کا انتظام کیا گیا ہے جن میں علماء، ذاکرین اور مداحان اہلبیت عصمت و طہارت نویں امام کی بابرکت زندگی اور سیرت کے مختلف پہلوؤں پر روشنی ڈالیں گے اور آپ کی مظلومانہ شہادت اور مصائب بیان کرکے آثھویں امام کو پرسہ دیں گے۔
اطلاعات کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے نئے صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی آج قم کے ایک روزہ دورے پر ہیں جہاں انھوں نے قم میں مراجع عظام آیت اللہ نوری ہمدانی، آیت اللہ سبحانی ، آیت اللہ علوی گرگانی اور بعض دیگر آیات عظام سے ملاقات اور گفتگو کی ۔ ایران کے نئے صدر نے آیت اللہ سبحانی کے ساتھ ملاقات میں ایران کی اندرونی توانائیوں اور صلاحیتوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ ہم ہم ملک کی موجودہ صورتحال کو اندرونی توانائیوں کے ذریعہ عوام کے مفادات میں بدل سکتے ہیں۔