صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے
























صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے
تحریک اسلامی بحرین کے قائد آیت اللہ شیخ عیسی قاسم نے کہاکہ ہمارے پاس دو طرح کی حکومتیں ہیں ،ایک حکومت جو قوم اور امت پر ظلم کرتی ہے اور دوسری وہ جو عادلانہ نظام کے تحت امت کیلئے امن و امان مہیا کرتی ہے۔
مرحوم حجت الاسلام والمسلمین شیخ محمد آخوندی کے ایصال ثواب کیلئے احاطہ حوزہ علمیہ اثنا عشریہ کرگل میں مسلسل دو روز مجلس و فاتحہ خوانی کا اہتمام کیا گیا۔
پوپ فرانسیس کا ائیرپورٹ پر وزیراعظم مصطفی الکاظمی نے استقبال کیا جس کے بعد پاپ نے آیت اللہ العظمیٰ سیستانی، عراقی صدر برهم صالح، اور پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد الحلبوسی سے ملاقات کی۔
ابناءالرضا(ع)" نامی اس محفل کے ذریعے نہ صرف یہ کہ بچّے تلاوت اور قرآنی مفاہیم سیکھنے کی طرف مائل ہوں گے بلکہ ان کی قرآنی استعداد کا اندازہ بھی لگایا جاسکے گا۔
آستان قدس رضوی کے متولی نے ضرورتمندوں کی مدد کے وقت ان کی حفظ آبرو پر زور دیتے ہوئے کہا کہ ضرورت مندوں اور غریبوں کی امداد اس طرح کی ہونی چاہئے کہ جس سے و ہ خود کفیل ہوں اور اپنے پیروں پر کھڑے ہوسکیں ۔
آج صبح حبر اعظم "پوپ فرانسیس" کیتھولیک کنیسہ کے پاپ اور ویٹیکن کے رئیس نے نجف الاشرف میں مرجع عالی قدر السید علی الحسینی السیستانی سے ملاقات کی. اس موقع پر آیت اللہ سیستانی نےمشرق وسطی میں جنگ ، پر تشدد کاروئیوں، اقتصادی پابندیوں اور ھجرت پر مجبور ہونا وغیرہ جیسے مشکلات کا ذکر کیا گیا ۔مرجع عالی قدر نے اس سلسلے میں مقبوضہ فلسطین کے مظلوم لوگوں ذکر کیا ۔
شیخ الازھر مصر شیخ احمد الطیب نے کیتھولک مسیحی برادری کے روحانی پیشوا کے عراق کے دورے کو شجاعانہ اقدام اور صلح و آشتی کا پیغام قرار دیا ہے۔
آیت اللہ العظمیٰ مکارم شیرازی نے جناب ابوطالب کی مظلومیت کی طرف توجہ مبذول کرتے ہوئے اس بات کی طرف اشارہ کیا کہ جناب ابوطالب (ع) امیر المومنین علی علیہ السلام کی وجہ سے مظلوم واقع ہوئے، اور کہا کہ وہ افراد جو امیر المومنین علی علیہ السلام کے ساتھ دشمنی رکھتے تھے وہ من گھڑت باتوں اور روایتوں کے ذریعے ہمیشہ کوشش کرتے رہے ہیں کہ جناب ابوطالب (ع) کے چہرے کو داغدار کریں اور انہیں سوشلسٹ پہچنوائیں اور اس کی وجہ صرف علی علیہ السلام سے دشمنی تھی۔
کرگل سے تعلق رکھنے والے شیخ محمد آخوندی کو آبائی گاؤں آپاتی میں سپردخاک کردیا گیا۔تشیع جنازہ میں ہزاروں کی تعداد میں لوگوں کی شرکت, مرکزی امام جمعہ والجماعت کرگل کی اقتداء میں نماز جنازہ ادا کی گئی.