صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے
























ایران وزیر خارجہ، ایران کی طاقتور مسلح افواج کسی بھی حملے یا دھمکی کا بھرپور جواب دیں گی، خلیج فارس کی تاریخ بیرونی جارح قوتوں کے عبرتناک انجام کی متعدد داستانوں سے بھری پڑی ہے،
حوزہ علمیہ جامعۃ المنتظر لاہور کے مہتمم اعلیٰ علامہ محمد افضل حیدری نے محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کے انتقال پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے قومی نقصان قراردیا ہے۔
وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے نائب سربراہ علامہ سید مرید حسین نقوی نے مایہ ناز ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کے انتقال پر اظہار افسوس کرتے ہوئے کہا ہے کہ مرحوم محسن پاکستان تھے۔جن کی محنتوں کی وجہ سے پاکستان ایٹمی قوت بنا۔
قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجدعلی نقوی نے محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان اور سابق صدر و وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار سکندر حیات کی رحلت پر دکھ و افسوس کا اظہار کیا ۔
انہوں نے جرمنی اور ہالینڈ سے اعلیٰ تعلیم حاصل کی۔ انہوں نے ہالینڈ سے ماسٹرز آف سائنس جبکہ بیلجیئم سے ڈاکٹریٹ آف انجینئرنگ کی اسناد حاصل کیں۔
جامع مسجد باب النجف بفرزون کراچی کے امام جمعہ والجماعت ، عابدیہ مشن ٹرسٹ کے بانی چیئرمین بزرگ عالم دین علامہ سید نذرالحسنین عابدی کراچی میںمختصرعلالت کے بعد خالق حقیقی سے جاملے ۔
طلاب کرام سے گزارش هے چونکه امتحانات نومبر کے آخری ایام میں هوں گے لھذا ابھی سے درج ذیل کتابوں کی تیاری رکھیں۔
وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے جنرل سیکرٹری علامہ افضل حیدری نے بلوچستان کے علاقے ہرنائی میں ہونے والے زلزلے اور اس کے نتیجے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر دلی افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ مصیبت کی اس گھڑی میں پوری قوم متاثرہ خاندانوں کے ساتھ کھڑی ہے۔
قرآن کریم کے فرمان انما المؤمنون اخوۃ کی روشنی میں اھل ایمان آپس میں بھائی بھائی ہیں۔ امت مسلمہ کو فرقہ پرستی اور نسل پرستی کے نام پر تقسیم در تقسیم ہونے کی بجائے اپنے اتحاد اور اخوت سے تمام تر مشکلات کا مل کر مقابلہ کرنا ہے
ایس یو سی پاکستان کی جانب سے جاری ایک بیان میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ وفاقی و صوبائی حکومت فوری طور پر متاثرہ علاقوں میں امدادی کاروائیاں تیز کریں۔