14می
حضرت علامہ مفتی جعفر حسین صاحب کی سیرت و عمل و عزت نفس کے دو واقعات

حضرت علامہ مفتی جعفر حسین صاحب کی سیرت و عمل و عزت نفس کے دو واقعات

انکے قریبی دوست جناب محمد شریف صاحب ریٹائرڈ اانکم ٹیکس کمشنر لاہور یوں تحریر فرماتے ہیں کہ علامہ مفتی جعفر حسین نجفی مرحوم کی عزت نفس اور استغناء کا یہ عالم تھا کہ کہیں مجلس پڑھنے جاتے تو اکثر اوقات اختتام مجلس پر جلسہ گاہ سے سیدھے منزل کی طرف روانہ ہو جاتے

31اکتبر
ایرانی دینی مدارس کے سربراہ کا آیت اللہ حافظ ریاض کے نام تعزیت نامہ جاری

ایرانی دینی مدارس کے سربراہ کا آیت اللہ حافظ ریاض کے نام تعزیت نامہ جاری

حوزہ ٹایمز پاکستان کے نامور عالم دین حجت الاسلام و المسلمین قاضی نیاز حسین نقویؒ کی رحلت پر سربراہ حوزہ علمیہ قم آیت اللہ اعرافی نے آیت اللہ حافظ ریاض کے نام تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔

30اکتبر
لاہور، جامعۃ الکوثر کے وفد کی جامعۃ المنتظر میں تعزیت کیلئے آمد+تصاویر

لاہور، جامعۃ الکوثر کے وفد کی جامعۃ المنتظر میں تعزیت کیلئے آمد+تصاویر

حوزہ ٹائمز|علامہ قاضی نیاز حسین نجفی کی رحلت کے موقع پر جامعہ الکوثر اسلام آباد کا وفد حجۃ الاسلام والمسلمین شیخ شفیع نجفی کی قیادت جامعۃ المنتظر آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی کی خدمت میں حاضرا ہوا۔

30اکتبر
عالم اسلام ایک عظیم عالم فاضل اور مفکر و خدمت گزار سے محروم ہوگیا، ادارہ منہاج الحسین لاہور

عالم اسلام ایک عظیم عالم فاضل اور مفکر و خدمت گزار سے محروم ہوگیا، ادارہ منہاج الحسین لاہور

ان کا خلا کبھی بھی پر نہیں ہو گاان کی کمی ہمیشہ محسوس کی جائے گی ان کی رحلت ملت جعفریہ پاکستان کیلئے بالخصوص اور مسلمانان پاکستان کیلئے بالعموم انتہائی باعث تکلیف صدمہ اور ناقبل تلافی نقصان ہے ۔

29اکتبر
علامہ قاضی سید نیاز حسین نقوی قم ایران میں  انتقال کر گئے

علامہ قاضی سید نیاز حسین نقوی قم ایران میں انتقال کر گئے

حجة الاسلام والمسلمین علامہ قاضی سید نیاز حسین نقوی جامعۃ المنتظر لاہور کے مہتمم اعلی  اور ملی یکجہتی کونسل پاکستان اور وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے نائب صدر تھے۔

28اکتبر
قوم کو مل کردہشت گردی کا مقابلہ کرنا ہوگا: شاہ محمود قریشی

قوم کو مل کردہشت گردی کا مقابلہ کرنا ہوگا: شاہ محمود قریشی

شاہ محمود قریشی نے کہا کہ کل شام افغان وزیر خارجہ سے ٹیلی فونی گفتگو ہوئی جس میں کوئٹہ اور پشاور کے دھماکوں پر پاکستان کے خدشات پر ان سے بات کی اور انہیں کہا کہ افغانستان کی سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال نہیں ہونی چاہیے۔

27اکتبر
ملک بھر کے تاجر فرانس کی مصنوعات کا مکمل بائیکاٹ کا اعلان

ملک بھر کے تاجر فرانس کی مصنوعات کا مکمل بائیکاٹ کا اعلان

شرجیل میر کا کہنا ہے کہ فرانس کی حکومت اور شہریوں نے ہمیشہ ہمارے دین اسلام کے بارے میں نفرت آمیز کردار ادا کیا، ملک بھر کے تاجر فرانس کی مصنوعات کا مکمل بائیکاٹ کا اعلان کرتے ہیں اور واضح کرتے ہیں کہ نبی کریم ؐاور دین اسلام سمیت بزرگان دین کی ناموس کے خلاف جو بھی بات کرے گا ہم اسی کی زبان کھینچنا جانتے ہیں۔

26اکتبر
انسانوں کو تقسیم کرنے کے بجائے انہیں متحد کرے, وزیر اعظم عمران

انسانوں کو تقسیم کرنے کے بجائے انہیں متحد کرے, وزیر اعظم عمران

مذکورہ واقعے کے بعد فرانسیسی صدر نے گستاخانہ خاکے دکھانے والے استاد کو 'ہیرو' اور فرانسیسی جمہوریہ کی اقدار کو 'مجسم' بنانے والا قرار دیا تھا اور فرانس کے سب سے بڑے شہری اعزاز سے بھی نوازا تھا۔

25اکتبر
سوڈان اور اسرائیل گٹھ جوڑ پر ایران کا ردعمل

سوڈان اور اسرائیل گٹھ جوڑ پر ایران کا ردعمل

حوزہ ٹائمز|یران کی وزارت خارجہ نے ایک ٹوئٹ میں کہا کہ سوڈان کے بارے میں وائٹ ہاؤس کا اعلامیہ اس سے زیادہ علامتی نہیں ہوسکتا تھا۔

23اکتبر
حزب اللہ کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل پر امریکہ کی پابندی

حزب اللہ کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل پر امریکہ کی پابندی

حوزہ ٹائمز|امریکی وزارت خزانہ نے لبنان کی اسلامی مزاحمتی تحریک حزب اللہ کے ڈپٹی سیکریٹری جنرل شیخ نعیم قاسم اور حزب اللہ کے رہنما حسن البغدادی پر پابندیاں عائد کر دیں۔