صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے
























ایران وزیر خارجہ، ایران کی طاقتور مسلح افواج کسی بھی حملے یا دھمکی کا بھرپور جواب دیں گی، خلیج فارس کی تاریخ بیرونی جارح قوتوں کے عبرتناک انجام کی متعدد داستانوں سے بھری پڑی ہے،
پشاور پاکستان میں محرم الحرام کے حوالے سے پیام رسانان کربلا کی ذمہ داریاں کے عنوان سے منعقدہ سالانہ استقبال محرم الحرام صوبائی کانفرنس میں شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی نائب صدر علامہ محمد رمضان توقیر نے شرکت اور خطاب کیا۔
عالمی مجلس اہل بیت(ع) کے سیکرٹری جنرل اور عراق کی قومی تحریک کے سربراہ حجت الاسلام والمسلمین سید عمار حکیم نے ملاقات کی۔
شیعہ علماءکونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ شبیر حسن میثمی نے واضح کیا ہے کہ عزاداری آئینی وقانونی حق ہے محدودیت سے گریز کیا جائے۔
باقر العلوم یونیورسٹی تین سطحوں بیچلرز، ماسٹر اور ڈاکٹریٹ میں بین الاقوامی اُمیدواروں میں سے طلباء کو قبول کر رہی ہے۔
مدینہ منورہ کے ایرانی زائرین بالخصوص ایرانی زائرین کے لیے قرآن کریم کے ساتھ انس کا پانچواں اجتماع مدینہ منورہ کے "ارائک طیبہ" ہوٹل میں ایران کے سنی زائرین کی موجودگی میں منعقد ہوا۔
غدیر کی مجسم شکل امام مہدی ؑ کی دور حکومت میں ظاہر ہوگی اس زمانہ میں لوگ ولی خدا کی حکومت دیکھیں گے اور اس حکومت سے لطف اندوز ہونگے
نجف کے گورنر یوسف کناوی نے ماضی کے تجربات سے استفادہ کرتے ہوئے عید غدیر خم عید کے موقع پر لاکھوں زائرین کے استقبال کے لیے جامع اور جدید منصوبوں کا اعلان کیا۔
حوزہ علمیہ کے سرپرست نے بین الاقوامی میدانوں میں فعال مبلغِ دین حجت الاسلام والمسلمین شیخ عباس معتقدی کی وفات پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔
مشہور روایات کی بنیاد پر حضرت امام محمد باقر علیہ السلام کی شہادت سات ذی الحجة ١١٤ ہجری میں واقع ہوئی ہے (١) لہذا ان کی شہادت کے موقع پر ضروری ہے کہ ہم ان کی معرفت حاصل کرتے ہوئے ان کی تعلیمات میں کا مطالعہ کریں۔