10ژوئن
محفوظ رہنا چاہتے ہیں تو خطہ چھوڑ دیں، عراقچی کا سخت انتباہ

محفوظ رہنا چاہتے ہیں تو خطہ چھوڑ دیں، عراقچی کا سخت انتباہ

ایران وزیر خارجہ، ایران کی طاقتور مسلح افواج کسی بھی حملے یا دھمکی کا بھرپور جواب دیں گی، خلیج فارس کی تاریخ بیرونی جارح قوتوں کے عبرتناک انجام کی متعدد داستانوں سے بھری پڑی ہے،

13دسامبر
علامہ ڈاکٹر محمد حسین اکبر قرآن بورڈ پنجاب کے رکن مقرر

علامہ ڈاکٹر محمد حسین اکبر قرآن بورڈ پنجاب کے رکن مقرر

اہل تشیع رکن سید حسنین عباس گردیزی کی جگہ علامہ ڈاکٹر محمد حسین اکبر کو مقرر کر دیا گیا ہے۔ جبکہ محمد اسلم ترین کی جگہ حافظ عمار یاسر اور فیض بخش رضوی کی جگہ ناظم الدین کو ولنٹیئر رکن مقرر کیا گیا ہے۔ اس حوالے سے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔

08دسامبر
علامہ غلام حسنین وجدانی نے ہمیشہ پاکستان بچانے اور قوم کو متحد کرنیکی بات کی، علامہ ہاشم موسوی

علامہ غلام حسنین وجدانی نے ہمیشہ پاکستان بچانے اور قوم کو متحد کرنیکی بات کی، علامہ ہاشم موسوی

علامہ غلام حسنین نے ہمیشہ پاکستان بچانے اور قوم کو متحد کرنے کی بات کی ہے۔ انہیں بے بنیاد الزام لگا کر ذہنی طور پر ٹارچر کرنا انصاف نہیں ہوسکتا ہے۔ علامہ ہاشم موسوی نے کہا کہ کاش ہمارے ادارے پاکستان کے اصل دشمنوں کو پہچان لیں

07دسامبر
استعماری قوتوں کی سازشوں کا مقصد پاکستان کو ایٹم بم سے محروم کرنا ہے، علامہ شبیر میثمی

استعماری قوتوں کی سازشوں کا مقصد پاکستان کو ایٹم بم سے محروم کرنا ہے، علامہ شبیر میثمی

اپنے ایک بیان میں شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے کہا کہ ڈر ہے کہ ملک کے اندر معاشی اور سیاسی استحکام استعماری قوتوں کے ناپاک عزائم کی تکمیل کا سبب نہ بن جائے۔

06دسامبر
کراچی میں ایام فاطمیہؑ کے موقع پر اہم شاہراہوں و عمارتوں پر سیاہ بینرز آویزاں

کراچی میں ایام فاطمیہؑ کے موقع پر اہم شاہراہوں و عمارتوں پر سیاہ بینرز آویزاں

کراچی سمیت پاکستان بھر میں 13 جمادی الاول تا 3 جمادی الثانی تک مسلسل 20 روز ایام شہادت خاتون جنت حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی مناسبت سے عزاداری اور مجالس و جلوس عزا کا سلسلہ جاری رہتا ہے

04دسامبر
جعفری جوان تعلیمی میدان میں بھرپور کردار ادا کریں، علامہ شبیر میثمی 

جعفری جوان تعلیمی میدان میں بھرپور کردار ادا کریں، علامہ شبیر میثمی 

ضرورت اس امر کی ہے کہ جعفری جوان تعلیمی میدان میں نصابی و غیرنصابی سرگرمیوں کے فروغ کے لیے بھرپور کردار ادا کریں

03دسامبر
جامعہ روحانیت کے تحت قم میں “علمی تحقیقی نشست” منعقد

جامعہ روحانیت کے تحت قم میں “علمی تحقیقی نشست” منعقد

شعبہ تحقیقات جامعہ روحانیت بلتستان پاکستان کی جانب سے مرحلہ وار برگزار ہونے والے علمی تحقیقاتی نشستوں کے سلسلے کی پہلی نشست بروز جمعہ ۲ دسمتر ۲۰۲۲ کو فاطمیہ ہال حسینیہ بلتستانیہ قم میں برگزار ہوئی۔

03دسامبر
دینی تعلیم کے فروغ میں محسن ملت کی خدمات ناقابل فراموش ہیں، علامہ ڈاکٹر شبیرحسن میثمی

دینی تعلیم کے فروغ میں محسن ملت کی خدمات ناقابل فراموش ہیں، علامہ ڈاکٹر شبیرحسن میثمی

انہوں نے کہا کہ محسن ملت علامہ سید صفدر حسین نجفی اپنی ذات میں ایک انجمن تھے اور انہوں نے اپنے امور اور فعالیت کو صرف دینی مدارس کی تاسیس ہی کی حد تک محدود نہیں رکھا بلکہ دیگر قومی مسائل میں بھی بڑھ چڑھ کو حصہ لیا اور سخت و بحرانی حالات میں قوم کی بہترین انداز میں رہنمائی فرمائی۔

03دسامبر
خلوص، سادگی اور عمل کا نمونہ: مولانا سید صفدر حسین نجفی(2)

خلوص، سادگی اور عمل کا نمونہ: مولانا سید صفدر حسین نجفی(2)

اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف طرح طرح کا پراپیگنڈا جاری تھا، انھوں نے اس کے دفاع میں رسائل لکھے اور لوگوں کی غلط فہمیوں کا ازالہ کرنے کی کوشش کی۔ وہ اپنی مجالس میں بھی امام خمینیؒ کا ذکر کرتے اور انقلاب کی حمایت مختلف انداز سے جاری رکھتے

30نوامبر
پاکستان میں بدامنی پھیلانے والے عناصر قومی سلامتی کیلئے مستقل خطرہ ہیں، علامہ شبیر میثمی

پاکستان میں بدامنی پھیلانے والے عناصر قومی سلامتی کیلئے مستقل خطرہ ہیں، علامہ شبیر میثمی

ایک بیان میں ایس یو سی کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے کہا کہ اپنے ذاتی مفاد کے لئے ملکی سلامتی کو داؤ پر لگانے والی شخصیات کے خلاف جب تک گھیرا تنگ نہیں کیا جاتا تب تک دہشت گردی کے خلاف جاری جنگ کے مطلوبہ نتائج حاصل نہیں ہو سکتے۔